دنیا

دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد میں 79332 کا اضافہ

​کووڈ-۱۹ سے متعلق عالمی ادارہ صحت کی یومیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  وسطی یورپی وقت کے مطابق چار اپریل کو دس بجے تک دنیا میں چوبیس گھنٹوں کے اندر کووڈ-۱۹ سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد میں 79332 کا اضافہ ہوا جبکہ  6664 نئی اموات ہوئیں۔وبا سے شدید متاثرہ ،یورپ میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد583141اور اموات کی تعداد42334 ہو گئی ہے۔

16:29:05 05-04-2020

عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل کی لیبیا میں جنگ بندی کی اپیل

​مصری ذرائع ابلاغ کی چار اپریل کی اطلاعات کے مطابق عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط نے حال ہی میں ایک بار پھر ، لیبیا میں جاری جنگ بند کرنے کی اپیل کی ہے ۔

16:18:21 05-04-2020

امریکی ریاست نیویارک میں کووڈ-۱۹ سے ہلاکتوں کی تعداد میں بڑا اضافہ

​مقامی وقت کے مطابق چار اپریل کو امریکی ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو کوومو نے پریس کانفرنس میں  بتایا کہ  نیویارک میں کووڈ-۱۹ کے تصدیق شدہ کیسز ایک لاکھ دس ہزار سے زائد ہوگئے ہیں۔

15:52:27 05-04-2020

آنے والے دو ہفتوں میں ہلاکتوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوگا، امریکی صدر

چار اپریل کو امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ آئندہ دو ہفتے امریکہ میں انسداد وبا کے حوالے سے سب سے مشکل ہوں گے اور اس دوران ہلاکتوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوگا۔

15:17:39 05-04-2020

امریکی عوام و ذرائع ابلاغ کی "یو ایس ایس روزویلٹ" کے برطرف کیے جانے والےکپتان کی حمایت

​"یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ سی وی این 71" کے کیپٹن بریٹ کروزیئر کو حال ہی میں باضابطہ طور پر برطرف کر دیا گیا ہے ۔ 

15:06:48 05-04-2020

امریکہ میں کووڈ-۱۹ سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسزکی تعداد270473تک پہنچ گئی

امریکہ کی جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے تازہ ترین ڈیٹا کے مطابق مشرقی امریکہ کے وقت کے مطابق تین اپریل کی شام چار بجکر بتیس منٹ تک امریکہ میں کووڈ-۱۹ سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز  270473 ہیں ۔۔

15:54:05 04-04-2020

دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کرگئی

کووڈ-۱۹ سے متعلق عالمی ادارہ صحت کی یومیہ رپورٹ کے مطابق وسطی یورپی وقت کے مطابق تین اپریل کو دس بجے تک دنیا میں کووڈ-۱۹ سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد دس لاکھ سے  تجاوز کر گئی جبکہ اموات کی تعداد پچاس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ یورپ میں تصدیق شدہ کیسز کی تعداد541808اور اموات کی تعداد37103 ہو گئی ہے۔

15:53:13 04-04-2020

تیل کی منڈی میں استحکام کے لیے روس امریکہ کے ساتھ تعاون کا خواہاں ہے، روسی صدر

​تین اپریل کو روس کے صدر ویلا دیمر پوتن نے حکومتی کابینہ اور توانائی کےشعبے میں  قومی توانائی کمپنیوں کے سربراہان کے ساتھ منعقدہ  ویڈیو کانفرنس میں کہا کہ عالمی طور پرتوانائی کی مارکیٹ کی  موجودہ صورتحال کافی پیچیدہ ہے۔کووڈ-۱۹  وبا کے منفی اثرات عالمی معیشت پر مرتب ہوئے ہیں اور دنیا بھر میں توانائی کے استعمال اور اس کی مانگ میں شدید کمی آئی ۔

15:49:59 04-04-2020

معروف طبی جریدے دی لانسیٹ کی جانب سے چین کے ہمراہ یوم سوگ عالمی سطح پر منانے کی تجویز

برطانیہ کے معروف  طبی جریدے  "دی   لانسیٹ " کے ایڈیٹر ان چیف  رچرڈ ہارٹن  نے تین اپریل کو اپنی   ایک پوسٹ میں کورونا وائرس کی روک تھام میں چین کے موبائل اسپتالوں کے موثر کردار کو 

10:19:12 04-04-2020

امریکہ میں کووڈ-۱۹ کیسز کی تعداد دو لاکھ چھتیس ہزار تک جا پہنچی

امریکہ کی جانس ہاپکنس  یونیورسٹی کے تازہ ترین ڈیٹا کے مطابق امریکی مشرقی وقت کے مطابق دو اپریل شام چار بجے تک امریکہ میں  کووڈ-۱۹ سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز   کی تعداد   236339  تک پہنچ گئی جب کہ اموات کی تعداد  5648 

11:56:59 03-04-2020

دنیا میں کووڈ-۱۹ کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد آٹھ لاکھ چھیانوے ہزار تک پہنچ گئی

کووڈ-۱۹ سے متعلق عالمی ادارہ صحت کی یومیہ رپورٹ کے مطابق وسطی یورپی وقت کے مطابق دو اپریل دس بجے تک  دنیا میں کووڈ-۱۹ سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد  896450     تک جا پہنچی جب کہ  45526 اموات   

11:08:01 03-04-2020

دنیا بھر کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے کووڈ-19 کے خلاف مشترکہ جدوجہد کی اپیل

چین کی کمیونسٹ پارٹی اور دنیا کے 100 سے زائد ممالک اور علاقوں کی دو سو تیس سے زائد سیاسی جماعتوں نے مشترکہ طور پر دو اپریل کو ایک اپیل جاری کی، جس میں کووڈ-19 کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے لئے کہا گیا ہے۔

20:10:36 02-04-2020
HomePrev...52535455565758...NextEndTotal 100 pages