دنیا

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل کا ماسک کی کمی کے مسلے کو منصفانہ طور پر حل کرنے کی امید کا اظہار

 عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایدھانوم گیبریاسیئس نے سات فروری کو  جنیوا میں دیئے گئے اپنے بیان میں کہا کہ حال ہی میں ماسک سمیت دیگر ذاتی حفاظتی سامان کی طلب میں

16:58:17 08-02-2020

امریکی وائٹ ہاؤس کی جانب سے امریکی حملے میں القاعدہ کے جزیرہ نما عرب شاخ کے رہنما کی موت کی تصدیق

مقامی وقت کے مطابق چھ فروری کو امریکی وائٹ ہاؤس نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ القاعدہ کے جزیرہ نما عرب شاخ کے رہنما قاسم الریمی  کوامریکی فضائی حملے میں ہلاک کردیا گیا ہے۔

13:50:04 07-02-2020

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک ناکام

مقامی وقت کے مطابق پانچ تاریخ کو امریکی سینٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی  شق پر  حتمی ووٹنگ کی گئی ۔

13:52:04 06-02-2020

ایران نے سی آئی اے کے لیے جاسوسی کرنے والے اپنے شہری کو سزائے موت سنادی

ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے محکمہ انصاف کے ترجمان اسماعیل نے چار تاریخ  کو بتایا کہ ایرانی سپریم کورٹ نے سی آئی اے کے لیے جاسوسی کرنے والے ایرانی شہری کیلئے سزائے موت کی منظوری دے دی ہے۔

13:34:42 05-02-2020

امریکی وزیر تجارت کے وبا سے متعلق غیر مناسب بیان پر بڑے پیمانے پر تنقید

اس وقت چین نوول  کوروناو ائرس  کی وبا کی روک تھام اور کنٹرول کے لیے پوری طرح لڑ رہا ہے لیکن ایسے موقع پر امریکی  وزیر تجارت ولبر   ایل روس نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کہا کہ چین میں ہونے والی وبا سے  روز گار کے مواقع  امریکہ کی طرف  واپس آنے  میں "مدد" مل رہی ہے۔ 

13:33:32 05-02-2020

ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل کی طرف سے بین الاقوامی سفر اور تجارت پر پابندی نہ لگانے کی اپیل

​کچھ ممالک نے حال ہی میں چین کے نوول  کرونا وائرس کے  پھیلاو کی روک تھام کے لئے  سفر اور تجارت پر پابندیوں کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے ، جس میں گزشتہ چودہ دن کے اندر چین کا دورہ کرنے والے غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی ،پروازوں کی منسوخی شامل ہیں وغیرہ۔ یہ اقدامات ڈبلیو ایچ او کی سفارشات کے منافی ہیں۔

19:21:32 04-02-2020

امریکہ کی جانب سے پیش کردہ نام نہاد " نئے مشرق وسطی کا امن منصوبہ" کامیاب نہیں ہوگا ، یورپی یونین کے عہد یدار

یوروپی یونین کے نمائندہ برائےامور خارجہ اور سلامتی پالیسی بوریلی نے دو  فروری کو اردن میں کہا کہ امریکی حکومت کی طرف سے مجوزہ نام نہاد "نئے مشرق وسطی کا امن منصوبہ" کامیاب نہیں ہوگا کیونکہ اس کو خطے کے  تمام فریقوں  کی حمایت حاصل نہیں ہوگی۔

12:16:56 03-02-2020

اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ تمام تعلقات منقطع کردیں گے: فلسطین

​یکم تاریخ کو فلسطینی صدر  محمود عباس نے قاہرہ میں کہا ہے کہ فلسطین نے امریکی حکومت کی طرف سے تجویز کردہ "مشرق وسطی کے نئے امن منصوبے" کو مسترد کردیا ہے اور وہ اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ "تمام تعلقات" توڑ ڈالے گا۔

17:34:23 02-02-2020

عراق کے سابق وزیر مواصلات نئے وزیراعظم نامزد

​عراقی صدر برہم احمدصالح نے یکم تاریخ  کو سابق وزیر مواصلات محمد توفیق علاوی کو نئی حکومت کا وزیر اعظم مقرر کردیا۔
 

17:29:09 02-02-2020

بریگزٹ کے بعد برطانیہ کو شائد زیادہ چیلنجوں کا سامنا ہوگا،سی آر آئی کا تبصرہ

​ساڑھے تین سال کے کٹھن مذاکرات کے بعد اکتیس جنوری کو برطانیہ باضابطہ طور پر یورپی یونین سے الگ ہو گیا۔ 

17:07:04 01-02-2020

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے عقلی تحفظ اوراحتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل

​نئی قسم کے کرونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لئے عالمی ادارہ صحت نے اکتیس جنوری کو  عقلی تحفظ اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی۔
 

16:18:08 01-02-2020

اکتیس جنوری کو برطانیہ باضابطہ طور پر یورپی یونین سے نکل جائے گا

برطانیہ اور یورپی یونین کے مابین ہونے والے بریگزٹ معاہدے کے مطابق ، برسلز وقت کے مطابق اکتیس  جنوری کی رات بارہ بجے ، برطانیہ باضابطہ طور پر یورپی یونین سے الگ ہو جائےگا اور تاریخ میں یورپی یونین سے دستبردار ہونے والا پہلا ملک بن جائے گا۔ برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے عمل یعنی

16:09:26 31-01-2020
HomePrev...68697071727374...NextEndTotal 100 pages