اٹھائیس تاریخ کو ، امریکی صدر ڈونلڈ
16:07:57 31-01-2020انتیس تاریخ کو یورپی پارلیمان کے کل رکنی اجلاس میں رائَے شماری کے ذریعے بریگزٹ معاہدے کی منظوری دے دی گئی جس کے بعد برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاء کا حتمی مرحلہ انتہائی نزدیک آن پہنچا ہے۔
16:24:48 30-01-2020امریکی دفاعی ادارے پینٹا گون نے تصدیق کی ہے کہ رواں ماہ ستائیس تاریخ کو افغانستان میں ایک فوجی طیارہ گرنے کے باعث دو اہلکار ہلاک ہوئے ہیں۔بیان کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں اہلکار افغانستان کے صوبہ غزنی میں جاری فوجی آپریشن میں معاونت فراہم کر رہے تھے۔
16:14:57 30-01-2020عراق کے دارالحکومت بغداد سمیت وسطی اور جنوبی علاقوں میں اٹھائیس تاریخ کو ہونے والے مظاہروں میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔
16:17:21 29-01-2020امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاٹھائیس تاریخ کو اسرائیل۔فلسطین تنازعے کے حوالے سے اپنے متنازعہ امن منصوبے کاا علان کر دیا۔فلسطین کو اس منصوبے کے حوالے سے مشاورت میں شریک نہیں کیا گیا ہے اور فلسطین نے واضح طور پر کہا ہے کہ وہ "امریکی پلان" کے تمام مندرجات کو مسترد کرتا ہے۔
16:16:19 29-01-2020جنوبی امریکہ کی الاباما ریاست میں ستائیس تاریخ کی صبح ایک گودی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آتشزدگی کے باعث 35 جہاز وں کو نقصان پہنچا جبکہ آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ہلاکتوں میں مزید اضافے کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
16:54:46 28-01-2020امریکی فوج نے ستائیس تاریخ کو اس بات کی تصدیق کر دی کہ اسی روز اُس کا ایک ای -11 اے طیارہ افغانستان کے صوبے غزنی میں گر کر تباہ ہوا ہے لیکن ساتھ ہی کہا ہے کہ ایسے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں کہ طیارہ مخالف قوتوں کی جانب سے گرایا گیا ہے۔
16:35:17 28-01-2020چھبیس تاریخ کو شام کےترکی کے قریب واقع شمالی سرحدی علاقے میں کار بم حملے میں 8 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ۔
16:56:54 27-01-2020عراقی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی نے چھبیس تاریخ کوبتایا کہ عراقی دارالحکومت بغداد اور جنوبی علاقوں میں گزشتہ دو دنوں میں ہونےوالے مظاہروں میں بارہ افراد ہلاک اور دو سو تیس زخمی ہوگئے ہیں۔
16:56:07 27-01-2020این بی اے سے ریٹائرڈ باسکٹ بال اسٹار کوبی برائنٹ کیلیفورنیا کے شہر کلاباساس میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 41 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
16:38:54 27-01-2020افغانستان کی کابل یونورسٹی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ نے پچیس تاریخ کو چینی قمری نئے سال کا جشن منانے کے لیے چینی ثقافت کے دن کا اہتمام کیا ۔ اساتذہ ، طلبہ و طالبات اور دوسرے اداروں کے نمائندوں نے اس سرگرمی میں حصہ لیا ۔
16:40:48 26-01-2020شامی نیوز ایجنسی کے مطابق شام کی سرکاری فوج نے پچیس تاریخ کو رات گئے شمالی صوبہ حلب کے صدر مقام حلب کے مغربی نواحی علاقے میں جمع باغی مسلح جتھوں پر گولہ باری کی۔
16:34:03 26-01-2020