افغانستان کیلئے اقوام متحدہ کے معاون مشن نے ہفتہ کے روز جاری کیے گئے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ افغانستان میں ۲۰۱۹ کے دوران دس ہزار سے زیادہ افراد ہلاک یا زخمی ہوئے ۔
18:28:55 22-02-2020جاپان کی حکومت کے ترجمان اور چیف کابینہ سیکریٹری یوشی حیدے سوگا نے اکیس فروری کو کہا ہے کہ ٹوکیو اولمپک گیمز اور پیرا اولمپک گیمز شیڈول کے مطابق منعقد ہوں گے۔
16:41:50 22-02-2020مقامی وقت کے مطابق اکیس تاریخ کو عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایداھانوم گبریسس نے جنیوا میں منعقدہ پریس کانفرنس میں چین کے کووڈ-19 کے مریضوں کےحساب کے طریقہ کار کو تبدیل کرنے کی حمایت کا اظہار کیا۔
16:33:22 22-02-2020بیس تاریخ کو عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جنیوا میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں نوول کرونا وائرس کی تازہ ترین پیش رفت سے متعلق میڈیا کو آگاہ کیا گیا۔
22:16:32 21-02-2020بیس فروری کو عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس ایدھانوم گبریسس نے کہا کہ نوول کرونا وائرس کے مقابلے کے لیے دو اہم کلینیکل آزمائشی نتائج آئندہ تین ہفتے کے اندر سامنے آ جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ اب Lopinavir اور Remdesivir نامی دو ادویات وبا کے
14:50:09 21-02-2020اطلاعات کے مطابق بیس تاریخ کو بھارت کے وزیر داخلہ امیت شاہ چین اور بھارت کے مشرقی سرحدی علاقے میں نام نہاد "اروناچل پردیش"کے قیام کی سرگرمیوں میں شریک ہو رہے ہیں۔
16:39:12 20-02-2020عالمی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مطابق موجودہ عالمی معاشی ترقی میں کسی حد تک استحکام نظر آرہا ہے اور متعلقہ خطرات میں کمی آئی ہے اس لیے توقع ہے کہ رواں سال عالمی اقتصادی ترقی کی شرح نمو تین اعشاریہ تین فیصد تک رہے گی جو 2019 کی شرحِ نمو سے کہیں زیادہ ہے۔
11:28:14 20-02-2020اٹھارہ تاریخ کو عالمی ادارہ صحت کی جانب سے نوول کرونا وائرس کے حوالے سے جنیوا میں ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
15:16:24 19-02-2020بنگلہ دیش کی جانب سے چین کو انسداد وبا کے لیے سازوسامان کی فراہمی سے متعلق ایک تقریب اٹھارہ تاریخ کو ڈھاکہ میں منعقد ہوئی۔اس موقع پر بنگلہ دیش کے وزیر صحت زاہد ملک نے کہا کہ وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی خصوصی ہدایات کے تحت چین کو طبی سازوسامان فراہم کیا جا رہا ہے اور یہ بنگلہ دیش کی جانب سے نوول کرونا وائرس کے خلاف صف اول میں لڑنے والے چینی طبی عملے کے لیے خراج تحسین ہے۔
15:14:42 19-02-2020مقامی وقت کے مطابق اٹھارہ فروری کو افغانستان کے آزاد انتخابی کمیشن کی جانب سے جاری کردہ حتمی نتائج کے مطابق افغانستان کے موجودہ صدر اشرف غنی، پچاس اعشاریہ چھ چار فیصد ووٹس لے کر صدارتی انتخابات میں کامیاب قرار پائے ہیں ۔جب کہ دوسرے امیدوار افغان چیف ایگزیکٹو
11:12:11 19-02-2020اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سترہ تاریخ کو اسلام آباد میں منعقدہ ایک عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ افغان مہاجرین کی امداد کے لیے ایک نئے عزم سےمزید اقدامات کریں۔افغان مہاجرین کے پاکستان میں قیام کو چالیس برس مکمل ہونے پر انہوں نے افغان مہاجرین کو تعلیم، صحت اور دیگر سہولیات کی فراہمی پر پاکستان کے کردار کو بھرپور سراہا۔
16:29:15 18-02-2020اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نےسولہ تاریخ کو اسلام آباد میں ایک میڈیا بریفنگ کے دوران اس اعتماد کا اظہار کیا کہ چین کی جانب سے نوول کرونا وائرس کے انسداد کے لیے جاری اقدامات کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے اور چین اس لڑائی میں فتح یاب ہو گا۔انہوں نے کہا کہ چین نے وبائی چیلنج کے پیش نظر انتہائی مضبوط اور متاثر کن اقدامات کیے ہیں۔
16:29:18 17-02-2020