دنیا

امریکہ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیوں کا علان

سنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق امریکی وزارت خزانہ نے دس تاریخ کو ایران کے آٹھ اعلیٰ عہدے داروں اور کمپنیوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔ 

16:24:59 11-01-2020

​یوکرائن کا مسافر برادار طیارہ غیر ارادی طورپر نشانہ بنا، ایران

ایران کے ریاستی ٹیلی ویژن نے ہفتہ کے روز ا ایرانی فوج کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس  نے غیر اراد ی طور پر غلطی سے بدھ کو یوکرائن کا مسافر بردار طیارہ مار گرا یا جس میں سوار تمام ایک سو  چھتر افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

16:22:11 11-01-2020

امریکہ عراق کے ساتھ فوجی انخلا پر بات چیت نہیں کرے گا ،امریکی وزارت خارجہ

امریکی وزارت خارجہ نے دس تاریخ کو کہا کہ اگر امریکہ  عراق کو وفد بھیجتاہے، تواس  وفد کا مقصدعراق کے ساتھ امریکی فوجی  انخلا پر بات چیت نہیں ہو گا۔

16:17:33 11-01-2020

امریکی ایوانِ نمائندگان میں ٹرمپ کے اختیاراتِ جنگ محدود کرنے کی قرارداد منظور

نو جنوری کو امریکی ایوانِ نمائندگان میں امریکی صدر ٹرمپ کے ایران کے خلاف جنگ کرنے کےاختیارات کو محدود کرنے کی قرارداد  ۱۹۴ کے مقابلے میں ۲۲۴ ووٹوں سے منظور کر لی گئی  ۔ 

13:59:23 10-01-2020

چینی وزیرِ خارجہ کی جبوتی کے صدر سے ملاقات

​نو تاریخ کو جبوتی کے صدر اسمعیل عمر  گوئلے نے  دارالحکومت جبوتی میں چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات  کی ۔

13:49:46 10-01-2020

چینی وزیر خارجہ کی مصر کے صدر سے ملاقات

آٹھ جنوری کو  مصر کے صدر عبد الفتح السیسی نے قاہرہ میں چین کے ریاستی کونسلر اور وزیرِ خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔

15:03:19 09-01-2020

عالمی برادری کی امریکہ ایران کشیدگی میں کمی کی اپیل

ایرانی قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے بعد ،انتقامی کاروائی کے طور پر ایران نے آٹھ جنوری کو  عراق میں امریکی فوجی اڈے پر درجنوں میزائل داغے ۔پینٹاگون نے حملے کی تصدیق کی اور کہا کہ وہ اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ اس کا جواب کیسے دیا جائے۔

14:49:00 09-01-2020

افغانستان میں فوجی ہیلی کاپٹر کا حادثہ ،دو افراد ہلاک

آٹھ جنوری کو افغانستان کی وزارت دفاع  کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسی روز مغربی صوبے فارامیں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ۔

14:47:58 09-01-2020

ایران کے معاملے پر امریکی صدر ٹرمپ کا ٹیلی ویژن خطاب

آٹھ جنوری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹیلی ویژن خطاب میں کہا کہ عراق میں امریکی فضائی اڈے پر ایران کے میزائل حملے میں کوئی امریکی فوجی ہلاک نہیں ہوا ہے ۔

14:39:29 09-01-2020

روسی صدر کا دورہِ شام

روس کے صدر ولادیمیر پوتن سات جنوری کو شام کے دارالحکومت دمشق پہنچے ۔ اسی دن انہوں نے شامی صدر بشار الاسد سے مذاکرات کئے۔ شام میں دو ہزار گیارہ کے بحران کے بعد ولادیمیر پوتن کا  یہ پہلا دورہِ شام ہے۔

10:35:07 08-01-2020

ایران کی طرف سے عراق میں امریکی فضائی اڈے پر میزائل حملے

سنہوا نیوز ایجنسی نے آٹھ تاریخ کو  ایرانی میڈیا کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ اسی دن ایران کی پاسداران انقلاب نے  عراق میں اسد ائیر بیس پر درجنوں میزائل داغے ہیں۔  اس فضائی اڈے پر  امریکی فوجی دستے تعینات ہیں تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

10:30:33 08-01-2020

چین کی ایران اور امریکہ سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

​حال ہی میں ایرانی پارلیمنٹ نے امریکی فوج کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا ہے۔ اس بارے میں چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے سات جنوری کو بیجنگ میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین متعلقہ فریقین سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور صورتحال کو مزید بگاڑنے سےگریز کریں۔

10:29:06 08-01-2020
HomePrev...72737475767778...NextEndTotal 100 pages