روسی وزیرخارجہ سیرگئی لاوروف کا کہنا ہے کہ بغداد میں امریکی فضائی حملے میں ایرانی القدس فورس کے جنرل سلیمانی کی ہلاکت عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کے روز اپنے ترک اور ایرانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کیا۔روسی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا
16:34:01 05-01-2020امریکہ کے انسٹی ٹیوٹ آف سپلائی مینجمنٹ کی جانب سے 3 تاریخ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، دسمبر 2019 میں یو ایس مینوفیکچرنگ پرچیزنگ منیجرز انڈیکس (پی ایم آئی) 0.9 کی کمی سے 47
15:48:05 04-01-2020لیبیا کے قومی حکومتی اتحاد کی فوج نے تین تاریخ کو جاری ایک بیان میں کہا کہ طرابلس بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب 20 سے زائد راکٹ حملے ہوئے ہیں ، جس کی وجہ سے ہوائی اڈے کو کئی گھنٹوں تک بند رکھنا پڑا ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت مخالف فوج نے طرابلس بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بیس سےزائد
15:26:06 04-01-2020عراقی دارالحکومت بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بدھ کے روز ایک راکٹ کے حملے میں ایران کی القدس فورس کےکمانڈر قاسم سلیمانی سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ اس تناظر میں
15:19:38 04-01-2020تین جنوری کو امریکی ذرائع ابلاغ کی جانب سے جاری کردہ اطلاعات کے مطابق امریکہ مشرق وسطی میں موجود خطرات سے نمٹنے کے لئے مزید تین ہزار فوجی اہلکار خطے میں بھیجے گا۔این بی سی نیوز کی خبر کے مطابق ، پینٹاگون اور امریکی عہدے داروں نے تصدیق کی ہے کہ امریکی فوج مشرق وسطی میں مزید تین ہزار اضافی فوجی بھیجے
15:16:55 04-01-2020روس کے صدر ولادیمیرپوٹن اور فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے تین تاریخ کو ٹیلی فون پر مشرق وسطی کی صوت حال کے بارے میں بات چیت کی۔دونوں صدور نے ایران کے اعلی فوجی عہدیدار پر امریکی فوج کے حملے اور شام اور یوکرائن کی صورت حال کے بارے میں بات چیت کی ۔ اطلاعات کے مطابق دونوں صدور نے اسلامی جمہوریہ ایرا
15:10:22 04-01-2020تین جنوری کوسری لنکن فضائیہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ فضائیہ کا ایک طیارہ سری لنکا کے وسطی پہاڑی قصبے ہاپٹیل کے قریب گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار چاروں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
16:36:13 03-01-2020ایران کے سرکاری ٹی وی کی اطلاعات کے مطابق جمعے کے روز بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب امریکہ کی جانب سے کیے جانے والے ایک فضائی حملے میں اسلامی جمہوریہ کی قدس فورس کے کمانڈر ، میجر جنرل قسیم سلیمانی ہلاک ہو گئے ۔
15:20:47 03-01-2020افغانستان کے شمالی صوبہ بدخشان میں پانچ طالبان جنگجوؤں نے ہتھیار ڈالتے ہوئے اپنا اسلحہ مقامی حکام کے حوالے کر دیا۔
15:19:24 03-01-2020روس کے خبر رساں ادارے " سپتنک" کے مطابق تین تاریخ کو علیٰ الصبح عراق کے دارالحکومت بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب راکٹ حملہ کیا گیا ہے۔باخبر ذرائع کے مطابق حملے میں متعدد افراد کی ہلاکت ہوئی ہے ۔
14:01:40 03-01-2020ترک پارلیمان نے دو تاریخ کو ایک ہنگامی اجلاس کے دوران لیبیا میں ترک فوجی دستوں کی تعیناتی کے بل کی منظوری دے دی۔
10:17:38 03-01-2020بھارت کی وزارت خارجہ نے یکم جنوری کو ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کے ساتھ طے شدہ معاہدے کے مطابق اُسی روز دونوں ممالک کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ کیا گیا ہے۔
11:03:09 02-01-2020