دنیا

ایرانی پارلیمنٹ نے امریکی فوج اور وزارت دفاع کو "دہشت گرد تنظیمیں" قرار دے دیا

​سنہوا نیوز ایجنسی نے سات جنوری کو خبر دی ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ نے امریکی فوج اور امریکی وزارتِدفاع کو "دہشت گرد تنظیموں" کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے ایک ہنگامی بل  منظور کیا ہےجس کے مطابق ، امریکی وزارت دفاع کے تمام اہلکار ، اس سے وابستہ اداروں  اور ایران کی قدس فورس کے  کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی  کے قتل میں ملوث تمام امریکی فوجی کمانڈروں  کو بلیک لسٹ کر دیا گیا ہے۔

10:27:36 08-01-2020

امریکی اتحادی افواج کا عراق سے انخلا کی تیاری کا اعلان

پانچ جنوری کو عراقی پارلیمنٹ کی جانب سے غیر ملکی افواج کے عراق سے واپس جانے  کی قرارداد منظور کی گئی جس کے ایک دن بعد، چھ جنوری کو  امریکی اتحادی افواج نے عراق سے انخلا کی تیاری کا اعلان کر دیا ہے۔ 

11:13:11 07-01-2020

ایران میں جنرل قاسم سلیمانی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

امریکی فضائی حملوں میں ہلاک ہونے والے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس  کے کمانڈر  قاسم سلیمانی کی نمازِ جنازہ  چھ جنوری کو ایرانی دارالحکومت تہران میں ادا کی گئی۔

11:03:30 07-01-2020

اقوامِ متحدہ کی تمام فریقین سےعالمی تناو میں کمی کی اپیل

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریز  نے چھ جنوری کو تمام فریقین سے مطالبہ کیا کہ وہ عالمی تناؤ کو  کم کریں اور بے حد تحمل سے کام لیں۔

11:02:37 07-01-2020

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق پر وسیع پیمانےپر پابندیاں لگانے کی دھمکی دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پانچ تاریخ کو کہا کہ اگر عراق غیرمناسب طریقے سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کرے گاتو امریکہ عراق پر بڑے پیمانے پر پابندیاں عائد کرے گا۔ عراقی قومی اسمبلی نے اسی دن عراق میں غیرملکی فوج کی تعیناتی کے بارے میں ایک قرارداد کی منظوری دی تھی۔قرار داد کے ردعمل میں صدر ٹرمپ نے سم

17:09:31 06-01-2020

مشرقی وسطی کی کشیدہ صورتحال پرفرانس اور امریکہ کے صدور کاٹیلی فونک رابطہ

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے پانچ تاریخ کو امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مشرقی وسطی کی کشیدہ صورتحال کے حوالے سے ٹیلی فون پر بات  کی۔ ایمانوئل میکرون نے کہا کہ فرانس کو امید ہے کہ عالمی برادری ،علاقائی ممالک اور مختلف فریقین  مل کر مشرقی وسطی  میں کشیدگی کم کرنے کی کوشش کریں گے ۔

11:38:19 06-01-2020

ایران نے جوہری معاہدے سے علیحدگی کے آخری اقدام کا بھی اعلان کردیا

ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی  کے مطابق یران نے اتوار کے روز دوہزار پندرہ کے جوہری معاہدے سے علیحدگی کے پانچویں اور آخری اقدام کا اعلان کردیا۔

11:36:50 06-01-2020

عراقی پارلیمنٹ میں غیر ملکی فوجی موجودگی کے خاتمے سے متعلق قراد داد کی منظوری

عراقی پارلیمنٹ نے پانچ تاریخ کو بلائے گئے خصوصی اجلاس  میں غیر ملکی فوجی موجودگی کے خاتمے سے متعلق قرارداد کی منظوری دی۔

11:02:16 06-01-2020

امریکی اہداف پر حملے کی صورت میں ایران کو سخت جواب دیں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چار تاریخ کو جاری ایک بیان میں ایران کو متنبہ کیا ہے کہ اگر کسی امریکی اہلکار یا تنصیب کو نشانہ بنایا گیا تو امریکہ ایران کے باون اہم مقامات پر حملہ کرے گا۔صدر ٹرمپ نے اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر دھمکی دی کہ اگر امریکی فوجی تنصیبات پر حملے کیے گئے تو وہ اس کا سختی اور تی

16:38:47 05-01-2020

عراقی دارالحکومت بغداد کے متعدد مقامات پر راکٹ حملے

شنہوا نیوز ایجنسی کی عراق سے موصولہ اطلاعات کے مطابق چار تاریخ کی رات بغدادمیں واقع ہائی سکیورٹی گرین زون سمیت مختلف علاقوں میں متعدد راکٹس حملے ہوئے۔ چند راکٹ شہر کے شمال میں واقع امریکی بیس کے قریب بھی گرے۔ عراقی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بغداد سے 80 کلومیٹر دور موجود بالاد ائر بی

16:37:07 05-01-2020

لیبیا کی پارلیمان میں ترکی کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی قرارداد منظور

طرابلس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق چار تاریخ کو لیبیا کی پارلیمان نے ترکی کے ساتھ دوطرفہ تعلقات منقطع کرنے اور سفارت خانوں کی بندش کے لیے متقفہ طور پر ایک قرارداد منظور کرلی ہے۔ پارلیمان نے قومی اتحاد کی حکومت اور ترکی کے

16:36:17 05-01-2020

لیبیا کے ایک عسکری کالج پر فضائی حملے میں اٹھائیس افراد ہلاک

چار جنوری کو لیبیا کی قومی اتحاد کی

16:35:21 05-01-2020
HomePrev...73747576777879...NextEndTotal 100 pages