دنیا

افغانستان شادی کی تقریب میں بم دھماکہ 63 افراد ہلاک

​افغان دارالحکومت کابل کے مغربی علاقے میں شادی کی تقریب میں ہونے والے بم دھماکے میں 63 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ 

15:18:07 18-08-2019

سہ فریقی نمائندوں کی تہران میں مسئلہ یمن پر بات چیت

​برطانیہ، فرانس ، جرمنی اور اٹلی سمیت چار یورپی ممالک کے نمائندوں ، یمن میں حوثی باغیوں کے نمائندوں اور ایرانی حکومت کے نمائندوں نے سترہ تاریخ کو تہران میں یمن کے مسئلے پر بات چیت کی۔

15:16:02 18-08-2019

ساحلی ممالک کی طرف سے خلیج فارس کے خطے میں جہاز رانی کے تحفظ کو برقرار رکھنا چاہیے، ایرانی صدر

ایرانی صدر حسن روحانی نے  چودہ اگست کو ایرانی کابینہ کے اجلاس میں کہا کہ ساحلی ممالک کو مشترکہ طور پر خلیج فارس کے خطے میں  جہاز رانی کا تحفظ کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وہ بیرونی قوتوں کی شمولیت کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔ بیرونی قوتیں خلیج فارس اور خلیج عمان میں نام نہاد "اتحاد" تشکیل دے رہی ہیں جو علاقائی سلامتی کے لیے کسی صورت بھی فائدہ مندنہیں ہے۔

10:28:36 15-08-2019

افغانستان میں قیام امن کے عمل پر سی آر آئی کاتبصرہ

​12 اگست کو ، امریکہ اور افغان طالبان کے  مذاکرات کاروں نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں گزشتہ سال اکتوبر سے شروع ہونے والے مذاکرات کے آٹھویں دور کا اختتام کیا۔

17:25:26 13-08-2019

امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا آٹھواں دور اختتام پ پزیر

بارہ اگست کو قطر کے  دارالحکومت دوہا میں امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان جاری مذاکرات کا آٹھواں دور اختتام پزیر ہو گیا ۔ گو کہ فریقن کے درمیان کوئی حتمی معاہدہ طے نہیں پا سکا تاہم نتائج کے حصول کی

11:11:04 13-08-2019

جنوبی بغداد میں قائم اسلحہ خانے میں دھماکہ، ایک شخص ہلاک پینتیس زخمی

سنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق بارہ اگست کو عراقی حکومت کے ایک اہلکار کی جانب سے دیئے گئے بیان کے مطابق ،عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوبی علاقے" دورا "میں واقع  فیڈرل پولیس بیس کے اسلحہ خانے میں بارہ اگست کی رات کو دھماکہ ہوا

11:07:33 13-08-2019

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کی جانب سے ہانگ کانگ کے معاملے پر چین کے موقف اور اقدامات کی مکمل حمایت

شمالی کوریا کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے گیارہ تاریخ کو  ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ شمالی کوریا ہانگ کانگ کے معاملے پر چین کے موقف اور اقدامات کی مکمل حمایت کرتا ہے۔

18:21:00 12-08-2019

مشرقی یروشلم میں جھڑپیں، چودہ فلسطینی زخمی

مقامی وقت کے مطابق اتوار کے روز مشرقی یروشلم میں اسرائیلی پولیس کی جانب سے فائرنگ میں کم از کم چودہ فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی اور فلسطینی عہدیداروں نے بتایا کہ اتوار کے روز مشرقی یروشلم کے مقدس ترین مقام مسجد اقصی کے احاطے میں مسلمان نمازیوں اور اسرائیلی پولیس کے مابین جھڑپیں شروع ہوگئیں ، ج

11:29:22 12-08-2019

یمن کا بحران شدت اخیتار کر گیا، اب تک چالیس افراد ہلاک اور دو سو ساٹھ زخمی، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یمن کے عارضی دارالحکومت عدن میں صورت حال نہایت کشیدہ ہوچکی ہے۔اب تک مختلف واقعات میں چالیس  افراد  ہلاک اور دو سو ساٹھ  زخمی ہوچکے ہیں۔یمن میں متعین اقوام متحدہ

11:28:29 12-08-2019

جنوبی بھارت میں سیلاب سے کم از کم 132 افراد جان بحق

​بھارتی ذرائع ابلاع سے ملی دس تاریخ کی اطلاعات کے مطابق حال ہی میں شدید بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں مٹی کے تودے  گرنے سے بھارت کی  جنوبی ریاستوں کیرالہ اور کرناٹک میں سیلاب آیا ، جس کے نتیجے میں کم از کم  132 افراد جابحق ہوگئے ہیں۔

15:59:42 11-08-2019

آسٹریلوی اسکالرز اور عہدیداروں کی جانب سے امریکہ کی طرف سے چین کو شرح تبادلہ میں ردوبدل کرنے والا ملک قرار دینے کی مخالفت

حال ہی میں ، امریکی وزارت خزانہ نے چین کو  شرح تبادلہ میں ردو بدل کرنے والا ملک قرار دیا ۔ 

17:14:39 10-08-2019

ٹرمپ کو کم جونگ ان کا ایک اور خط موصول

​امریکی صدر ڈونلڈ  ٹرمپ نے نو  تاریخ کو بتایاکہ انہیں  آٹھ تاریخ کو شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی طرف سے ایک  خط موصول ہوا ہے۔ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ انہیں یقین ہے کہ دونوں کی دوبارہ ملاقات ہوگی۔

16:46:03 10-08-2019
HomePrev...949596979899100NextEndTotal 100 pages