دنیا

آر ایم بی کی شرح تبادلہ بنیادی معاشی حالات کے مطابق ہے۔آئی ایم ایف کی رپورٹ

​بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے نو تاریخ کو  2019 میں چین کے ساتھ "چوتھے آرٹیکل کی مشاورت" کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی۔ 

16:43:02 10-08-2019

غلط تجارتی پالیساں امریکہ میں معاشی بحران کو جنم دے سکتی ہیں، امریکی ذرائع ابلاغ

امریکی "وال اسٹریٹ جرنل" نے 8  تاریخ  کو ایک تبصرہ شائع کیا ، جس میں متنبہ کیا گیا ہے کہ ٹرمپ حکومت کی جانب سے اختیار کی جانے والی  غلط تجارتی پالیسیاں امریکی معیشت میں کساد بازاری اور سست روی کا باعث بن سکتی ہیں۔

16:08:12 09-08-2019

افغانستان: مسلح گروہوں میں تصادم 3 ہلاک، 5 زخمی

افغانستان کے شمالی صوبے تخار میں بدھ کے روز متحارب گروہوں میں ہونے والے مسلح تصادم کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور کم از کم پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ صوبائی پولیس کے ترجمان عبدالخیل کی جانب سے شنہوا نیوز ایجنسی کو بتایا گیا ہے کہ بدھ کی رات کسی معمولی بات پر ضلع چاہاب میں ان دونوں گروہوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس نے اس ناخوشگوار واقع کو جنم دیا۔ عام شہریوں کے ساتھ ساتھ دونوں گروہوں کا ایک ایک اہلکار بھی فائرنگ کے اس تبادلے میں ہلاک ہوا۔سکیورٹی فورسسز نے علاقے کا کنٹرول سنبھال کر ان غیر ذمہ دار عناصر کو غیر مسلح کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔

16:39:26 08-08-2019

افغان دارالحکومت کابل میں بم دھماکہ چودہ افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سات تاریخ کو ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں چودہ افراد ہلاک اور ایک سو پینتالیس سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ 

14:58:44 08-08-2019

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ کا واقعہ دہشت گردی قرار

امریکی کی وفاقی حکومت نے ٹیکساس میں ہونے والے فائرنگ کو داخلی دہشت گردی کا واقعہ قرار دے دیا ہے۔ 

10:48:50 05-08-2019

سابق امریکی نائب صدر والٹر منڈیل نے بھی"چین امریکہ کا دشمن نہیں ہے" نامی مشترکہ خط پر دستخط کر دئیے

حال ہی میں امریکہ کے مختلف شبعہ زندگی سے تعلق رکھنے والی سینکڑوں شخصیات نے صدر اور کانگریس کے نام ایک  مشترکہ خط پر دستخط کیے ہیں جس میں چین کا مقابلہ کرنے کی پالیسی کی مخالفت کی گئی ہے۔

10:47:42 05-08-2019

بنگلہ دیش میں ڈینگی بخار کے بائیس ہزار سے زیادہ کیسز کی تصدیق

بنگلہ دیش کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ، بارشوں  کے موسم کے باعث پہلے تو بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ڈینگی بخار کی وبا پھیلی مگراب یہ وبا  ملک بھر  کے دیگر اضلاع میں بھی پھیل چکی ہے۔ تین اگست تک کے اعداد و شمار کے مطابق  ، بنگلہ دیش میں ڈینگی بخار سے متاثرہ بائیس ہزار نو سو انیس مریض اسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔ مقامی میڈیا کا اندازہ ہے کہ اس وبا سے  ہلاکتوں کی تعداد پچاس سے تجاوز کر گئی ہے۔

16:10:05 04-08-2019

افغانستان میں جولائی کی مہینے میں پندرہ سو شہری ہلاک یا زخمی ہوئے ۔یو این اے ایم اے

افغانستان میں اقوامِ متحدہ کے خصوصی اعانتی مشن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ماہِ جولائی میں افغانستان میں مسلح تصادم اور دہشت گردانہ حملوں میں پندرہ سو سے زائد شہری ہلاک یا زخمی ہوئے۔  ایک ماہ میں ہلاک یا زخمی ہونے والوں کی یہ تعداد رواں سال میں اب تک سب سے زیادہ ہے۔ 

15:48:12 04-08-2019

چینی برآمدات پر امریکہ کی جانب سےعائد اضافی ٹیرف پر امریکی ذرائع ابلاغ اور صنعتی حلقوں کی تنقید

حال ہی میں ا مریکی حکومت نے  امریکہ کے لیے  تین کھرب امریکی ڈالرمالیت کی چینی مصنوعات کی برآمدات پر مزید دس فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا۔گزشتہ دنوں امریکی ذرائع ابلاغ اور صنعتی حلقوں  نے امریکی حکومت کے مذکورہ فیصلے کی مخالفت میں بیانات دیئے ۔ 

15:34:26 04-08-2019

امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ ، کم سے کم بیس افراد ہلاک

 تین اگست کو امریکی ریاست  ٹیکساس کے شہر ایل پاسو میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم بیس افراد ہلاک اور چھبیس زخمی ہوگئے۔

15:27:59 04-08-2019

بنگلہ دیش میں چینی ثقافتی مہینہ منانے کی سرگرمیوں کا آغاز

 رواں سال جولائی میں بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے چین کا دورہ کیا ،اسی دوران  دونوں ممالک نے ۲۰۱۹ تا ۲۰۲۲ چین بنگلہ دیش کے ثقافتی اور سیاحتی تبادلے کے عملی منصوبے پر دستخط کیے ۔جس کے تحت ،حال ہی میں بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ۲۰۱۹ چینی ثقافتی مہینے کی سرگرمیوں

15:07:54 02-08-2019

فرانس ،برطانیہ اور جرمنی کی جانب سے ایران کے وزیر خارجہ پر لگائی گئی امریکی پابندی کی عدم حمایت کا اظہار

فرانس کی وزارت خارجہ نے یکم تاریخ کو اعلامیہ جاری کیا ، جس میں  فرانس ، برطانیہ اور جرمنی  کی طرف سے ایران کے وزیر خارجہ پر لگائی گئی امریکہ  پابندی  پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اور کہا ہے   کہ تینوں ممالک امریکہ کے اس فیصلے کی حمایت نہیں

15:02:43 02-08-2019
HomePrev...9596979899100NextEndTotal 100 pages