چین

شی جن پھنگ کا دورہ حو نان یونیورسٹی

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے سترہ تاریخ کو حو نان یونیورسٹی کے یو لو کالج کا دورہ کیا ۔ یو لو کالج سن نو سو چھہتر میں قائم ہوا جو چین کے چار مشہور قدیم کالجز میں شامل ہے ۔

15:40:04 18-09-2020

​اقوام متحدہ کی تحفظ امن کی کاروائیوں میں چینی فوج کی شرکت کے حوالے سے وائٹ پیپر کا اجرا

چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے 18 تاریخ کو "گزشتہ تیس سالوں کے دوران اقوام متحدہ کی تحفظ امن کی کاروائیوں میں چینی فوج کی شرکت "کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کیا۔وائٹ پیپر میں نشاندہی کی گئی ہے کہ چینی فوج اقوام متحدہ کی تحفظ امن کی کارروائیوں میں ایک کلیدی قوت ہے۔ کمبوڈیا ، لائ

11:30:36 18-09-2020

انسداد دہشت گردی ، انسداد انتہاپسندی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے سیمینار کا انعقاد

انسداد دہشت گردی ، انسداد انتہاپسندی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے آن لائن سیمینار سترہ ستمبر کو جینیوا میں منعقد ہوا جس کا مقصد انسداد دہشت گردی ،انسداد انتہاپسندی کے لیے تجربات کے تبادلے کے لیے ایک پلیٹ فورم تیار کرنا ہے اور اس ضمن میں تجربات سے انسانی حقوق کے تحفظ پر تبادلہ خیال کرنا ہے۔

11:29:25 18-09-2020

عناب کیلئے مشہور سنکیانگ کے علاقے میں اجاب احمد کا "لوک عجائب گھر"

اجاب احمد کا گھر سنکیانگ کے منگولیا خوداختیار پریفیکچر کی رو چھانگ کاؤنٹی میں وو تھا مو قصبے میں واقع ہے ،جو صحر اکے اندر نخلستان ہے۔انسٹھ سالہ اجاب احمد نے اپنے شوق سے گزشہ کئی عشروں میں سینکڑوں پرانی اشیاجمع کیں ہے اور اپنی جیب سے تقریباً دو لاکھ یوان خرچ کر کے ایک چھوٹا سا "لوک عجائب

10:27:11 18-09-2020

چین اور امریکہ کے مابین مشترکہ مفادات اختلافات سے کہیں زیادہ ہیں۔ امریکہ میں چینی سفیر زوئی تھیان کھائی

امریکہ میں چینی سفیر ، زوئی تھیان کھائی نے حال ہی میں سابق امریکی وزیر خزانہ ہنری پالسن کی میزبانی میں ہونے والے "ڈائیلاگ ود پالسن" نامی مذاکرےمیں شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ تاریخی اور ثقافتی روایات ، سیاسی اور معاشی نظاموں میں فرق کی وجہ سے چین اور امریکہ کے مابین اختلافات ناگزیر ہیں۔

10:21:55 18-09-2020

امریکی سیاست دانوں کا ایک اور جھوٹ بے نقاب.سی آئی کا تبصرہ

سترہ تاریخ کو ، چینی حکومت نے "سنکیانگ میں روزگار کی ضمانت" کے عنوان سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا ، جس میں تفصیلی اعداد و شمار اور ٹھوس حقا ئق سے واضح کیا گیا ہے کہ سنکیانگ میں روزگار فراہم کرنے کی پالیسیاں قانون کے مطابق مقامی عوام کی خواہش کے مطابق ان کے بنیادی حقوق کی حفاظت کرتی ہی

10:01:54 18-09-2020

جونگ گوان چون فورم سال 2020 کا آغاز

بیجنگ میں سترہ تاریخ کو جونگ گوان چون فورم سال 2020 کا آغاز ہوا۔ اس فورم میں دنیا بھر سے اعلیٰ سائنس دان ، کاروباری شخصیات ، اور بہت سے بین الاقوامی اداروں کے سربراہان شرکت کر رہے ہیں۔

20:28:02 17-09-2020

چین کا مادر دریا اور صدر شی جن پھنگ کے خیالات

​دریائے زرد چینی تہذیب کا پنگھوڑا ہے۔ اس دریا کے کنارے چینی تہذیب نے جنم لیا۔ اس دریا نے ہزاروں سال سے یان اور ہوانگ نسل کے ان گنت لوگوں کی آپنے آغوش میں پرورش کی ہے ۔

19:56:47 17-09-2020

تلخ کافی سے شیریں زندگی کا حصول

چین کے صوبہ ہائی نان کے وان نینگ شہر کے مقامی لوگوں کے لیے کافی کی کاشت اور پروسیسنگ ان کے لیے غربت کے خاتمے اور دولت کے حصول کا بہترین ذریعہ بن چکی ہے ۔

17:23:30 17-09-2020

شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں سلسلہ وار اتفاق رائے اور نتائج برآمد ہوئے ، چینی وزیر خارجہ

سولہ ستمبر کو چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں شرکت ،روس ،قازقستان ،گرغزستان اور منگولیا کے دورے کو مکمل کر لیا۔

11:38:25 17-09-2020

"سنکیانگ میں روزگار کی ضمانت" کے حوالے سے ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کی جانب سے وائٹ پیپر کا اجرا

سترہ  تاریخ کو ،چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے "سنکیانگ میں روزگار کی ضمانت" کے بارے میں ایک وائٹ پیپر جاری کیا۔

11:13:11 17-09-2020

آپ کو حو نان کے شا جو گاؤں لیے چلتے ہیں ،جس کا شی جن پھنگ نے دورہ کیا ہے

سولہ  ستمبر کو ،چینی رہنما شی جن پھنگ نے غربت کے خاتمے کی صنعتوں کے بارے میں جاننے اور غربت کے خاتمے کی کامیابیوں کو مستحکم کرنے کے لئے ،چین کے صوبہ حو نان کے شا جو گاؤں کا دورہ کیا۔
یہ  گاؤں حو نان ، جیانگ شی اور گوانگ ڈونگ تینوں صوبوں کے سنگم پر پہاڑی علاقے میں واقع ہے ۔یہ صرف 0.92 مربع کلومیٹر کے رقبے پر محیط ہے اور اس گاؤں میں 529 افراد بستے ہیں۔

10:59:48 17-09-2020
HomePrev...46474849505152...NextEndTotal 100 pages