چین

چین پرامن ترقی اور عالمی سلامتی کے لیے پر عزم ہے ، چین کے وزیر دفاع

چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر دفاع وے فنگ حہ نے شنگھائی تعاون تنظیم، دولت مشترکہ کی آزاد ریاستوں اور مشترکہ سلامتی ٹریٹی آرگنائزیشن کے رکن ممالک کے دفاع کے شعبوں کے سربراہاں کے مشترکہ اجلاس سے اپنے خطاب میں کہا ہےکہ چین نے ہمیشہ پر امن ترقی کا راستہ اپنا یا ہے اور عالمی امن کی حامل دنیا کی تعم

16:47:20 06-09-2020

کووڈ-۱۹ کیخلاف جنگ میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والوں کو ایوارڈ دینے کیلئے تقریب منعقد ہوگی ،صدرشی جن پھنگ شرکت کریں گے

آٹھ ستمبر کو صبح دس بجے کووڈ-۱۹ کے خلاف جنگ میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والوں کو انعامات سے نوازنے کی تقریب بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوگی۔چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ،صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیرمین شی جن پھنگ قومی تمغوں اور قومی اعزازات تقسیم کریں &

16:42:53 06-09-2020

ڈیجیٹل تجارت سے چین کے کھلے پن کو مزید فروغ دینے میں مدد ملے گی، چین کے نائب وزیر تجارت

پانچ ستمبر سے چین کا عالمی خدماتی تجارتی میلہ شروع ہوگیا ہے۔ اسی دن نیشنل کنونشن سنٹر میں ڈیجیٹل ٹریڈ ڈویلپمنٹ ٹرینڈ اینڈ فرنٹیئر سمٹ کا انعقاد ہوا۔ چین کے وزیر صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی جناب شیاو یا چھینگ نے سمٹ میں کہا کہ چین کی ڈیجیٹل معیشت نے خوب ترقی کی ہے۔ سال دو ہزار انیس میں چین میں ڈ

15:58:00 06-09-2020

خدماتی تجارتی سمٹ سے چینی صدر شی جن پھنگ کے خطاب نے کھلے پن پر عمل پیرا ہونے کے چینی عزم کو دہرایاہے

چینی صدر شی جن پھنگ نے چار ستمبر کو دو ہزار بیس چائنا انٹرنیشنل ٹریڈ ان سروسز سمٹ سے اہم خطاب کیا جس کے بارے میں دیگر ممالک کی شخصیات نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ شی جن پھنگ کے خطاب نے چین کے کھلے پن کے عزم کو دہرایا ہے اور کووڈ-۱۹ وبا کے سائے سے نکلنے کے لیے سمت دکھائی ہے۔

15:54:24 06-09-2020

بیجنگ ایشیاوبحرالکاہل میں غیرملکی تعلیم کے حصول کے لیے اہم انتخاب بن گیا ہے

دو ہزار بیس کے بین الاقوامی تعلیمی خدماتی تجارتی فورم سے ملنے والی اطلاع کے مطابق حالیہ کچھ برسوں سے

15:51:13 06-09-2020

جاپان کے خلاف چین کی عوامی جنگ نے فاشزم کے خلاف عالمی جنگ کی فتح میں بھی اہم کردار ادا کیا ،پاکستانی ماہر

تین ستمبر جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی جنگ اور فاشزم کے خلاف عالمی جنگ کی فتح کی پچھترویں سالگرہ منائی گئی۔اسی دن پاکستانی ماہرسید حسن جاوید نے انٹرنیٹ پر اس  دن کی مناسبت سے

15:43:57 06-09-2020

چینی طلبا پر ویزہ پابندی ،ایک نقصان دہ اقدام ہے : سی آر آئی اردو کا تبصرہ

رواں سال امریکہ میں چینی طلبا کے لیے ایک غیر معمولی سال ہے ۔ گزشتہ عرصے میں امریکی انتظامیہ نے اپنے سیاسی مقاصد اور چین کی ترقی کو روکنے کی حکمت عملی کے تناظر میں افواہیں پھیلاتے ہوئے امریکہ میں چینی طلبا کو بد نام کیا ۔ امریکہ کی نارتھ ٹیکساس یونیورسٹی نے حال ہی میں اچانک ایک فیصلہ کیا جس کے مطابق

15:04:26 06-09-2020

سنکیانگ میں سیاحتی شعبے کی بحالی کو فروغ دیا جا رہا ہے

گزشتہ دنوں چین کے سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے میں سیروسیاحت کی بحالی اور سیاحتی خدمات کے معیار کو بلند کرنے کے لیے تین سو سے زائد خصوصی سرگرمیوں کا اہتمام کیا گیا ۔سنکیانگ ویغورخوداختیار علاقے کی ثقافت و سیروسیاحت کے محکمہ کے مطابق وبا پر قابو پانے کے بعد، دو ستمبر سے سنکیانگ سیروسیاحت کے لیے چین

16:06:02 05-09-2020

چین کوجاپانی جارحیت کے خلاف چینی قوم کی جدوجہد کی روح کو اجاگر کرتے ہوئے پرامن ترقی کے راستے پر گامزن چاہیئے ۔ چینی صدر شی جن پھنگ

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی ، ریاستی کونسل اور مرکزی فوجی کمیشن نے تین ستمبر کو عظیم عوامی ہال میں جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوامی جنگ اور فا شزم کے خلاف عالمی جنگ میں فتح کی 75 ویں سالگرہ کی یاد میں سمپوزیم منعقد کیا ۔اس موقع پر چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ، صدر مملکت

16:03:56 05-09-2020

ماسکو میں چین اور بھارت کے وزرائے دفاع کی ملاقات

ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم ، دولت مشترکہ کے آزاد ریاستوں اور اجتماعی سلامتی معاہدہ آرگنائزیشن کے ممبر ممالک کے وزرائے دفاع کے مشترکہ اجلاس میں شریک چینی وزیر دفاع وے فینگ حہ نے چار تاریخ کو بھارت کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کی ۔جناب وے فینگ حہ نے کہا کہ حال ہی میں سرحدی مسلہ نے چینی اور

15:56:45 05-09-2020

خدماتی تجارت کے فروغ کے لیے چین کی تجاویز عالمی معیشت کو قوت محرکہ فراہم کریں گی ، سی آر آئی کا تبصرہ

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے چار تاریخ کو بین الاقوامی خدماتی تجارتی میلے میں "گلوبل ٹریڈ ان سروسز سمٹ" میں ویڈیو لنک کے ذریعے اہم خطاب کیا ،جس میں انہوں نے خدمات کی صنعت میں کھلے پن اور تعاون کے حوالے سے تین تجاویز پیش کیں اور اس حوالے سے چین کے سلسلہ وار اقدامات کا بھی اعلان کیا۔اس سے

15:53:49 05-09-2020

چینی صدر شی جن پھنگ کا بین الاقوامی خدماتی تجارتی میلے میں "گلوبل ٹریڈ ان سروسز سمٹ" سے اہم خطاب


​چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے چار تاریخ کو بین الاقوامی خدماتی تجارتی میلے میں "گلوبل ٹریڈ ان سروسز سمٹ" میں شرکت کی اور اہم خطاب کیا۔
 

22:40:15 04-09-2020
HomePrev...56575859606162...NextEndTotal 100 pages