چین

مویشی بانی کے فروغ سے غربت کا خاتمہ ، خوشگوار زندگی شہد کی مانند میٹھی ہے

چھونگ چھینگ  شہر کے جنوب مشرق میں واقع ضلع چھیان جیانگ  غربت کا شکار ایک علاقہ تھا۔ اس علاقے کی شنگ ڈی کمیونٹی میں 1،350 گھرانے آباد ہیں ۔ 2014 میں یہاں 170 غریب خاندانوں میں 620 افراد  رہائش پزیر تھے۔ چونکہ یہاں کا زیادہ تر علاقہ پہاڑی ہے لہذا  اس کمیونٹی  میں دیہی کمیٹی اور ورکنگ ٹیم نے مقامی حالات اور غریب گھرانوں کی مخصوص بودوباش کی روشنی میں مویشی بانی کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا۔اس کی بدولت دسمبر 2019 تک ، تمام غریب گھرانے غربت سے نجات پا چکے ہیں۔

17:06:01 03-09-2020

برطانوی ماہرین نے چین سے وسیع پیمانے پر معاشی علیحدگی کو ناممکن قرار دیا ہے

حال ہی میں ، برطانیہ کے  انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی اسٹریٹجک اسٹڈیز نے  "کووڈ-۱۹ کے بعد عالمی تجارت اور سپلائی چین" کے عنوان سے ایک جائزہ مضمون شائع کیا ہے۔مضمون میں کہا گیا کہ وبا کے بعد بھی چین عالمی  سپلائی چین میں "کلیدی کردار" ادا کرتا رہیگا  ، ایسے میں چین اور دیگر ممالک کے درمیان وسیع  پیمانے پر "معاشی علیحدگی" ناقابل عمل ہے۔

16:25:29 03-09-2020

بیجنگ کیلئے براہ راست بین الاقوامی پروازوں کا دوبارہ آغاز

تین تاریخ سے بیجنگ کیلئے براہ راست بین الاقوامی پروازوں کا دوبارہ آغاز کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے ائیر چائنا  کی پرواز  کمبوڈیا کے شہر نوم پینہ سے بیجنگ کے کیپیٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ اتری۔ 

16:21:55 03-09-2020

عالمی سیاسی رہنماوں کی جانب سے انسداد وبا میں بین الاقوامی تعاون کی مضبوطی کی اپیل

31 اگست کو ، "دی بیلٹ اینڈ روڈ" تھنک ٹینک تعاون کے تحت ویڈیو لنک کے  ذریعے بین الاقوامی  تھنک ٹینک کلاؤڈ فورم کا انعقاد کیا گیا۔ فورم کا موضوع رہا "نظریاتی اختلافات سے بالاتر ہو کر مشترکہ طور پر بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر "۔ فورم میں متعدد ممالک کے سیاستدانوں ، معروف ماہرین اور اسکالرز نے  اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے عالمی تعاون کے فروغ  پر زور دیا۔انہوں نے چند مغربی سیاستدانوں کی جانب سے نام نہاد نظریاتی اختلافات اور  عالمی تعاون میں عدم دلچسپی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

16:19:04 03-09-2020

چین کی اقتصادی بحالی سے متعلق بیرونی میڈیا کے مثبت تبصرے

دنیا کی دوسری بڑی معیشت کی حیثیت سے چین نے کووڈ۔۱۹ پر کامیابی سے قابو پاتے ہوئے تیزی سے پیداواری سرگرمیاں بحال کی ہیں جس سے عالمی معیشت کے لئے امید کی کرن پیدا ہوئی ہے ۔ حالیہ دنوں  ، متعدد غیر ملکی میڈیا نے اقتصادی بحالی کے حوالے سے چین کی کامیابیوں کو سراہتے ہوئے مضامین شائع کیے ہیں جن میں کہا گیا کہ چین 2020 میں مثبت ترقی کی حامل واحد بڑی معیشت  ہو سکتی ہے ۔

16:10:31 03-09-2020

صدر شی جن پھنگ کی جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ میں فتح کی 75 ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت

تین ستمبر کو جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی  جنگ اور  فاشزم کے خلاف عالمی جنگ میں فتح کی 75 ویں سالگرہ منائی گئی۔ اسی روز صدر شی جن پھنگ نے  دیگر چینی رہنماوں کے ہمراہ یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ جاپانی  جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ میں فتح کی یاد منانے کے حوالے سے خصوصی تقریب میں ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کے رشتہ داروں ،  مزاحمتی جنگ کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کے اہل خانہ ،  اس جنگ میں فتح کے حصول میں معاونت فراہم کرنے والی عالمی شخصیات کے نمائںدوں  اور بیجنگ کے  مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔

16:07:11 03-09-2020

چین کے سنکیانگ میں پیداواری عمل اورمعمولاتِ زندگی بحال

​یکم ستمبر کی رات ۱۲ بجے تک سنکیانگ میں مسلسل پندرہ دنوں تک کووڈ -۱۹ کے تصدیق شدہ کیسز اور بغیر علامات کے انفیکشن کا کوئی تصدیق شدہ کیس نہیں تھا۔ 

11:12:38 03-09-2020

خدمات کی تجارت کا عالمی میلہ چین اور دنیا کی تجارتی ترقی کے لیے نیا موقع فراہم کرے گا

چین کا "خدمات کی تجارت کا عالمی میلہ۲۰۲۰ " چار تاریخ کو بیجنگ میں شروع ہو گا ۔تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ خدمات کی تجارت کے حوالے سے دنیا کی سب سے بڑی جامع سرگرمی کی حیثیت سے یہ میلہ نا صرف چین کے خدمات کی تجارت کے بہتر معیار اورمستحکم بیرونی تجارت کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم بنتاہے بلکہ دنیا کے صنعتی و کاروباری اداروں کے لیے نیا تجارتی موقع فراہم کرے گا ۔

11:11:29 03-09-2020

امریکہ کو چین کے موقف پر رد عمل ظاہر کرنا چاہیئے اور دوطرفہ تعلقات کو جلد از جلد درست راہ پر لانا چاہیے ،سی پی پی سی سی کی کمیٹی برائے خارجہ امور

چین کی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی خارجہ امور کی کمیٹی کے نائب سربراہ کھونگ چھوان نے حال ہی میں کہا ہے کہ چین - امریکہ تعلقات کو درپیش چیلنجز کی حالیہ صورتحال میں امریکہ کو چین کے موقف کا مثبت جواب دینا چاہیے۔

11:05:17 03-09-2020

امریکی عہدیداروں نے وبا کی صورتحال کو چھپانے کی کوشش کی، امریکی کانگریس کی تفتیشی کمیٹی کا انکشاف

​امریکی کانگریس کی تفتیشی کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حکومت کے عہدے داروں نے جان بوجھ کر اس وبا کی اصل صورتحال کو چھپانے کی کوشش کی ہے۔

11:01:35 03-09-2020

بھارت نے پہل کر کےغیر قانونی طور پر سرحدی لائن کے پاراشتعال انگیز کارروائی کی ، چینی وزارت خارجہ

بھارت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی فوج نے چین اور بھارت کی سرحد پر "پہل کرتے ہوئے " کارروائی کی ہے ۔ 

10:59:51 03-09-2020

فاشزم کے خلاف عالمی جنگ میں فتح کی 75 ویں سالگرہ ، چینی و روسی صدور کے پیغامات کا تبادلہ

چینی صدر مملکت شی جن پھنگ اور روسی صدر ویلادیمیر پوتن نے فاشزم کے خلاف عالمی جنگ میں فتح کی 75 ویں سالگرہ کی مناسبت سے تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا ۔

10:43:23 03-09-2020
HomePrev...59606162636465...NextEndTotal 100 pages