چین

عالمی خدمات میں باہمی مفادات کا اشتراک

​معاشی عالمگیریت ایک تاریخی رحجان ہے۔
 

22:52:17 03-09-2020

چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے جاپانی جارحیت اور فاشزم کے خلاف عالمی جنگ میں شریک محب وطن شہریوں کو شاندار خراج عقیدت

​چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی ، ریاستی کونسل ، اور مرکزی فوجی کمیشن کے زیراہتمام چینی عوام کی جاپانی جارحیت اور فاشزم کے خلاف عالمی جنگ میں فتح کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر تین تاریخ کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ایک سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا۔

20:49:58 03-09-2020

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فاشزم کے خلاف عالمی جنگ کی فتح کی 75 ویں سالگرہ کی تقریب سے شی جن پھںگ کا خطاب

​جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور فاشزم کے خلاف عالمی جنگ کی فتح کی 75 ویں سالگرہ کے حوالے سے ایک تقریب تین تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوئی ۔چینی صدر شی جن پھنگ بھی تقریب میں شریک ہوئے اور اہم خطاب کیا۔

20:41:53 03-09-2020

سنکیانگ کی آبادی کے بارے میں امریکی سیاستدان غلط بیانی اور جھوٹے دعووں کا سہارا لے رہے ہیں ، آر آئی کا تبصرہ

سنکیانگ ترقیاتی تحقیقی مرکز نے  تین تاریخ کو "سنکیانگ میں ویغور آبادی کے  حوالے سے بیرونی قیاس آرائی پر مبنی تحقیقی رپورٹ" شائع کی۔  رپورٹ میں سنکیانگ میں ویغور آبادی سے متعلق امور کی وضاحت کی گئی ہے اور سنکیانگ میں ویغور آبادی اور خاندانی منصوبہ  بندی کے بارے میں  کچھ امریکی سیاستدانوں کے  جھوٹے بیانات اور  افواہ سازی کو مسترد کیا گیا ہے۔ 

20:39:09 03-09-2020

غربت سے چھٹکارا خواب نہیں حقیقت

​اقوام متحدہ کے 2030 پائیدار ترقیاتی ایجنڈے کے سترہ اہم ترین اہداف میں غربت کے خاتمے کا ہدف اولین حیثیت کا حامل ہے۔ اس حوالے سے دنیا بھر کے تمام ممالک میں بھرپور کوششیں بھی کی جارہی ہیں۔ 

20:29:38 03-09-2020

چین افغانستان میں طویل مدتی استحکام کے حوالے سے پر امید

اطلاعات کے مطابق ، بین الافغان مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوں گے۔ اس حوالے سے ، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے 3 تاریخ کو بیجنگ میں  کہا کہ چین امید کرتا ہے کہ افغان جماعتیں مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے ملک میں طویل مدتی استحکام کے حصول کے لئے ایک بنیادی سمت کا تعین کر سکیں گی۔

19:57:43 03-09-2020

برکس وزرائے خارجہ کی ویڈیو کانفرنس چار تاریخ کو منعقد ہوگی

​چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے 3 تاریخ کو میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ برکس ممالک کے وزرائے خارجہ 4 ستمبر کو ایک ویڈیو اجلاس میں شریک ہوں گے۔ 

19:52:12 03-09-2020

چائنا میڈیا گروپ خدمات کی تجارت کے عالمی میلے کی بھرپور کوریج کو یقینی بنائے گا

چائنا میڈیا گروپ خدمات کی تجارت کے عالمی میلے کی بھرپور کوریج کو یقینی بنائے گا

19:49:40 03-09-2020

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ کے شہداء کی یاد میں تقریب

​دو ستمبر انیس سو پینتالیس کو ،جاپانی حکومت نے ہتھیار ڈالنے کا اعلان کیا۔چینی عوام نے جاپان کے خلاف مزاحمتی جنگ میں مکمل فتح حاصل کی۔

18:01:05 03-09-2020

مائیک پومپیو کے چین مخالف بیانات پر چین کی کڑی تنقید

​امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے 2 ستمبر کو ایک پریس کانفرنس میں بحیرہ جنوبی چین ، تبت سے متعلق امور اور چینی اور امریکی جامعات کے درمیان تعاون کے حوالے سے بات چیت کی ، اور چین کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کیے۔

17:52:45 03-09-2020

خدمات کی تجارت کے عالمی میلہ میں شریک افراد کی تعداد ایک لاکھ سے زائد

چین کے "خدمات کی تجارت کے عالمی میلے2020" کا افتتاح چار سمتبر کو بیجنگ میں ہوگا۔تین تاریخ کی سہ پہر کو بیجنگ شہر کے نائب میئر یانگ جن بو نے پریس کانفرنس میں کہا کہ موجودہ میلےمیں 148 ممالک اور خطوں کی بین الاقوامی تنظیمیں، چین میں قائم سفارت خانے ،غیر ملکی بزنس ایسوسی ایشنز اور کاروباری ادارے شریک ہوں گے۔

17:50:59 03-09-2020

جاپانی جارحیت اور فاشزم کے خلاف عالمی جنگ میں فتح کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کےخصوصی پروگرام "ہیروز ان دی پوسٹرز" کی زبردست پزیرائی

جاپانی جارحیت اور فاشزم کے خلاف عالمی جنگ میں فتح کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کا خصوصی پروگرام  "ہیروز ان دی پوسٹرز" 30 اگست سے 3 ستمبر تک  نشر کیا گیا۔

17:10:14 03-09-2020
HomePrev...58596061626364...NextEndTotal 100 pages