چین

چین کا دیگر ممالک پر عالمی ادار ہ صحت کی امداد بڑھانےکے لیے زور

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے چار تاریخ  کو میڈیا بریفنگ کے دوران عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ ڈبلیو ایچ او کے لیے اپنی امداد میں اضافہ کرے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ نے  رواں برس ڈبلیو ایچ او کو واجب الادا فنڈز اقوام متحدہ کے دیگر منصوبوں کے لیے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

19:46:29 04-09-2020

امریکہ سنکیانگ سے متعلق امور کی آڑ میں چین کے داخلی معاملات میں مداخلت سے باز رہے۔ چینی وزارت خارجہ

امریکی وزارت خارجہ نے سنکیانگ سے متعلق تازہ ترین مواد جاری کیا  ہے، جس میں  سنکیانگ میں انسانی حقوق اور مذہب جیسے معاملات کی آڑ لیتے ہوئے نام نہاد  "جبری مشقت" اور "جبری  خاندانی منصوبہ بندی" جیسے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ چین کی  وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے چار  تاریخ کو میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ چین امریکہ پر زور دیتا ہے کہ وہ  سیاسی ریشہ دوانیوں سے باز رہے ، سنکیانگ سے متعلق غلط بیانی ترک کرے اور سنکیانگ سے متعلق امور کی آڑ میں چین کے داخلی امور میں مداخلت  بند کرے۔

19:35:37 04-09-2020

خدماتی تجارت کا عالمی میلہ، کھلےپن کے حوالے سے چین کی صلاحیت اور عزم کا مظہر

چین کا  خدمات کی تجارت کا بین الاقوامی  میلہ 2020  چار تاریخ کو بیجنگ میں شروع ہوا۔وبا کے بعدیہ چین میں منعقد ہونے والی پہلی بڑی بین الاقوامی معاشی اور تجارتی سرگرمی ہے جس میں  148  ممالک اور خطوں کے اٹھارہ ہزار صنعتی و کاروباری ادارے شریک ہیں۔ 

17:37:00 04-09-2020

تھین جن ٹی وی ٹاور میں چین کی بلندترین لائبریری

چین کے شمالی شہر تھین جن کا  ٹی وی ٹاور شہر کا مشہور لینڈ مارک ہے ، مقامی لوگ اسے "آسمانی ٹاور" کہنے کے عادی ہیں۔ رواں سال اٹھارہ جنوری کو ،تھین جن ٹی وی ٹاور کی 257 میٹر  بلندی پر ،  ویسٹ بینک نامی ایک لائبریری قائم کی گئی جو چین میں بلندترین لائبریری ہے۔

16:28:08 04-09-2020

کوئی بھی طاقت چینی قوم کی عظیم نشاۃ الثانیہ کے نصب العین کی جانب پیش قدمی نہیں روک سکتی ہے ۔ سی آر آئی کا تبصرہ

چینی صدر مملکت  شی جن پھنگ نےتین تاریخ کو جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ  اور  فاشزم کے خلاف عالمی  جنگ کی فتح کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر  بیجنگ میں منعقدہ ایک سمپوزیم سے خطاب میں اس جنگ کی تاریخی اہمیت کو اجاگر کیا  ، اور پانچ غیر متزلزل نکات کی وضاحت سے چینی قوم کی عظیم نشاۃ الثانیہ  کے نصب العین کی سمت متعین کی۔  جناب شی کی جانب سے چینی عوام کی ترقیاتی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے  والی تمام قوتوں کو ایک مضبوط انتباہ جاری کیا گیا ہے۔ 

16:26:14 04-09-2020

شعبہ خدمات سماجی و معاشی ترقی شہ رگ، سی آر آئی اردو کا تبصر

خدمات کا شعبہ کسی بھی ملک کی معیشت کا ایک اہم جز ہے۔ یہ بیشتر ممالک کے جی ڈی پی میں ایک اہم حصہ ڈالتا ہے۔ ملازمتوں کے نئے مواقع تخلیق کرنے، تجارتی سرگرمیوں کو بڑھانے اور معشیت کی ترقی کے لئے نئے افق کھولنے میں اس شعبے کا اہم کردار ہے۔

14:09:54 04-09-2020

سال کے اختتام سے قبل خدمات کے شعبے میں سرحد پار تجارت کی منفی فہرست جاری کی جائے گی ، وزارت تجارت

چین کی وزارت تجارت کے محکمہِ تجارتِ خدمات کے سربراہ شیئی گوو ای نے تین ستمبرکو کہا کہ سال کے اختتام سے قبل خدمات کے شعبے میں سرحد پار تجارت کی منفی فہرست جاری کی جائے گی ۔ منفی فہرست کا اجرا چین میں شعبہ خدمات کو مزید کھولنے کا ایک اہم اقدام ہے ۔

14:06:52 04-09-2020

" خدمات کی تجارت کا عالمی میلہ" عالمی سرما ئی کھیلوں کے بڑےممالک اور برف کی صنعت کے قدآور ناموں کی توجہ کامرکز

بین الاقوامی سرمائی کھیل ۲۰۲۰ ،" بیجنگ ایکسپو " کی نقاب کشائی، بیجنگ نیشنل کنونشن سنٹر میں ہوئی ۔

14:02:49 04-09-2020

خدمات کا تجارتی میلہ تجارتی شعبے کی ترقی میں مدد دے گا :او ای سی ڈی

​چین کا خدمات کابین الاقوامی تجارتی میلہ، چار سے نو ستمبر تک بیجنگ میں منعقد ہو رہا ہے ۔ادارہ براِئے اقتصادی تعاون و ترقی " او ای سی ڈی" کے محکمہ چینی اقتصادی پالیسی کی سربراہ مارگٹ مولنار نے چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ او ای سی ڈی اور چین کے درمیان خدمات کی تجارت کے شعبے میں بہترین تعاون جاری ہے ۔ 

13:59:08 04-09-2020

خدمات کی تجارت کے عالمی میلے۲۰۲۰ کے دوران فورم اور مذاکرات کی سرگرمیاں

چین کا خدمات کی تجارت کا عالمی میلہ ۲۰۲۰ چار ستمبر کو بیجنگ میں شروع ہوا ۔ بیجنگ کے ڈپٹی میئر ، یانگ جن بائی نے تین ستمبر کو منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ میلے کے دوران 190 فورم اور مذاکرات کی سرگرمیاں ہوں گی۔

12:55:13 04-09-2020

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوامی جنگ اورفاشزم کے خلاف عالمی جنگ کی پچھتر ویں سالگرہ

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی ، ریاستی کونسل اور مرکزی فوجی کمیشن نے تین ستمبر کو عظیم عوامی ہال میں جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوامی جنگ اور فا شزم کے خلاف عالمی جنگ میں فتح کی 75 ویں سالگرہ کی یاد میں سمپوزیم منعقد کیا ۔

12:46:57 04-09-2020

ملک کی خاطر

​آج وہ دن ہے جسے دنیا بھر کے عوام ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

22:53:36 03-09-2020
HomePrev...57585960616263...NextEndTotal 100 pages