دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ خدماتی تجارت تعاون کا تیسرا فورم سات تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔ فورم میں چین کی خدماتی تجارت کی صنعت کی ترقی سے متعلق رپورٹ کے ابتدائی نتائج جاری کئے گئے ۔ چین کے تجارتی فروغ کی کمیٹی کے اعلی افسر نے کہا کہ خدماتی تجارت مستقبل میں چین اور دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ممال
19:42:07 07-09-2020چین کی وزارت تجارت کے تحت عالمی تجارتی و اقتصادی تعاون کے انسٹی ٹیوٹ نے سات تاریخ کو دو ہزار بیس کے لیے "چین کی دی بیلٹ اینڈ روڈ میں تجارت و سرمایہ کاری کی ترقی کی رپورٹ" جاری کی۔اس رپورٹ کے مطابق گزشتہ سات برسوں سے چین اور دی بیلٹ اینڈ روڈ سے وابستہ ممالک کے درمیان اقتصادی و تجارتی تعاون
19:38:56 07-09-2020اس وقت چین کے دو ہزار بیس عالمی خدماتی تجارتی میلے میں ڈیڑھ سو سے زائد مالیاتی ادارے شرکت کر رہے ہیں جن میں یو بی ایس اور مورگن سٹینلے جیسے چوٹی کے بین الاقوامی مالیاتی اداروں سمیت
18:14:54 07-09-2020پانچ تاریخ کو امریکی اسٹیٹ کونسل نے ٹیوٹر کے ذریعے "کلین نیٹ ورک" میں شمولیت کی اپیل کی اور چینی کمیونسٹ پارٹی پر الزام لگا یا کہ اس نے مساوات ،برابری اور صاف شفاف طریقے سے مسابقت میں حصہ لینے کو مسترد کیا ہے۔اس پر سات تاریخ کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے رسمی کانفرنس میں کہ
17:24:47 07-09-2020حال ہی میں امریکی ریاستی کونسل کے ترجمان نے کہا کہ چین نے چین میں مقیم امریکی صحافیوں کے ورکنگ کارڈز کی مدت میں توسیع نہیں کی ہے ، امریکہ اس کواپنے خلاف ردعمل سمجھتا ہے ۔ اس حوالے سےسات ستمبر کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکی ریاستی کونسل کے ترجمان کا ب
17:23:48 07-09-2020چینی کسٹمز کے اعدادوشمار کے مطابق ، رواں سال کے پہلے آٹھ ماہ میں چین کی درآمدات اور برآمدات کی کل مالیت بیس ٹریلین پچاس ارب چینی یوان تک پہنچی ہے جس میں گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں صفر اعشاریہ چھ فی صد کی کمی آئی ہے ، ان میں برآمدات کی مالیت گیارہ ٹریلین پچاس ارب چینی یوان ہے جس میں گذشتہ سال
17:17:57 07-09-2020چار ستمبر کو ، چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر دفاع وی فنگ حہ اور ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ماسکو میں ایک ملاقات کی۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ چین اور ہندوستان کے درمیان سرحدی تنازعہ کے بعد دونوں فریقوں کے مابین یہ اعلی ترین سطح کا اجلاس تھا۔
16:12:13 07-09-2020چین کی وزارت تجارت کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ جنوری سے جولائی تک ، کووڈ-۱۹ جیسے عوامل کے باعث اگرچہ چین کی خدماتی تجارت کے پیمانے میں کمی واقع ہوئی ہے ، لیکن خدمات کی برآمدات و درآمدات میں نمایاں طور پر بہتر کارکردگی سامنے آئی ہے ، تجارتی خسارہ کم ہوا ہے ، اور آگاہی سے وابستہ خدماتی تجارت کے تناسب میں اضافہ ہوا ہے۔ نئے تقاضوں کے مطابق ، خدمات کی تجارت مستحکم معیشت کے لیے ایک نیا سہارا بن چکی ہے۔
11:32:05 07-09-2020چین میں جاری بین الاقوامی خدماتی تجارتی میلے کے دوران چھ تاریخ کو ، بیجنگ میونسپل ہیلتھ کمیشن نے چین میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ دفتر اور دیگر متعلقہ اداروں کے ہمراہ "بیجنگ انیشی ایٹو" جاری کیا ، جس میں عالمگیر وبائی خطرات کے خلاف مشترکہ جدوجہد پر زور دیا گیا ہے۔
10:19:20 07-09-2020چین کی انٹرنیشنل ٹریڈ پروموشن کونسل کے وائس چیئرمین ، چھن جین آن نے 6 تاریخ کو بتایا کہ رواں برس کے پہلے سات ماہ کے دوران ، چین اور "دی بیلٹ اینڈ روڈ" سے وابستہ ممالک کے درمیان درآمدات اور برآمدات کی مجموعی مالیت5.03 ٹریلین یوآن تک جا پہنچی ہے ۔
10:10:42 07-09-2020کووڈ۔۱۹ کی وبائی صورتحال میں چین نے پوری انسانیت کے لیے ذمہ دارانہ رویہ اپناتے ہوئے ایک کٹھن جدوجہد سے انسداد وبا میں اہم اسٹڑیٹجک نتائج حاصل کیے ہیں. چین نے عالمگیر وبا کی روک تھام و کنٹرول کے لیے ہرممکن اقدامات کیے ہیں۔عالمی برادری کے خیال میں چین نے اس وبا کے خلاف جنگ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں اور فعال طور پر انسداد وبا کے بین الاقوامی تعاون میں شریک ہوا ہے جو عالمی برادری کے لیے ایک بہترین مثال ہے۔انسداد وبا کے حوالے سے چین کے تجربات دنیا کے لئے بھی سودمند ثابت ہوئے ہیں۔
10:03:57 07-09-2020رواں سال 29 فروری کو ،چین کے شمالی صوبہ حہ بے کی فو پھنگ کاؤنٹی کو غربت زدہ علاقوں کی فہرست سے خارج کرتے ہوئے باضابطہ طور پر غربت کے خاتمے کا اعلان کیا گیا۔ فو پھنگ کاؤنٹی میں انسداد غربت میں کامیابی کی ایک بڑی وجہ خوردنی کھمبی کی کاشت ہے۔ 2016 سے 2019 تک ، کاؤنٹی میں خوردنی کھمبی کی صنعت کی مجموعی مالیت تقریبا 1 ارب یوآن تھی جبکہ کھمبی کاشت کرنے والے کسانوں کی اوسط آمدنی میں بھی تیزی سے اضافہ ہواہے۔
10:02:04 07-09-2020