چین

امریکی سیاستدان تاریخ کے درست دھارے اور حقائق کا احترام کریں ، سی آر آئی کا تبصرہ

چینی عوام کی جاپانی جارحیت  اور فاشزم کے خلاف عالمی جنگ میں فتح کی 75 ویں سالگرہ تین ستمبر کو منائی جا رہی ہے۔متعدد تجزیہ نگاروں کے مطابق فاشزم کے خلاف عالمی جنگ میں فتح ، عالمی اتحادوتعاون کا نتیجہ ہے۔75 برسوں بعد ، رواں سال کووڈ-۱۹ کی اچانک وبا دوسری عالمی جنگ کے بعد بین لاقوامی برداری کو درپیش سب سے بڑا چیلنج ہے۔ 

20:19:57 02-09-2020

چین مخالف قوتوں کی سنکیانگ میں ویغور آبادی سے متعلق بیانیے میں کوئی صداقت نہیں ،چینی وزارت خارجہ

چین مخالف قوتوں کی جانب سے سنکیانگ میں ویغور قومیت پر مظالم اور ویغور آبادی کے کنٹرول سے متعلق بیانات سامنے آئے ہیں۔ اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے 2 تاریخ کو میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا کہ سنکیانگ میں ویغور  آبادی 2018 میں ایک کروڑ ستائیس لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جو گزشتہ  40 برس پہلے کی نسبت دوگنا ہے۔ایسے اعداد و شمار کو کیسے نسل کشی قرار دیا جا سکتا ہے۔

19:27:55 02-09-2020

گوانگ سی میں دیہی سیاحت اور ماحولیاتی تحفظ کے فروغ سے دیہی علاقوں میں خوشحالی کی جستجو

تاجے گاوں چین کے گوانگ سی جوانگ خود اختیارعلاقے  کی لونگ شنگ  کاؤنٹی میں واقع ہے۔دور افتادہ پہاڑی علاقے میں واقع اس پسماندہ گاوں میں لوگوں کی زندگی کافی کٹھن تھی اور انہیں غربت کا سامنا تھا۔2003 میں دیہی سیاحت کی ترقی سے قبل ، دیہی باشندوں کی اوسط سالانہ آمدنی 700 یوآن سے بھی کم تھی۔

18:32:37 02-09-2020

چین اور بنگلہ دیش کے درمیان فریٹ کار سے متعلق معاہدہ

بنگلہ دیش کی وزارت ریلوے نے حال ہی میں چینی انٹرپرائز کنسورشیم کے ساتھ خریداری کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں ، جس کے تحت  بنگلہ دیش چین سے 125 فریٹ کاریں خریدے گا ، جس کی مجموعی مالیت 42 ملین امریکی ڈالرز ہے۔
 

18:24:00 02-09-2020

چین میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی خدمات تجارتی میلے سے متعلق عالمی شخصیات کی مثبت توقعات

 جنیوا میں موجود عالمی بزنس کونسل برائے پائیدار ترقی کے چیئرمین اور سی ای او پیٹر بارکر نے حال ہی میں کہا  کہ چین میں بین الاقوامی خدمات تجارتی میلے کا انعقاد ایک نازک موڑ پر کیا جا رہا ہے جس سے عالمی تجارت کو فروغ ملے گا۔

18:15:57 02-09-2020

چین میں خدمات کی تجارت کا عالمی میلہ رواں ماہ منعقد ہو رہا ہے

خدمات کی تجارت کے حوالے سے  دنیا کی پہلی جامع سرگرمی " چائنا  انٹرنیشنل ٹریڈ ان سروسز میلہ" 4 سے 9 ستمبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگا ۔ رواں برس میلے کا موضوع ہوگا "عالمی خدمات ، باہمی مفاد" ۔

15:06:00 02-09-2020

چینی صدر شی جن پھنگ کاویتنام کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغام

2 ستمبر کو ، چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر  مملکت شی جن پھنگ نے ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور ملک کے صدر نگیوین فو ٹرونگ کو سوشلسٹ جمہوریہ ویتنام کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تہنیتی  پیغام بھیجا۔

15:04:20 02-09-2020

تعصبات کا سیاہ چشمہ اتار کر حقیقت دیکھی جا سکتی ہے، سی آر آئی اردو کا تبصرہ

عالمی انتظام و انصرام کے پرامن انداز میں چلانے کے لئے بین الاقوامی برادری نے چند سنہرے اصول وضع کیے ہیں۔ جن کے مطابق ریاستوں کے باہمی تعلقات برابری، باہمی احترام اور عدم مداخلت کی بنیاد پر قائم ہونے چاہییں۔

14:55:37 02-09-2020

جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی جنگ آزادی کی 75 ویں سالگرہ پر آن لائن سیمینار

​یکم ستمبر کو " جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی جنگ آزادی" یعنی عالمی فاشزم مخالف جنگ میں فتح کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر آن لائن سیمینار ، بیک وقت بیجنگ اور ماسکو میں منعقد ہوا۔

14:29:46 02-09-2020

اصلاحات اور کھلے پن کو فروغ دینا ہوگا ، شی جن پھنگ

چینی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے یکم ستمبر کو اپنے بیان میں کہا کہ چین کو اصلاحات اور اعلی معیار کے کھلے پن کو فروغ دینا ہوگا تاکہ نئے ترقیاتی ڈھانچے کے قیام کے لیے مضبوط محرک فراہم کیا جائے ۔

12:08:41 02-09-2020

مائیک پومپیو کو شرمندگی محسوس کرنی چاہیے ،۔سی آر آئی کاتبصرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک  پومپیو نے حال ہی میں  سوشل میڈیا پر غلط دعوی کیا ہے کہ چین کی معاشی ترقی ماحولیاتی تحفظ  کی نا کامی پر مبنی ہے۔ اس کے جواب میں ، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا  کہ"مسٹر پومپیو کو خود کو آئینے میں دیکھنا چاہئے۔

22:16:25 01-09-2020

چین نے امریکی وزیر خارجہ کی الزام تراشی مسترد کر دی

اکتیس اگست کو ، امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک امریکی ریڈیو پروگرام کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک مرتبہ پھر  چین پر حملہ آور ہوتے ہوئے دعوی کیا کہ وہ چین  کو سینکڑوں امریکی شہریوں کا ڈیٹا حاصل کرنے سے باز رکھیں گے۔ چین  کی وزارت خارجہ کی ترجمان ، ہوا چھون اینگ نے یکم تاریخ کو میڈیا بریفنگ میں تفصیلی شواہد سے مائیک پومپیو  کی الزام تراشی کو مسترد کر دیا۔
 

20:00:02 01-09-2020
HomePrev...60616263646566...NextEndTotal 100 pages