چھ اگست کو چینی وزیر دفاع وے فینگ حے نے امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کی۔ فریقین نے چین اور امریکہ کے درمیان فوجی تعلقات اور اگلے مرحلے میں فوجی تبادلے سمیت دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔وے فینگ حے نے ساوتھ چائنا سی، تائیوان اور امریکہ کی جانب سے چین کو بدنام کرنے سمی
11:23:54 07-08-2020چین کی وزارت خزانہ کی تحقیقاتی ٹیم نے چھ اگست کو دو ہزار بیس کی پہلی ششماہی کی مالیاتی پالیسی پر عمل درآمد کی صورتحال کے حوالے سے رپورٹ جاری کی۔رواں سال چین کی مالیاتی شرح خسارہ کو دو اعشاریہ آٹھ سے تین اعشاریہ چھ فیصد تک بڑھایا گیا ہے۔منڈی کے اعتماد کو مستحکم اور بڑھانے کے لیے دو ہزار
11:20:42 07-08-2020چین کے مرکزی بینک نے جمعرات کو مانیٹری پالیسی کو مزید لچکدار ، معتدل اورواضح اہداف پر مبنی بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔پیپلز بینک آف چائنا نے اپنی دوسری سہ ماہی کی مانیٹری پالیسی رپورٹ میں کہا کہ حقیقی معیشت ، خاص طور پر درمیانے درجے ، چھوٹے اور مائیکرو کاروبار کی مدد کرنے کے لیے ساختی مانیٹ
11:16:09 07-08-2020چینی صدر شی جن پھنگ نے چھ اگست کو جمہوریہ پولینڈ کے صدر آندرزیج دودا کو ایک مرتبہ پھر ملک کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد کا پیغام بھیجا۔صدر شی جن پھنگ نے تہنیتی پیغام میں نشاندہی کی کہ حالیہ برسوں میں دو نوں ممالک کی کوششوں سے چین اور پولینڈ کے درمیان جامع اسٹریٹیجک ساتھی کے تعلقات کا قیام ع
11:12:44 07-08-2020چار تاریخ کو معروف طبی جریدے " دی لانسیٹ" کے ایڈیٹر ان چیف رچرڈ ہارٹن نے ایک مضمون میں کہا کہ امریکی سیاستدان انسداد وبا میں اپنی ناکامی چھپانے کے لیے چین پر الزام تراشی کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
19:43:56 06-08-2020نوجوان عینی ایمیتی کا تعلق سنکیانگ کے علاقے اکسو سے ہے ۔آغاز میں انہوں نے پیشہ ورانہ تربیتی کالج میں سنکیانگ کے پکوان بنانے سیکھے۔
18:26:56 06-08-2020امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پانچ تاریخ کو ایک بار پھر "قومی سلامتی " کی آڑ میں امریکی ڈیجیٹل نیٹ ورک سے چینی ایپلی کیشنز کو ہٹانے کا اعلان کیا۔
17:08:17 06-08-2020چینی صدر شی جن پھنگ نے شمال مشرقی چین کے تین صوبوں کے معائنے کے دوران اس بات کی نشاندہی کی کہ وسائل سے محروم شہروں میں اصلاحات کے دوران لوگوں کی روزی روٹی کے مسائل اور ضرورت مند لوگوں کی حفاظت کو یقینی بنانے سمیت دیگر مسائل کو حل کرنا ضروری ہے ۔ صوبہ لیاو ننگ کا شہر فو شون ،ایک بڑاصنعتی شہر
13:12:16 06-08-2020چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے میں وبا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر، حال ہی میں ہانگ کانگ خصوصی انتظامیہ کی چیف ایگزیکٹو کیری لام نے اعلان کیا تھا کہ ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی ساتویں قانون ساز کونسل کا انتخاب ایک سال کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔ ہانگ کانگ کے مختلف شعبہ ہائے زندگ
10:51:11 06-08-2020پانچ اگست کو چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے ذرائع ابلاغ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ چین کی امریکہ سے متعلقہ پالیسی میں تسلسل اور استحکام رہا ہے ، لیکن ہم اس میں اتار چڑھاؤ کے لیے بھی تیار ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کا چین کو حریف سمجھنا ایک سنگین اسٹریٹیجک غلط فہمی ہے اور وہ ا
10:47:29 06-08-2020عالمی میڈیا کے مطابق کووڈ۔۱۹ سے قبل امریکہ عالمگیر معاشی نمو کا ایک اہم انجن تھا مگر وبائی صورتحال کے باعث اب امریکی معیشت شدید زوال کے خطرے سے دوچار ہے۔امریکی ڈالر کی قدر بھی گزشتہ دو سالوں کی کم ترین سطح پر ہے جبکہ جولائی میں یہ شرح گزشتہ دس سالوں کی کم ترین سطح پر آ چکی ہے۔
19:59:21 05-08-2020چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے پانچ تاریخ کو لبنان کے شہر بیروت میں ہونے والے شدید دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔لبنانی صدر کے نام ایک پیغام میں انہوں نے چینی حکومت اور عوام کی جانب سے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا
18:44:52 05-08-2020