چین

چین کی جانب سے 11 امریکیوں پر پابندی کا اعلان

​چینی مرکزی حکومت کے محکموں اور ہانگ کانگ حکومت کے گیارہ عہدیداروں پر امریکی پابندیوں کے جواب میں ،چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان جاؤ لی جیان نے 10 تاریخ کو بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ چین نے اب سے امریکی سینیٹر مارکو روبیو سمیت گیارہ امریکی عہدیداروں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جنہوں نے ہانگ کانگ سے متعلق امور پر برے روِیے کا مظاہرہ کیا ہے۔

 

20:11:55 10-08-2020

امریکی سیاستدانوں کی "تائیوان امور" سے فائدہ اٹھانے کی کوشش آگ سے کھیلنے کے برابر ہے ، سی آر آئی کا تبصرہ

​امریکی وزیر صحت اور عوامی خدمات الیکس ازا نے چین کے تائیوان پہنچنے کے بعد تائیوان کی رہنما سے ملاقات کی۔یہ عمل چین اور امریکہ کے درمیان تین مشترکہ اعلامیوں اور "ایک چین "کے اصول کی شدید خلاف ورزی ہے ۔

19:42:46 10-08-2020

تمام غریب افراد کو بنیادی طبی انشورنس میں شامل کیا گیا ہے،ریاستی کونسل کے غربت کے خاتمے کا دفتر

​10 اگست کو ،چین کی ریاستی کونسل کے غربت کے خاتمے کے دفتر کے نائب ڈائریکٹر ، او چھنگ پھنگ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ قومی صحت کمیشن نے غریب علاقوں میں ہسپتالوں کی طبی خدمات کی صلاحیتوں کو بہتر کرنے کے لئے ملک بھر کے ترقی یافتہ علاقوں کے اعلی معیار کے ہسپتالوں کو غریب علاقوں میں موجود ہسپتالوں کی مدد کرنے کی ہدایت کی ہے۔

19:00:24 10-08-2020

خدمات کی تجارت سے متعلق چین کا بین الاقوامی میلہ ستمبر میں بیجنگ میں منعقد ہوگا

​ستمبر میں سال دو ہزار بیس خدمات کی تجارت سے متعلق چین کا بین الاقوامی میلہ آن لائن اور آف لائن دونوں طریقوں سے بیجنگ میں منعقد ہوگا۔

17:39:08 10-08-2020

کاشغر نائٹ مارکیٹ کی مالکن -نوربیہ

​نوربیہ محمد چین کے سنکیانگ کے شہر کاشغر میں ایک نائٹ مارکیٹ کی مالکن ہیں۔ یہ نائٹ مارکیٹ ان کے سسر نے ورثے میں چھوڑی ہے ۔

17:32:35 10-08-2020

امریکہ اور چین کے تعلقات کو "نئی سرد جنگ" کے تصور سے دیکھنا گمراہ کن ہے،معروف امریکی اسکالر جوزف نائے

​کچھ دن پہلے ، ہارورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اور امریکہ کے سابق اسسٹنٹ وزیر دفاع جوزف نائے نے چین کے پیپلز ڈیلی کے ایک رپورٹر کو ای میل کے ذریعے بتایا کہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی طرف سے صدر نیکسن لائبریری اور میوزیم میں چین کی پالیسی پر تقریر ، امریکہ کے انتخابی سال میں خارجہ پالیسی پر ملکی سیاست کے اثرات کی عکاسی کرتی ہے۔ 

16:44:56 10-08-2020

شی جن پھنگ کی جانب سے بیلاروس کے صدر منتخب ہونے پر الیگزینڈر لوکاشینکو کو مبارکباد

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو بیلاروس کے صدر منتخب ہونے پر الیگزینڈر لوکاشینکو کو مبارکباد کا پیغام بھیجا۔
 

16:33:52 10-08-2020

چین میں فریٹ ٹرینوں کے حجم میں نمایاں اضافہ

چین کے قومی محکمہ ریلوے نے نو تاریخ کو بتایا کہ جولائی میں بھی فریٹ ٹرینوں کے حجم میں مسلسل اضافے کا رحجان برقررا رہا ہے۔ 

12:36:36 10-08-2020

چین میں انسداد غربت اور آفات سے بچاو میں خودکار موسمیاتی مراکز کا اہم کردار

چین کے بیشتر غربت زدہ علاقے ایسےپہاڑی علاقوں میں موجود ہیں جہاں ناموافق جغرافیائی حالات سمیت شدید بارش ، گرج چمک ، طوفانی ہواوں اور دیگر قدرتی آفات کا سامنا رہتاہے۔ 

12:33:40 10-08-2020

شنگھائی میں بزرگ افراد کی بہترین دیکھ بھال کے لیے اقدامات

شنگھائی عمر رسیدہ افراد کی آبادی کے اعتبار سے چین کا سب سے بڑا شہر ہے ۔ گزشتہ برس کے آخر تک 60 سال یا اس سے زائد عمر کے بزرگ افراد کا تناسب شہر کی مجموعی آبادی کا 35.2فیصد رہا جبکہ 80 سال یا اس سے زائد عمر کے بزرگ افراد مجموعی آبادی کا 15.8 فیصد ہیں۔

12:32:09 10-08-2020

کون امریکہ میں بندوق پر قابو پا سکتاہے ؟کم از کم امریکی سیاستدان نہیں،تبصرہ

​رواں سال وبائی صورتحال ، احتجاج اور گرتی معیشت سمیت متعدد غیرمستحکم عناصر کے زیر اثر،امریکہ میں بندوقوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ ہوا۔بندوقوں کی تجارت میں اضافے کے ساتھ ساتھ امریکہ کے مختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات ، بندوق کے حملوں نیز قتل کی وارداتوں میں اضا فہ ہوگیا ہے ۔

17:33:55 09-08-2020

وبا کے آئینے میں امریکہ کے دو چہرے

​آٹھ تاریخ کو امریکہ میں کووڈ-۱۹کے تصدیق شدہ کیسوں کی مجموعی تعداد 5 ملین تک پہنچ گئی ۔

17:00:30 09-08-2020
HomePrev...78798081828384...NextEndTotal 100 pages