چین

عوام کی تندرستی اور ورزش کی اہمیت کے بارے میں شی جن پھنگ کے نظریات

​آٹھ اگست دو ہزار آٹھ کو بیجنگ اولمپک گیمز کا افتتاح ہوا۔اگلے سال ۸ اگست کو "قومی فٹنس دن" قرار دیا گیا۔رواں سال اس دن کا موضوع قومی صحت اور خوشحال معاشرے کا فروغ ہے۔
 

15:59:09 08-08-2020

چین کے سب سے کم عمر گاؤں میں خوشحال زندگی

​دمام نیپالیوں کی اولاد ہیں۔

15:52:19 08-08-2020

چینی ہائی ٹیک کمپنیوں کے خلاف امریکی اقدامات عالمی تجارتی ضوابط اور بین الاقوامی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی ،سی آر آئی کا تبصرہ

پانچ اگست کو امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے چین کی ہائی ٹیک کمپنیوں کو محدود کرنے کے لیے قومی سلامتی کی آڑ میں ایک" کلین نیٹ ورک " کی تشکیل کا اعلان کیا۔اگلے ہی روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی سوشل میڈیا کمپنیوں پر پابندیوں کے فرمان پر دستخط بھی کر دیے ۔

19:41:57 07-08-2020

چین نے امریکہ کی جانب سے تائیوان کو ہتھیاروں کی مجوزہ فروخت کی شدید مخالفت کی ہے

امریکہ کی جانب سے تائیوان کو ایک مرتبہ پھر ہتھیاروں کی فروخت کا عندیہ دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے سات تاریخ کو میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکہ کی جانب سے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت ، ایک چین کے اصول اور چین-امریکہ تین مشترکہ اعلامیوں کی سنگین خلاف ورزی تصور ہو گی۔

18:24:21 07-08-2020

چین میں آٹھ اگست کو "قومی فٹنس ڈے" منایا جا رہا ہے

چین میں آٹھ اگست کو "قومی فٹنس ڈے" منایا جا رہا ہے۔چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے واضح کیا ہے کہ اگر سماج کے تمام طبقے صحت مند نہیں ہوں گے تو جامع خوشحالی بھی ممکن نہیں ہو گی۔

18:22:54 07-08-2020

چین کی جانب سے روزگار کے نئے مواقعوں کے لیے ٹھوس اقدامات متعارف

سات اگست کو چین کے نائب وزیر برائے انسانی وسائل اور سماجی تحفظ لی زونگ نے چینی ریاستی کونسل کی نیوز بریفنگ کے دوران بتایا کہ ملک میں روزگار کے چینلز کی توسیع ، مقامی ملازمت کے فروغ ،بلاجواز پابندیوں کے خاتمے اور پالیسی سروس کی مضبوطی سمیت مختلف اعتبار سے نئے اقدامات متعارف کروائے گئے ہیں ، تاکہ ملازمت کے حصول کے لئے تارکین وطن کارکنوں اور لچکدار روزگار سےمتعلق معاونت فراہم کی جا سکے۔

17:18:09 07-08-2020

سنکیانگ میں زندہ دل ٹرک ڈیلر سامت

سامت کا سنکیانگ کے ہوتن شہر کے مضافات میں 6 ہیکٹر سے زائد رقبے پر محیط ایک پارکنگ ایریا ہے جہاں تعمیرات میں استعمال ہونے والی بڑی بڑی گاڑیاں کھڑی کی گئی ہیں۔ سامت وی چیٹ ، ٹک ٹاک اور تاوباو جیسے سوشل میڈیا کے ذریعے یہ گاڑیاں فروخت کرتے ہیں ۔ 

17:02:06 07-08-2020

سنکیانگ کی روایتی موسیقی کی دلدادہ لڑکی سبی نور

سبی نور کو سنکیانگ کی روایتی موسیقی کے آلات بےحدپسند ہیں۔سبی نور اور اُن کی والدہ کی تین دکانیں ہیں جو مختلف سیاحتی مقامات پر واقع ہیں۔ ہر روز سیاحوں کی ایک بڑی تعداد ان دکانوں کارخ کرتی ہے ۔

16:57:52 07-08-2020

چین کی بیرونی تجارت بحالی کی جانب گامزن

چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز نے سات تاریخ کو ملک کی بیرونی تجارت کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کیے ۔

16:35:43 07-08-2020

امریکی وزیر صحت کا دورہِ تائیوان،چین کے قومی ادارہ صحت کا چین کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کی اجازت نہ دینے پر زور

امریکہ کے وزیر صحت الیکس آزار عنقریب تائیوان کا دورہ کریں گے ۔ اس حوالے سے چھ اگست کو چین کےصحت عامہ کےقومی ادارے کے ترجمان نے کہا کہ تائیوان کے امور چین کے داخلی امور ہیں اور کسی بیرونی قوت کو ان میں مداخلت کی اجازت نہیں ہے۔چین امریکہ پر زور دیتا ہے کہ وہ اس غلط فیصلے کو فوری طور پر واپس لے

12:02:46 07-08-2020

سائنس و ٹیکنالوجی کی مدد سے سبزہ زار وں کی نئی شکل

چینی صدر شی جن پھنگ نے دو ہزار چودہ میں اندرون منگولیا خوداختیار علاقے کا دورہ کرتے وقت اس امر کی نشاندہی کی تھی کہ سرسبز ترقی کے لیے پلیٹ فارم،ٹیکنالوجی اور طریقہ کار سب سے اہم اور ضروری ہیں۔ ان پانچ برسوں میں سائنس و ٹیکنالوجی کی مدد سےاندرون منگولیا میں سبزہ زار وں کی ایک نئی شکل سامنے آئی

12:00:46 07-08-2020

چین کے سنکیانگ کے پھل اور سبزیاں وسطی ایشیاء ، روس اور بیلاروس کو برآمد کی جاتی ہیں

چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے ہورگوس کسٹم سے ملنے والی خبر کے مطابق، رواں سال جنوری سے جون تک ہورگوس پورٹ نے 38900 ٹن پھل اور سبزیاں قازقستان ، ازبیکستان ، کرغزستان ، روس ، بیلاروس اور دیگر ممالک کو برآمدکی ہیں ۔ سنکیانگ سے برآمد کی جانے والی پھلوں اور سبزیوں کی اقسام میں بھی اضافہ

11:30:18 07-08-2020
HomePrev...80818283848586...NextEndTotal 100 pages