چین

امریکی سیاستدانوں کی "پابندیوں" کی سازش ناکام ہوگی،سی آر آئی کا تبصرہ

​7 اگست کو ، امریکی محکمہ خزانہ نے چینی حکومت کی ہانگ کانگ سے متعلقہ ورکنگ ایجنسیوں اور ہانگ کانگ حکومت کے متعدد عہدیداروں پر نام نہاد پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا۔ 

16:47:56 09-08-2020

ریاستی کونسل کی طرف سے قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ سے ہانگ کانگ کی چھٹی قانون ساز کونسل کی مسلسل کارروائی کے بارے میں فیصلہ کرنے کی درخواست

​آٹھ تاریخ کو ، چین کی ریاستی کونسل نے 13 ویں قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ کے 21 ویں اجلاس میں ایک تجویز پیش کی کہ ہانگ کانگ کی چھٹی قانون ساز کونسل کی مسلسل کارروائی کے بارے میں فیصلہ کیا جائے۔

16:42:57 09-08-2020

ہانگ کانگ کے مختلف حلقوں کی جانب سےامریکہ کی نام نہاد پابندیوں کی مذمت

​ہانگ کانگ سماج کے مختلف حلقوں نے آٹھ تاریخ کو کہا کہ امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے ہانگ کانگ امور سے متعلق چینی حکومت کے متعدد اداروں کے سربراہان اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے عہدے داروں پر نام نہاد پابندی بالکل بے بنیاد ہے۔

16:39:30 09-08-2020

سنگاپور کے قیام کی 55 ویں سالگرہ کے موقع پر سنگاپور کی صدر کے نام چینی صدر شی جن پھنگ کا تہنیتی پیغام

​9 اگست کو چینی صدر شی جن پھنگ نے سنگاپور کی صدر محترمہ حلیمہ یعقوب کو جمہوریہ سنگاپور کے قیام کی 55 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تہنیتی پیغام بھیجا ۔

16:38:21 09-08-2020

چین کے جنوبی صوبہ گوئی جو کے بی جہ شہر میں غربت کے خاتمے کی کوششیں

​چین کے جنوبی صوبہ گوئی جو کے بی جہ شہر پہاڑی علاقے میں واقع ہے۔ بلند وبالا پہاڑوں کی وجہ سے ماضی میں لوگ کہتے تھے کہ اس علاقے میں پرندے بھی داخل نہیں ہوسکتے ۔

16:33:09 09-08-2020

امریکی جمہوریت یا امریکی منافقت

​ایک لمبے عرصے سے امریکی حکومت دوسرے ممالک پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزم لگاتی رہی ہے۔

20:22:43 08-08-2020

ویت نام کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سابق جنرل سیکرٹری کے انتقال پر شی جن پھنگ کا تعزیت کا اظہار

​چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے آٹھ تاریخ کو ویت نام کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر مملکت نگین فو تروگ کے نام تعزیتی پیغام میں ویت نام کمیونسٹ پارٹی کے سابق جنرل سیکرٹری لی کھا فیو کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔

19:47:50 08-08-2020

ہانگ کانگ کے امور سے متعلق چین کے سرکاری اہلکاروں پر امریکی پابندی کی مذمت

​8 اگست کو ، چین کی ریاستی کونسل کے ہانگ کانگ اور مکاو کےامور کے دفتر ، ہانگ کانگ میں مرکزی حکومت کے رابطہ دفتر ، اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت نے بالترتیب بیانات جاری کیے ، جس میں ہانگ کانگ میں تعینات چین کی مرکزی حکومت کے متعدد اہلکاروں اور ہانگ کانگ کے متعدد سرکاری عہدیداروں پر امریکی حکومت کی پابندیوں کی شدید مذمت کی گئِی۔

19:47:00 08-08-2020

ہانگ کانگ میں انسداد وبا کیلئے "چائنیز مین لینڈ سےبھیجی گئی نیوکلیک ایسڈ ٹیسٹنگ سپورٹ ٹیم کی طرف سے کام کا آغاز

​ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کی حکومت کے ترجمان نے سات تاریخ کو بتایا کہ ہانگ کانگ کی حکومت کی درخواست پر مرکزی حکومت کی تشکیل کردہ "مین لینڈ نیوکلیک ایسڈ ٹیسٹنگ سپورٹ ٹیم" نے ہانگ کانگ میں اپنےکام کا آغاز کردیاہے۔
 

19:00:37 08-08-2020

سنکیانگ میں صنعتی پارک کے ایک محافظ کی کہانی

​سیلیلی کئی سالوں سے سنکیانگ کے ایک صنعتی پارک میں ایک محافظ کے طور پر کام کررہے ہیں ، ماضی میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے وہ اکثر باہر گشت پر رہتے تھے۔

18:47:39 08-08-2020

ٹک ٹاک بمقابلہ ڈونلڈ ٹرمپ

​امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹِک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی دھمکی کم از کم دو چیزوں کو ثابت کرتی ہے۔

17:05:58 08-08-2020

چین کی اندرون ملک معاشی گردش کی حوصلہ افزائی کا مطلب کھلے پن کو بند کرنا نہیں ہے،تبصرہ

​حال ہی میں ، چین نے معاشی ترقی کا ایک نیا ماڈل پیش کیا ہے : اندرون ملک معاشی گردش کی بنیاد پر ،اندرون اور بیرون ملک دوہری معاشی گردش کا فروغ ۔ اس ماڈل نے بڑے پیمانے پر اپنی طرف توجہ مبذول کرائی ہے۔

16:02:21 08-08-2020
HomePrev...79808182838485...NextEndTotal 100 pages