چین

چین کے بین الاقوامی سروس تجارتی میلے کی میڈیا رجسٹریشن کا آغاز

ستائیس جولائی کو چین کے بین الاقوامی سروس تجارتی میلے کے نیوز سینٹر کی جانب سے مطلع کیا گیا ہے کہ رواں سال چین کے  بین الاقوامی سروس تجارتی میلے کی میڈیا رجسٹریشن کا عمل ستائیس جولائی سے بیس اگست تک جاری رہے گا۔ وبا کی وجہ سے

18:12:11 28-07-2020

"چھیو شی" رسالے میں انسداد وبا کے حوالےسے چائنا میڈیا گروپ کی کارگردگی کی تحسین

​کووڈ-۱۹ کی وبا پھوٹنے کے بعد چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے کئی مرتبہ اس بات پر زور دیا کہ بنی نوع انسان کی صحت اور خوشحالی ، دنیا کی ترقی اور خوشحالی سے متعلق جدوجہد میں اتحادو تعاون سب سے طاقتور ہتھیار ہے۔

11:11:10 28-07-2020

چین کے خلاف مائیک پومپیو کی تقریر پر تنقید

​گزشتہ ہفتے ، امریکی وزیر خارجہ مائیک  پومپیو نےچین مخالف تقریر کرتے ہوئے یہ اعلان کیا کہ چین کے ساتھ تعلقات کی امریکی پالیسی ناکام ہوگئی ہے ۔ اس تقریر کا مقصد  چین اور امریکہ کے تعلقات کو "نئی سرد جنگ" کی ذہنیت کی دلدل میں دھکیلنا ہے۔ 

10:54:55 28-07-2020

حال ہی میں چین میں تین اور معاشی اشاروں میں مثبت اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، قومی بیورو برائے شماریات

​چین کےقومی بیورو برائے شماریات  کی جانب سے ستائیس تاریخ کو جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق دوسری سہ ماہی میں چین کے صنعتی و کاروباری اداروں کے منافع میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں چار اعشاریہ آٹھ کا فیصد اضافہ ہوا ہے۔

10:27:40 28-07-2020

کووڈ-۱۹کی تازہ عالمی صورتحال

​ستائیس تاریخ کو ، عالمی ادارہ صحت نے کووڈ-۱۹کے حوالے سے ایک باقاعدہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا۔

10:25:25 28-07-2020

انسداد وبا کے لیے چین ، پاکستان ، افغانستان اور نیپال کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس کا انعقاد

​ستائیس تاریخ کو چین ، پاکستان ، افغانستان اور نیپال کے وزرائے خارجہ نے انسداد وبا کے حوالے سے ایک ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا۔ چین کے ریاستی کونسلر اور وزیرخارجہ وانگ ای نے کانفرنس کی صدارت کی ۔

10:16:17 28-07-2020

انسداد وبا کے سلسلے میں ہانگ کانگ کی پوری حمایت کی جائےگی،مرکزی حکومت

چینی کی ریاستی کونسل کے ہانگ کانگ اور مکاؤ کے  امور کے دفتر کے ترجمان نے 27 تاریخ کو ایک بیان میں کہا کہ مرکزی حکومت حال ہی میں ہانگ کانگ میں پیدا شدہ کووڈ-۱۹ کی نئی صورتحال پر بڑی توجہ دے رہی ہے، اور ہانگ کانگ کے باشندوں کی صحت اور زندگی کی حفاظت کے بارے میں بہت فکر مند ہے ۔مرکزی حکومت وبا سے لڑنے کے لئے ہانگ کانگ کو ہر قسم کی مدد فراہم کرے گی۔

10:12:28 28-07-2020

امریکہ نے مینگ ون جو کے معاملے کو ایک سنگین سیاسی معاملہ بنادیا، چینی وزارت خارجہ

 ستائیس جولائی  کو چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کینیڈا کی عدالت کے ذریعے سامنے آنے والے ثبوتوں سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مینگ ون جو کے واقعے کو امریکہ نے ،کینیڈا اور امریکہ کے حوالگی کے معاہدے کے ذریعے ،

19:00:02 27-07-2020

پومپیو کےعالمی امن کے لیے نقصان دہ افعال سے انکار کیا جانا چاہیے ، چین کی وزارت خارجہ

ستائیس جولائی کوچین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے  بیجنگ میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ مائیک پومپیو نے چالیس برسوں سے جاری چین امریکہ تعلقات کو یکسر مسترد کیا ،چینی کمیونسٹ پارٹی کے خلاف بہتان تراشی کر کے اسے  بدنام  کیا اور

18:53:21 27-07-2020

کاروباری ماحول کی بہتری میں چین کی پیش رفت نمایاں ہے،عالمی بینک

ستائیس جولائی کو عالمی بنک نے "چین میں کاروباری ماحول کی بہتری کے کامیاب تجربات"کی رپورٹ جاری کی۔رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ حالیہ برسوں میں چین نے کاروباری ماحول کی بہتری میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔چین کے قومی رہنماؤں کی جانب سے توجہ اور حوصلہ افزائی کے باعث اصلاحات کے&nbs

18:49:23 27-07-2020

چین کے شہر چھینگ دو میں امریکی قونصل خانے کو بند کرنا چین کی جانب سے ناگزیر ردِ عمل ہے،چینی وزارت خارجہ

چین کی جانب سے مطالبہ کیے جانے کے بعد ستائیس جولائی کی صبح دس بجے چھینگ دو میں قائم امریکی قونصل خانے کو بند کردیا گیا ۔چینی حکام  نے مرکزی دروازے سے داخل ہوکر یہاں کا اختیار سنبھال لیا ہے۔ اسی دن، چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن

18:48:14 27-07-2020

سردجنگ کو بھڑکانے والے مائیک پومپیو عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں ،سی آر آئی کا تبصرہ

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے  حال ہی میں کی گئی اپنی  تقریر میں دعوی کیا کہ گزشتہ پچاس برسوں میں چین سے روابط   کی امریکی پالیسی "ناکام"ہوئی ہے۔ انہوں نے امریکہ سمیت اس کے تمام اتحاد یوں پر  زور دیا کہ وہ

18:46:11 27-07-2020
HomePrev...90919293949596...NextEndTotal 100 pages