چوبیس جولائی کی صبح چینی وزارت خارجہ نے چین میں امریکی سفارت خانے کو مطلع کیا کہ چین نے چھینگ دو شہر میں امریکی قونصل خانے کے قیام اور عمل کے لائسنس کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی رائے کے مطابق، چین کا جوابی ردِ عمل بالکل مناسب ہے اور یہ سفارتی
16:23:08 25-07-2020چوبیس جولائی کو چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے جرمن وزیر خارجہ ہئیکو جوزف ماس کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی اور چین -امریکہ تعلقات کی موجودہ صورتِ حال سے آگاہ کیا۔وانگ ای نے کہا کہ
16:18:26 25-07-2020چوبیس جولائی کو اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے جانگ جون نے سلامتی کونسل کے آب و ہوا اور سلامتی امور کی اعلی سطحی کانفرنس میں کہا کہ انفرادی ملک کی غیرذمہ داری ، انتہا درجے کی دیوانگی ، یک طرفہ پن اور بالادستی پر مبنی سرگرمیوں سے بےحد نقصان پہنچ رہا ہے۔اگر
16:16:29 25-07-2020چوبیس جولائی کو ر وس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخا رووا نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی چین سے متعلق کی جانے والی تقریر پر روس کی جانب سے حیرت اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روس چین کے ساتھ تعاون کو مستحکم کرتا رہے گا ۔ یہ تعاون
16:14:33 25-07-2020چوبیس تاریخ کو چینی وزارت خارجہ نے چین میں امریکی سفارت خانے کو مطلع کیا کہ چین نے چھنگ دو میں امریکی قونصل خانے کے قیام اور کام کرنے کے اجازت نامے کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور قونصل خانے کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ تمام امور کی انجام دہی بند کردے۔ چین کی وزارت خارجہ کی جانب سے اختیار کیا جانے والا یہ اقدام ہیوسٹن میں چینی قونصل خانے کی یکطرفہ بندش کا جواب ہے۔
19:44:32 24-07-2020چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے چوبیس تاریخ کو رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ تیئیس جولائی کو مائیک پوپیو نے اپنے بیان میں چینی کمیونسٹ پارٹی اور چین کے سماجی نظام کو نشانہ بناتے ہوئے چین کی اندرونی اور بیرونی پالیسیوں پر تنقید کی۔ پومپیو کے ریمارکس حقائق کے منافی اور سیاہ کو سفید بنانے کی کوشش ہیں۔ پومیپو کی ہر بات سے نظریاتی تعصب اور سرد جنگ کی سوچ جھلکتی ہے۔ چین نے پومپیو کے ان بیانات پر سخت برہمی اور مخالفت کا اظہار کیا ہےاور امریکہ سے اس رویے کی وضاحت طلب کی ہے ۔
18:45:17 24-07-2020جولائی سن 1953 میں چین کے ایف اے ڈبلیو گروپ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا اور تین سال بعد اس گروپ کی جانب سے تیار کردہ پہلا ٹرک " جیئے فانگ " منظر عام پر آگیا۔ یکم اگست 1958 کو اس ادارے نے "ہونگ چھی" نام کی پہلی گاڑی تیار کی۔
17:01:40 24-07-2020تیئیس جولائی کی شام کو ، برکس ممالک کے وزرائے تجارت و اقتصادیات کا دسواں اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا۔
16:51:05 24-07-2020چوبیس جولائی کی صبح ، چینی وزارت خارجہ نے چین میں امریکی سفارت خانے کو مطلع کیا کہ چین نے چنگ دو میں امریکی قونصل خانے کے قیام اور عمل کی اجازت کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے ، اور قونصل خانے کو تمام امور اور سرگرمیوں کو روکنے کے لئے کہہ دیا گیاہے۔
16:20:07 24-07-2020تیئیس تاریخ کی سہ پہر کو چین کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے چائنا ایف اے ڈبلیو گروپ کارپوریشن کےریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ ادارے کے دورے کے دوران رواں سال یونیورسٹی سے فارغ التحصیل طلباء کی کمپنی میں بھرتی کے بارے میں سوالات پوچھے۔
15:44:50 24-07-2020چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے ایف اے ڈبلیو گروپ کی جانب سے منعقدہ جدت کاری کی نمائش دیکھنے کے بعد کہا کہ ہمیں ملکی برینڈز کی گاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ شی جن پھنگ نے ملکی سطح پر گاڑیاں تیار کرنے والے اداروں کی جانب سے جدت کاری اختیار کرنے کی حوصلہ افزائی پر زور دیا۔ "ہونگ چی" سمیت دیگر چینی برینڈز کی گاڑیاں نہایت جدید کی حامل ہیں۔
15:36:31 24-07-2020حالیہ برسوں میں چین کے صوبہ سی چھوان کے مئے شان شہر کے فو یوان گاؤں میں انگور کی کاشت کاری سے مقامی لوگوں کی خوشحال زندگی کے حصول اور دیہات کی ترقی کا راستہ مل گیا ہے ۔ اس وقت گاؤں کے تمام کسان غربت سے نجات پا چکے ہیں ۔ اور لوگوں کی آمدن میں انگور کی کاشت کاری سے پہلے سے پندرہ گنا کا اضافہ ہوا ہے ۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ یہی ہماری خوشحال زندگی ہے جو ہم چاہتے ہیں ۔
15:16:44 24-07-2020