دنیا

امریکہ میں کووڈ۔۱۹ کے مصدقہ مریضوں کی تعداد ستر لاکھ سے متجاوز

امریکہ کی جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے پچیس تاریخ کو جاری اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں کووڈ۔۱۹ کے مصدقہ مریضوں کی مجموعی تعداد7005746 ہو چکی ہے۔ملک میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد203

16:23:29 26-09-2020

عالمی ادارہِ صحت کی " انفو ڈیمک " کو روکنے کی اپیل

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ایک پروگرام کے دوران ، عالمی اداررہِ صحت اور تمام شراکت دار تنظیموں نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ سائنس کی بنیاد پر طبی معلومات کو فروغ دینے اور افواہوں سے نمٹنے کے لیے " قومی ایکشن پالان" ترتیب دیں ۔ 

18:37:51 25-09-2020

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا وبا کےخلاف مضبوط اتحاد کا مطالبہ

​اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریز نے حالیہ دنوں اقوام متحدہ کی 75 ویں جنرل اسمبلی کے عمومی مباحثے کے موقع پر ایک تقریر کی ، جس میں عالمی برادری سے اتحاد کو مستحکم کرنے اور نوول کورونا وائرس کی وبا کو مشترکہ طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ انہوں نے تمام فریقوں سےاپیل کی کہ "نئی سرد جنگ" سے بچا جائے۔

15:54:04 25-09-2020

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی عام بحث میں چینی صدر کی تقریر , عالمی برادری کی پذیرائی

​چین کے صدر شی جن پھنگ نے 22 ستمبر کو اقوام متحدہ کی 75 ویں جنرل اسمبلی کے عام مباحثے کے موقع پر ایک اہم تقریر کی اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے حوالے سے چینی موقف پر روشنی ڈالی۔ 

17:00:45 24-09-2020

انسانی حقوق کونسل میں عالمی ممالک کی یکطرفہ امریکی پابندیوں پر تنقید

​بائیس ستمبر کو ، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 45 ویں اجلاس میں انسانی حقوق پر یکطرفہ جبری اقدامات کے منفی اثرات پر بات چیت کی گئی۔ 

16:51:15 24-09-2020

امریکی محکمہ دفاع نے انسداد وبا فنڈز میں سے ایک ارب ڈالر کا غلط استعمال کیا ہے، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا "واشنگٹن پوسٹ " نے بائیس تاریخ کو اپنی رپورٹ میں کہا کہ اس سال مارچ میں امریکی کانگریس نے کورونا وائرس کے لیے مدد ، ریلیف اور معاشی سیکیورٹی ایکٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کو انسداد وبا کی امداد کے لئے ایک ارب ڈالر کی رقم مختص کی لیکن بعد میں اس امدادی رقم کا بیشتر حصہ دفاعی ٹھیکیداروں میں تقسیم کیا گیا جن انسداد وبا سے کوئی تعلق نہیں تھا۔

11:10:03 24-09-2020

اقوام متحدہ "سیاسی وائرس" پھیلانے کا پلیٹ فارم نہیں ہے ، سی آر آئی کا تبصرہ

اقوام متحدہ کی 75ویں جنرل اسمبلی کی عام بحث کے دوران بیشتر ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کے رہنماؤں نے کثیرالجہتی پر قائم رہنے اور عالمی چیلنجوں کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے کے لئے یکجہتی اور تعاون کو مضبوط بنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

11:04:43 24-09-2020

کووڈ-۱۹ کی وبا سے عالمی سطح پر مزدوروں کی آمدنی میں نمایاں طور پر کمی آئی ہے، آئی ایل او

انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی جانب سے 23 تاریخ کو جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق کووڈ-۱۹ کی وبا پوری دنیا کے مزدوروں کی اجرت میں نمایاں کمی کا باعث بنی ہے۔

10:44:57 24-09-2020

اقوام متحدہ کی 75 ویں جنرل اسمبلی کی عام بحث کا آغاز

​بائیس ستمبر کواقوام متحدہ کے نیویارک میں واقع صدر دفتر میں 75 ویں جنرل اسمبلی کی عام بحث کا آغاز ہوا جس میں کووڈ-۱۹ کی وبا، 2030 کے پائیدار ترقی کے ایجنڈے اور موسمیاتی تبدیلی سمیت دیگر اہم بین الاقوامی امور پر ایک سو ستر ممالک کے رہنما اور حکومتی سربراہان خطاب کررہے ہیں۔

16:51:57 23-09-2020

چین سمیت اسی ممالک کے مندوبین کی جانب سے غربت کے خاتمے اور انسانی حقوق کے بہتر تحفظ پر زور

جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں چین کے مستقل نمائندے چھنگ شو نے بائیس تاریخ کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 45 ویں اجلاس میں تقریباً اسی دیگر ممالک کی نمائندگی کرتے ہوئے غربت کے خاتمے اور انسانی حقوق کے بہتر تحفظ کے حوالے سے تقریر کی ۔

11:11:29 23-09-2020

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اقوام متحدہ کی پچھترویں سالگرہ کے اعلامیے کی منظوری

​اکیس ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اقوامِ متحدہ کی پچھترویں سالگرہ منانے کے لیے سربراہی کانفرنس کا انعقاد کیا اور اقوام متحدہ کی75ویں سالگرہ کے اعلامیے کی منظوری دی۔ اعلامیے میں پائیدار ترقی، تحفظ ماحول، امن ، انصاف اور صنفی مساوات کے عزم کی توثیق کی ۔

16:12:19 22-09-2020

اتحاد عالم وقت کی اہم ضرورت ہے، اقوام متحدہ کا سروے

اقوام متحدہ کی جانب سے 21 تاریخی کو " عالمی مکالمے کی اہمیت" کے موضوع پر کئے گئے سروے کے نتائج جاری کئے گئے۔ سروے میں شریک 87 فیصد شرکا کی رائے میں عالمی چیلنجوں کا مقابلے کرنے کے لئے عالمی اتفاق رائے بہت ضروری ہے۔

11:03:35 22-09-2020
HomePrev...891011121314...NextEndTotal 100 pages