دنیا

ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل کی ایک مرتبہ پھر ، وبا کے خلاف متحد ہونے کی اپیل

دو  اکتوبر کو ، عالمی ادارہ صحت نے جنیوا ہیڈ کوارٹر میں  وبا سے متعلق پریس کانفرنس منعقد  کی ۔جس میں ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم گیبرئیسس نے ایک مرتبہ  پھر تمام ممالک پر زور دیا کہ ،ابھی بھی  دیر نہیں ہوئی، متحد ہو کر اس وبا کا مقابلہ کیا جائے ۔

16:51:44 03-10-2020

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ایک مرتبہ پھر کووڈ۔۱۹ سے نمٹنے کے لیے عالمی اتحاد کی اپیل

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈاہانوم گیبریسس نے حال ہی میں اقوام متحدہ کی75 ویں  جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب میں کووڈ۔۱۹ سے نمٹنے کے لیے عالمی اتحاد اور فوری اقدامات پر زور دیا۔ ڈبلیو ایچ او اور اس کے شراکت داروں کے درمیان حال ہی میں کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک میں فوری ٹیسٹنگ  کے لئے 120 ملین کورونا وائرس اینٹی جن ریپڈ ٹیسٹ ری ایجنٹس فراہم کرنے کا معاہدہ طے پایا ہے۔

15:58:21 02-10-2020

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اُن کی اہلیہ دونوں کووڈ۔۱۹ کا شکار ہو گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دو تاریخ کو ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں تصدیق کی کہ وہ اور اُن کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کووڈ۔۱۹ سے متاثر ہو چکے ہیں اور وائرس ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے ہیں۔امریکی صدر اور اُن کی اہلیہ نے ٹرمپ کی مشیر ہوپ ہکس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو جمعرات سے ہی قرنطین کر لیا ہے ۔ہکس صدر ٹرمپ کے ہمراہ حالیہ دنوں فضائی سفر میں بھی موجود تھیں۔ وائٹ ہاوس کے معالج سین کانلی نے ایک بیان میں کہا کہ صدر ٹرمپ اور خاتون اول دونوں فی الحال بہتر ہیں اور دونوں صحت یابی تک وائٹ ہاوس میں ہی قیام کریں گے۔انہوں نے یہ امید ظاہر کی کہ صدر ٹرمپ اپنی سرکاری مصروفیات جاری رکھ سکیں گے۔

15:43:29 02-10-2020

ماہرین نے کاروباری اداروں پر امریکی دباؤ کو بالادستی قرار دیا ہے

واشنگٹن کی ایک عدالت نے ستائیس تاریخ کو اپنے فیصلے میں امریکی حکومت کی جانب سے ٹک ٹاک کو امریکی ایپ اسٹورز سے ہٹانے کے حکم نامے کو معطل کر دیا ۔ ماہرین کے خیال میں ٹک ٹاک تو صرف ایک مثال ہے جبکہ امریکہ نے دوسرے ممالک کے صنعتی اداروں پر بلا جواز دباؤ ڈالنے کے لیے کبھی کوئی شواہد پیش نہیں کیے

16:41:29 01-10-2020

چین کی سماجی تنظیموں کی جانب سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں مشترکہ ترقی کے تحت تحفظ انسانی حقوق پر زور

چین کی مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے حالیہ دنوں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے پینتالیسویں اجلاس میں انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے چین کے موقف کو اجاگر کیا گیا ہے۔سماجی تنظیموں کے نمائندوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ زندہ رہنے اور ترقی کا حق بنیادی انسانی حقوق ہیں۔ جامع مشاورت،اشتراکی تعمیراور مشترکہ

16:30:02 01-10-2020

 چین کے صدر شی جن پھنگ کی کویت کے نو منتخب امیر کو مبارک باد

چین کے صدر شی جن پھنگ نے یکم تاریخ کو شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کو کویت کا نیا امیر منتخب ہونے پر مبارک باد دی۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ چین اور کویت کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد فریقین کے تعلقات کو فروغ ملا ہے ، دونوں ممالک باہمی اعتماد پر مبنی بہترین دوست اور مخلصانہ تعاون

16:25:40 01-10-2020

اقوام متحدہ کی تنظیم برائے خوراک و زراعت کا خوراک کی تباہی و زیاں کو کم کرنے کا مطالبہ

29 ستمبر کو اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام ، اقوام متحدہ کی دیگر ایجنسیز ، اور متعدد ممالک اور خطوں کے نمائندوں نے پہلے بین الاقوامی "یومِ شعورِ غذائی نقصان و زیاں " کے موقع پر ایک ویڈیو میٹنگ کی۔

11:03:54 30-09-2020

چینی معیشت مستحکم طور پر بحال ہو رہی ہےاور چینی مارکیٹ پر اعتماد ہے،عالمی شہرت یافتہ کار کمپنیز

چھبیس ستمبر کو سولہواں بیجنگ انٹرنیشنل آٹوموبائل ایکسپو ۲۰۲۰ ،باضابطہ طور پر شروع ہوا۔

12:05:51 29-09-2020

امریکی حکومت کا مقصد ہی لوٹ مار ہے۔ ٹک ٹاک کےمعاملے پر امریکی ماہرین کا اظہار خیال

ستائیس ستمبر کو ، واشنگٹن ڈی سی کی وفاقی عدالت نے امریکی موبائل ایپ اسٹور سے ٹک ٹوک کو ہٹانے سے متعلق امریکی حکومت کے انتظامی حکم کے نفاذ کو معطل کرنے کا فیصلہ سنایا۔

12:02:02 29-09-2020

چین کی نئی بنیادی تنصیات کی تعمیر ،عالمی معیشت میں معاون ہے۔غیر ملکی میڈیا

وبا پر کامیابی سے قابو پانےکےساتھ ہی ، چین کا معاشی انجن ایک بار پھر تیزی سے چل رہا ہے۔

11:55:28 29-09-2020

وبائی صورتحال پرموثر انداز میں قابو نہ پایا گیا تو دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد بیس لاکھ سے زائد ہونے کا خدشہ ہے، عالمی ادارہ صحت

​پچیس ستمبر کو کووڈ-۱۹ کی وبا کے حوالے سے منعقدہ رسمی پریس کانفرنس میں عالمی ادارہ صحت نے مختلف ممالک میں وبائی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ اگر وبائی صورتحال پر موثر انداز میں قابو نہ پایا گیاتو دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد بیس لاکھ سے زائدہونے کا خطرہ ہے۔

10:46:32 28-09-2020

عالمی برادری کی ہانگ کانگ اور سنکیانگ کی آڑ میں چین کے داخلی امور میں مداخلت کی شدید مخالفت

پچیس تاریخ کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 45 ویں اجلاس کی عام بحث میں شریک بعض ممالک نے ہانگ کانگ، سنکیانگ سے متعلق امور میں چین کی بھرپور حمایت کا اظہار کیا۔میانمار کے نمائندے نے کہا کہ دوہرا معیار اور متعلقہ مسائل کو سیاسی رنگ دینے سے ترقی پزیر ممالک کی جانب سے معاملات کو حل کرنے ک

16:57:37 26-09-2020
HomePrev...78910111213...NextEndTotal 100 pages