دنیا

امریکی صدر ٹرمپ نے عوامی مقامات پر پہلی مرتبہ ماسک لگایا ہے

 مقامی وقت کے مطابق گیارہ تاریخ کی سہ پہر کو امریکی صدر ڈولنڈ ٹرمپ نے ماسک  لگا کر  ریاست میری لینڈ میں ایک فوجی طبی انسٹیٹیوٹ میں زخمی فوجیوں کی عیادت اور فرنٹ لائن میڈیکل عملے  کی حوصلہ افزائی کیلئے دورہ کیا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق

16:25:58 12-07-2020

گزشتہ چھ ہفتے میں عالمی سطح پر نئے کیسز کی تعداد میں ایک گنا کا اضافہ ہوا ہے :عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانو م گیبریسز نے 10 جولائی کو ایک پریس کانفرنس میں کہا

16:27:49 11-07-2020

امریکہ کے مختلف عالمی اداروں سے علیحدگی سے بین الاقوامی تعاون کے قواعد و ضوابط کو نقصان پہنچا رہا ہے : روس

روسی وزیر خارجہ سیرگی لاوروف نے دس تاریخ کو ایک ویڈیو لنک اجلاس میں کہا کہ امریکہ  کی ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسیوں اور اقدامات نے یونیسکو ، عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سمیت بین الاقوامی تعاون کے تمام قانونی میکانزم کو نقصان پہنچایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ

16:25:30 11-07-2020

وباسے امریکہ کو سنگین مسائل کا سامنا

مقامی وقت کے مطابق دس جولائی کو امریکی  الرجی اور متعدی امراض کے قومی انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹرانتھونی فاوچی نے  2020 ایڈز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کووڈ-۱۹ کی وبا  ایک سچ اور تاریخی عالمی وبائی بیماری" ہے اور

16:18:01 11-07-2020

امریکہ میں کووڈ- ۱۹ کے تشخیص شدہ کیسز کی تعداد تقریباً اکتیس لاکھ ستر ہزار جبکہ اموات کی تعداد ایک لاکھ تینتیس ہزار تک پہنچ گئی

امریکہ میں  جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق  امریکی مشر قی وقت کے مطابق دس جولائی کے سہ پہر  چھ بجے تک پورے امریکہ میں کووڈ- ۱۹  نمونیا کے تشخیص شدہ کیسز کی تعداد  اکتیس لاکھ  انہتر ہزار چھ سو گیارہ اور اموات کی تعداد ایک لاکھ

16:16:55 11-07-2020

کیلیفورنیا ریاست کا غیرملکی طلباء پر پابندی کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

کیلیفورنیا کے اٹارنی جنرل زاویر بیسیرا نے نو  تاریخ کو بتایا کہ کیلیفورنیا امریکہ کی وہ پہلی ریاست ہے جس نے بیرونی طلباء پر پابندی کے حوالے سے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔اسی روز  کیلیفورنیا کی ایک عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ

17:27:37 10-07-2020

امریکہ کی عالمی ادارہِ صحت سے علیحدگی پر مشہور طبی جریدے دی لانسیٹ کا خصوصی مضمون

نو جولائی کو ، مشہور برطانوی طبی جریدے "دی لانسیٹ" نے متعدد امریکی اسکالرز کی جانب سے دستخط شدہ  مضمون شائع کیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت سے امریکہ کی دستبرداری نا صرف غیر قانونی ہے ، بلکہ اس سے دنیا اور امریکہ میں بھی صحت عامہ کے معاملات  کو خطرہ لاحق ہے۔

12:31:51 10-07-2020

پاکستانی شہری کا امریکہ کے خلاف ہرجانے کا دعوی

نو  جولائی کو پاکستانی ذرائع ابلاغ میں ، کووڈ-۱۹سے متاثرہ ایک  پاکستانی شہری کے بارے میں نشر ہونے والی ایک خبر نے سب کو توجہ اپنی جانب مبذول کروا لی ۔ تفصیلات کے مطابق رضا علی نامی پاکستانی شہری ،جو لاہور میں رہتا ہے اور حال ہی میں کووڈ -۱۹ سے صحت یاب ہوا ہے ، نے   امریکہ کے خلاف  مقدمہ دائر کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ اپنے اور پاکستان کو ہونے والے نقصانات کے لئے 20 بلین امریکی ڈالر ہرجانہ دے۔

 

12:29:17 10-07-2020

عالمی وبا پر قابو پانے کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈبلیو ایچ او کی خود مختار ٹیم

نو جولائی کو عالمی ادارہ صحت نے عالمی سطح پر نوول  کورونا وائرس  کی وبا کے خلاف ردِ عمل اور اقدامات کا جائزہ لینے  کے لیے ایک آزاد اور خود مختار ٹیم کے قیام کا اعلان کیا۔توقع ہے کہ یہ ٹیم اپنی ابتدائی تشخیصی رپورٹ نومبر میں جاری کرے  گی۔

12:24:06 10-07-2020

امریکہ کی ڈبلیو ایچ او سے علیحدگی ، عالمی شخصیات کی جانب سے مذمت

امریکہ میں کووڈ -۱۹ سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے  لیکن امریکی حکومت نے عالمی ادارہ صحت سے  علیحدگی کے عمل کو باضابطہ طور پر شروع کر دیا ہے۔اس اقدام پر عالمی برادری نے کڑی تنقید کی  ہے۔ تمام فریقین کی رائے ہے کہ  عالمی ادارہ صحت انسداد وبا کے عمل  میں ایک غیر معمولی کردار ادا کررہا ہے۔ امریکی انخلا نے عالمی تعاون اور اتحاد  کو پارہ پارہ کر دیا ہے۔

12:15:19 10-07-2020

عالمی قائدین کا انسداد وبا میں تعاون پر زور

انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن کی جانب سے آٹھ سے نو تاریخ تک ایک آن لائن سمٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں عالمی قائدین نے وبا سے نمٹنے کے لیے تعاون کی اپیل کی ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے اپنے خطاب میں کہا کہ کوئی بھی ملک وبا  سے تنہا نہیں نمٹ سکتا ہے   بلکہ

16:24:52 09-07-2020
HomePrev...25262728293031...NextEndTotal 100 pages