دنیا

وبا سےمقابلے کے لیے دنیا کو "عوامی ویکسین" کی ضرورت ہے،برطانوی میڈیا

تیئس جولائی کوبرطانوی اخبار " گارجیئن " کی ویب سائٹ پر ایک مضمون بعنوان   "دنیا کو  کووڈ-۱۹ کے خلاف بڑی ادویہ ساز کمپنیوں کی اجارہ داری نہیں عوامی ویکسین کی ضرورت ہے " شائع ہوا۔مضمون میں موجودہ غیر معمولی حالات میں  اجارہ داری کے اس نظام کی بجائے ایک

16:50:28 26-07-2020

امریکی طبی ماہرین کا کھلا خط ، انسدادِ وبا کے حوالے سے امریکی حکومت پر نااہلی کا الزام

حال ہی میں ایک سو پچاس سے زائد امریکی طبی ماہر ین کی جانب سے ایک کھلا خط جاری کیا گیا جس میں امریکی انتظامیہ سےاپیل کی گئی ہے معیشت کی بحالی کی کارروائیوں کو فوری طور پرروکا جائے اور  کووڈ-۱۹ کے بارے میں امریکی عوام کو حقائِق بتائے جائیں ۔ ان طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ

16:28:26 26-07-2020

غیر قانونی تارکینِ وطن کو مردم شماری میں شامل نہ کیے جانے کے خلاف امریکی ریاستوں نے عدالت سے رجوع کر لیا

جمعے کے روز امریکہ کی بیس ریاستوں ، پندرہ شہروں اور کاونٹیز  کے اتحاد نے امریکی صدر کی جانب سے ۲۰۲۰ کی مردم شماری میں بغیر دستاویزی ثبوت کے حامل تارکینِ وطن  کو  مردم شماری میں شامل نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف مقدمہ دائر کر تے ہوئے اسے آئین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے ۔ امریکی صدر نے

16:23:43 26-07-2020

برطانیہ چین سے الگ ہونے کی قیمت برداشت نہیں کر سکتا ۔کنفیڈریشن آف برٹش انڈسٹری کی ڈائریکٹر جنرل

اکیس تاریخ کو ، برطانوی "فنانشل ٹائمز" نے کنفیڈریشن آف برٹش انڈسٹری کی ڈائریکٹر جنرل کیرولین فیئربیرن کا ایک مضمون شائع کیا ، جس کاعنوان ہے "برطانیہ چین سے الگ ہونے  کی قیمت برداشت نہیں کرسکتا " ۔مضمون میں نشاندہی کی گئی کہ چین کے ساتھ تجارت برطانیہ کے لئے بہت اہم ہے۔ 

11:15:33 24-07-2020

وبا کوسیاسی رنگ دینا دنیا کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے ۔ڈبلیو ایچ او کے عہدیدار

ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم گیبریسس نے 23 تاریخ کو ایک پریس کانفرنس میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی طرف سے  ڈبلیو ایچ او کے خلاف لگائے گئے بے بنیاد الزامات کا جواب دیا۔

10:48:19 24-07-2020

نامعلوم نمونیہ کی وجہ سے قازقستان میں واقع امریکی حیاتیاتی لیبارٹری پر عوام کی توجہ مرکوز

حال ہی میں ، قازقستان میں "نامعلوم نمونیہ" کے واقعات نمودار ہوئے ہیں۔ اس نمونیے سے ہونے والی  اموات کی شرح کووڈ-۱۹کی نسبت زیادہ ہیں۔اس تناظر میں  قازقستان میں واقع امریکی حیاتیاتی لیبارٹری کی طرف عوام کی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔

16:01:09 23-07-2020

جنوبی ایشیا میں سیلاب سے پانچ سو پچاس افراد جان بحق

ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ سوسائٹیوں کی بین الاقوامی فیڈریشن نے بائیس تاریخ کو جاری اخباری اعلامیے میں کہا کہ جنوبی ایشیا میں  سیلاب سے پانچ سو پچاس افراد جان بحق ہو چکے ہیں اور سیلاب سے متاثر ہ افراد کی تعداد چھیانوے لاکھ سے تجاوز  کر گئی ہے ۔

10:16:26 23-07-2020

ہانگ کانگ حوالگی معاہدے کی معطلی کے اعلان پر متعدد ممالک کی شخصیات کی جانب سے برطانیہ پر تنقید

برطانوی سیکریٹری خارجہ  ڈومینک رآب  نے بیس  تاریخ کو برطانوی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں اعلان کیا کہ برطانیہ ہانگ کانگ کے ساتھ حوالگی کے معاہدے کو فوری طور پر اور غیر معینہ مدت تک معطل کردے گا اور ہانگ کانگ  کو متعلقہ اسلحہ کی برآمد پر پابندی عائد کرے گا۔ 

14:18:48 22-07-2020

امریکہ میں وبا سے متاثرہ افراد کی اصل تعداد سرکاری اعداد و شمار سے کہیں زیادہ ہے، امریکی انسداد امراض مرکز

امریکی میڈیا سی این این کی اکیس تاریخ کی اطلاع کے مطابق امریکی انسداد امراض مرکز  کے تازہ تریں تجزیہ سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ میں وبا  سے متاثرہ افراد کی اصل تعداد سرکاری اعداد و شمار سے کہیں زیادہ ہے۔ 

11:23:51 22-07-2020

ٹرمپ کے مطابے پر متعدد ریاستوں کا اندھا دھند دوبارہ معمولات بحال کرناغلط ہے، نیو یارک ریاست کے گورنر اینڈریوکومو

مقامی وقت کے مطابق بیس تاریخ کو نیو یارک ریاست جہاں وبائی امراض کی روک تھام اور کنٹرول کی صورتحال بہتر ہورہی ہے، کے گورنر اینڈریوکومو نیویارک ریاست کی وبا کی روک تھام اور کنٹرول کے تجربات شیئر کرنے اور جارجیا میں وبائی امراض کی روک تھام اور کنٹرول کو مستحکم بنانے میں معاونت کے لیےجارجیا روانہ ہوئے۔

14:53:58 21-07-2020

امریکہ میں وبا کی روک تھام میں ناکامی کو "دنیا کو حیران کرنے والا بحران " کہا جا سکتا ہے : واشنگٹن پوسٹ

​مقامی وقت کے مطابق بیس تاریخ کو "واشنگٹن پوسٹ " نے ایک مضمون شائع کیا جس کا عنوان ہے " دنیا کو حیران کرنے ولا بحران : نوول کورونا وائرس پر امریکہ کا رد عمل " ۔ مضمون میں کہا گیا ہے کہ وبا  سے نمٹنے کے چند مہینوں تک کافی ممالک نے وبا  پر قابو پا لیا ہے ۔

14:35:16 21-07-2020

ویکسین کی منصفانہ تقسیم کا انحصار اس حوالے سے کیے گئے سیاسی وعدے کی تکمیل پر ہے، عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل

مقامی وقت کے مطابق بیس جولائی کو منعقدہ کووڈ-۱۹ سے متعلق پریس کانفرنس میں عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم گیبریسس نے کہا کہ ویکسین اور علاج کی ترقی کو تیز کرنے کے علاوہ ، جو افراد ویکسین خرید نے کے متحمل نہیں ہوسکتے، انہیں بھی ویکسین تک مناسب رسائی مہیا کی جانی چاہئے۔

12:18:43 21-07-2020
HomePrev...22232425262728...NextEndTotal 100 pages