دنیا

افغانستان کے صوبہ ہرات میں ہونے والے بم دھماکے میں کم از کم 3 افراد ہلاک

مقامی وقت کے مطابق یکم نومبر کی صبح مغربی افغانستان میں واقع صوبہ ہرات میں ایک دھما کہ ہوا ہے،جس کے نتیجے میں کم از کم تین پولیس اہلکار ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے ۔

18:39:32 01-11-2020

چین چینی کمیونسٹ پارٹی کی انیسویں سنٹرل کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس کے طے شدہ اہداف کو یقینی طور پر حاصل کرے گا۔برطانوی معاشی ماہر

اکتیس اکتوبر کو ، چین کی رینمن یونیورسٹی کے چونگ یانگ انسٹی ٹیوٹ آف فنانس کے سینئر محقق ، لندن شہر کے شعبہ معاشیات اور کاروباری پالیسی کے سابق ڈائریکٹر جان روس نے لندن میں چائنا میڈیا گروپ کے رپورٹر کو خصوصی ٹیلیفونک انٹرویو دیا۔مسٹر جان روس نے نشاندہی کی کہ چین کا "14 واں پنچ سالہ منصوبہ"

16:49:15 01-11-2020

دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد چار کروڑ چون لاکھ بیس ہزار سے تجاوز کرگئی ، عالمی ادارہ صحت

​عالمی ادارہ صحت کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق وسطی یورپی وقت کے مطابق 31 اکتوبر کو 14:06 تک دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ کے کل 45،428،731 تصدیق شدہ کیسز ریکار ڈ کیے گئے ہیں ، اور مجموعی طور پر 1،185،721 اموات ہوئیں ہیں ۔

16:42:07 01-11-2020

​ٹرمپ نے سائنس کو جھٹلا کر اپنا انتخاب داو پر لگادیاہے ،سی این این کی رپورٹ

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی ایک رپورٹ کے مطابق وبا پھوٹنے کے بعد ابتدائی دنوں میں سائسندانوں اور ماہرین کی آرا کو نظر انداز کرنے اور اپنے سیاسی مفاد کو ترجیح دینے سے ٹرمپ کا صدارت کیلئے دوبارہ انتخاب خطرے میں پڑ گیا ہے۔سائسندان اور ماہرین کے انتباہ ، ملک گیر سطح پر بڑے پیمانے پر کووڈ -۱

16:57:44 31-10-2020

چین عالمی معیشت کی قوتِ محرکہ ہے ، روسی صدر

​انتیس اکتوبر کو روسی صدر ویلادیمیر پوتن نے انوسٹمنٹ فورم کی کل رکنی کانفرنس میں کہا کہ اس بات کو تسلیم کرنا ہو گا کہ چین عالمی معشیت کی قوتِ محرکہ ہے۔

10:43:50 30-10-2020

عالمی تجارتی تنظیم کے نئے ڈائریکٹر جنرل کے حتمی امیدوار کی تصدیق

​اٹھائیس اکتوبر کو عالمی تجارتی تنظیم کے ترجمان کیتھ راک ویل نے اعلان کیا کہ نائیجیریا کے امیدوار نگوزی اوکونجو ایویالا ڈبلیو ٹی او کے نئے ڈائریکٹر جنرل کےحتمی امیدوار ہیں تاہم امریکہ نے اس فیصلے کی مخالفت کی ہے۔

10:54:20 29-10-2020

فلاڈیلفیا پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام کی ہلاکت ،مظاہرے میں تقریباً 30 پولیس اہلکار زخمی  

امریکی ریاست پینسلوینیا کے سب سے بڑے شہر فلاڈیلفیا میں چھبیس کی رات سے ستائیس کی صبح کے دوران ایک سیاہ فام شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جس کے باعث عوامی احتجاج شروع ہو گیا ۔

11:28:58 28-10-2020

بھارت اور امریکہ نے فوجی تعاون کی مضبوطی کےمعاہدے پر دستخط کر دیئے

​ستائیس اکتوبر کونئی دہلی میں، بھارت اور امریکہ کے وزرائے خارجہ اور وزرائے دفاع کی "ٹو پلس ٹو " کانفرنس کا انعقاد ہوا ۔

11:22:42 28-10-2020

وبا پرسیاست کرنے سے زیادہ اموات ہوں گی، عالمی ادارہِ صحت

​چھبیس اکتوبر کو عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریئیسس نے عالمی ادارہ صحت کے زیر اہتمام منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ایسے ممالک میں جہاں سیاسی اختلافات پائے جاتے ہیں اورسائنس اور پیشہ ور افراد کی صریح بے عزتی کی جاتی ہے ……

10:13:30 27-10-2020

برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان مستقبل کے تعلقات کے بارے میں مذاکرات ملتوی

​بی بی سی کے مطابق برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان" تجارتی معاہدوں کی بنیاد پر مستقبل کے تعلقات" کے حوالے سے مذاکرات کی بحالی کے بعد ، مذاکرات کا پہلا مرحلہ جو 25 تاریخ کو ختم ہونا تھا اس میں توسیع کی جائے گی۔

10:12:41 27-10-2020

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے بین الاقوامی تعاون پر زور

​چھبیس اکتوبر کو اقوام متحدہ کا پچھترواں یومِ تاسیس منانے کے لیے نیو یارک میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ 

09:44:10 27-10-2020

افریقی ممالک میں انسداد وبا میں نمایاں پیش رفت نظر آئی ہے، عالمی ادارہ صحت

​دنیا بھر میں وبا کے مسلسل پھیلاو کے تناظر میں حال ہی میں عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیدروس ایدہانوم گیبریسس نے کہا کہ افریقہ میں کووڈ-۱۹ کے مصدقہ کیسز میں اضافے کی شرح کم ہورہی ہے۔

11:33:02 26-10-2020
HomePrev1234567...NextEndTotal 100 pages