دنیا

چین عالمی معاشی بحالی کی قیادت کررہا ہے، ایشیائی اور افریقی ماہرین

​وبا کے چیلنجز سے نمٹتے ہوئے رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں چین کی معیشت کے اعداد و شمار پر ایشین اور افریقی میڈیا نے بڑی توجہ دی ہے۔

14:09:01 22-10-2020

چین مخالف آسٹریلوی تھنک ٹینک کو بڑا دھچکہ

آسٹریلوی انسٹی ٹیوٹ آف اسٹراٹیجک پالیسی چین کے خلاف جعلی اور من گھڑت خبریں پھیلانے میں مشہور ہے۔ چین مخالف قوتوں کی مالی اعانت سے چلنے والا یہ ادارہ چین کو بدنام کرنے کے لئےاکثر گمراہ کن پراپیگنڈا کرتا رہتا ہے۔ 

11:21:34 22-10-2020

امریکہ روس کےساتھ اسلحے پر قابو پانے کا معاہدہ طے کرنے کے لیے مذاکرات کرنا چاہتا ہے

امریکی ریاستی کونسل نے بیس تاریخ کو ایک بیان میں کہا کہ امریکہ روس کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ تاکہ اسلحہ پر قابو پانے کا ایک معاہدہ طے کیا جائے۔

14:52:03 21-10-2020

ایک سو چوراسی ممالک اور علاقے "کووڈ-۱۹ کے خلاف ویکسین کے نفاذ کے منصوبے" میں شامل ہوچکے ہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایدہانوم گیبریسس نے انیس تاریخ کو کہا کہ ایک سو چوراسی ممالک اور علاقے ڈبلیو ایچ او اور اس کے شراکت داروں کے ذریعہ شروع کردہ "کووڈ-۱۹ کے خلاف ویکسین کے نفاذ کے منصوبے" میں شامل ہوچکے ہیں ، لہذا توقع کی جاتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ ممالک منصفانہ اور مؤثر طریقے سے کورونا وائرس کی ویکسین حاصل کر سکیں گے۔

11:00:22 20-10-2020

سوڈان کو "دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک" کی فہرست سے نکال دیں گے، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے 19 تاریخ کو ایک بیان میں کہا ہےکہ وہ سوڈان کو "دہشت گردی کی حمایت کرنے والے ممالک" کی فہرست سے نکال دیں گے۔

10:52:38 20-10-2020

کووڈ-۱۹ کی صورتحال میں معیشت کی بحالی کے لیے چین کے ہاتھ جادوئی نسخہ لگا ہے، چیف ایگزیکٹو اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک

امریکی نشریاتی ادارے سی این بی سی کی ویب سائٹ نے حال میں اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے چیف ایگزیکٹو کے حوالے سے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں چین کی معاشی بحالی پر تبصرہ کیا گیا ہے۔ 

11:32:29 19-10-2020

بحرین اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کا قیام

بحرین اور اسرائیل نے اٹھارہ تاریخ کو جامع سفارتی تعلقات کے باقاعدہ قیام کے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے۔

10:05:26 19-10-2020

دنیا بھر میں کورونا وائرس کیسز کے مصدقہ کیسز کی تعداد تین کروڑ پچانوے لاکھ سے متجاوز، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے اٹھارہ تاریخ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں نوول کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد تین کروڑ پچانوے لاکھ چھیانوے ہزار آٹھ سو اٹھاون تک پہنچ گئی ہے جبکہ امریکہ میں وبا سے ہونے والی اموات کی تعداد دولاکھ بیس ہزار ہوگئی ہے۔

09:49:50 19-10-2020

افغان صوبے غور میں صوبائی پولیس ہیڈکوارٹرز پر حملے میں سولہ افراد ہلاک

افغان حکومت کی جانب سے اٹھارہ تاریخ کو تصدیق کی گئی ہے کہ مغربی افغانستان میں واقع صوبہ غور کے صدر مقام فیروزکوہ میں صوبائی پولیس ہیڈکوارٹرز کی عمارت کے باہر کاربم دھماکے میں کم از کم سولہ افراد ہلاک اور نوے زخمی ہوگئے ہیں۔

09:48:02 19-10-2020

ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی ہتھیاروں کی پابندیاں ازخود ختم ہوگئی ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

ایران کی وزارت خارجہ نے اٹھارہ تاریخ کو ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ ایران پر اقوام متحدہ کی اسلحہ کی پابندیاں غیر مشروط طور پر اور فوری ختم ہوگئی ہیں۔

09:46:39 19-10-2020

ایران پر سے ہتھیاروں کی نقل و حمل پر عائد کردہ پابندی اٹھانا عالمی کثیرالجہتی کی فتح ہے، ایرانی وزیرخارجہ

​اٹھارہ اکتوبر کو ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ آج کا دن ، عالمی برادری کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

18:06:57 18-10-2020

چین میں برطانیہ کی نو متعین سفیر کی وبا کے خلاف چین کے اقدامات کی تعریف

​حالیہ دنوں چین میں برطانیہ کی نو متعین سفیر کیرولین ولسن بیجنگ پہنچیں ۔ 

18:05:09 18-10-2020
HomePrev...3456789...NextEndTotal 100 pages