دنیا

تہترویں ورلڈ ہیلتھ کانفرنس میں تائیوان سے متعلق بل ایک بار پھر مسترد

نو نومبر کو ، تہترویں ورلڈ ہیلتھ کانفرنس آن لائن شروع ہوئی۔ کانفرنس میں ایک "مبصر کی حیثیت سے تہترویں ورلڈ ہیلتھ کانفرنس میں تائیوان کی شرکت " سے متعلق بل کوایک مرتبہ پھر مسترد کیا گیا۔

10:46:22 10-11-2020

دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ کے تصدیق شدہ کیسوں کی مجموعی تعداد 50 ملین سے تجاوز کر گئی ہے،جان ہاپکنز یونیورسٹی

​آٹھ تاریخ کو جان ہاپکنز یونیورسٹی کی طرف سے جاری کردہ کووڈ-۱۹ کی وبا کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق اسی دن دو پہر تک ، دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ کے تصدیق شدہ کیسوں کی مجموعی تعداد 50052204 تک پہنچ گئی ، اور ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1253110 تھی۔

11:08:49 09-11-2020

بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کا تصور ایک بار پھر بیرونی خلا سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد میں شامل

اقوام متحدہ کی پچہترویں جنرل اسمبلی کے تحت تحفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کی کمیٹی نے حال ہی میں منظور کردہ "بیرونی خلا میں ہتھیاروں کی تعیناتی کے لیے پہل نہ کرنا " نامی قرارداد میں بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کا تصور ایک بار پھر لکھا گیا ہے ۔قرارداد میں اس بات کا اعادہ کیا گیا ہے

18:03:50 08-11-2020

مستقبل میں تعلقات کے حوالے سے مذاکرات کے موضوع پر برطانوی اور یورپی رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے سات تاریخ کو یورپی کمیشن کے چیئرمین وان ڈیر لین کے ساتھ ٹیلی فون پر تبادلہ خیال کیا تاکہ فریقین کے مابین تجارتی معاہدے کو بطور مرکزی معاہدہ پیش کیا جائے اور آئندہ ہفتے لندن میں مذاکرات جاری رکھے جاسکیں۔برطانوی وزیر اعظم کے دفتر سے جاری کردہ بیان اور وان ڈیر لین کے سوش

18:03:29 08-11-2020

چین اور بھارت کی افواج کے درمیان کمانڈر کی سطح کے مذاکرات کے آٹھویں دور کا انعقاد

چین اور بھارت کی افواج کے درمیان چھ نومبر کو کمانڈر کی سطح کے مذاکرات کے آٹھویں دور کا انعقاد چشول کے مقام پر ہوا۔ مذاکرات میں دونوں ممالک نے اپنے مغربی سرحدی سیکشین میں ایکچوئل لائن آف کنٹرول کے اطراف حالت کو معمول پر رکھنے کے لئے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ فریقین نے دونوں ممالک کے رہنماؤں کے ذریعے طے

17:29:16 08-11-2020

امریکی صدارتی انتخابات میں جو بائیڈن کو مطلوبہ عددی برتری حاصل، امریکی میڈیا

سات تاریخ کو امریکی میڈیا کے اندازوں کے مطابق ، موجودہ صدارتی امیدوار اور سابق نائب صدر جو بائیڈن نے 2020 کے امریکی صدارتی انتخابات میں 270 سے زیادہ انتخابی ووٹ حاصل کرلئے ہیں۔اس حوالے سے ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار اور موجودہ صدر ٹرمپ نے بعدازاں کہا کہ ووٹوں کی گنتی ابھی جاری ہے۔الیکشن ختم نہی

17:12:55 08-11-2020

ڈبلیو ٹی او نے نئے ڈائریکٹر جنرل کے انتخاب سے متعلق فیصلہ ملتوی کردیا

عالمی تجارتی تنظیم کی جنرل کونسل کے چیئرمین ڈیوڈ واکر نے چھ تاریخ کو جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ وبا کی موجودہ صورتحال اور دیگر عوامل سے متاثر ہونے کی وجہ سے عالمی تجارتی تنظیم کے ممبران 9 نومبر کو نئے ڈائریکٹر جنرل کے انتخاب کے بارے میں باضابطہ فیصلہ نہیں کرسکیں گے۔ اس لیے مقررہ منصوبے کے مطابق ن

15:58:22 07-11-2020

پائیدار امن کے حصول کے لئے خطے جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کی راہ پر گامزن رہیں گے، مون جے ان

جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے چھ تاریخ کو جاری ایک بیان میں کہا کہ جزیرہ نما کوریا میں پائیدار امن کا قیام ہماری درینہ خواہش ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے اور دیرپا امن کے حصول کی کوششوں کو جاری رکھیں گے۔ پندرہویں جیجو فورم سے ویڈیو خطاب کے دوران ان کا مزید

15:52:46 07-11-2020

کابل میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں سابقہ نیوز اینکر جاں بحق

مقامی وقت کے مطابق سات تاریخ کی صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بم دھماکہ ہوا ۔ کابل پولیس کے مطابق افغانستان کے ڈان ٹی وی اسٹیشن کے سابقہ نیوز اینکر یاماسیاوش کی گاڑی کو برقی مقناطیسی بم کا نشانہ بنایا گیا ۔ اس حملے میں یاما سیاوش اور دیگر دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔ اب تک کسی تنظیم نے حملے ک

15:50:36 07-11-2020

انڈونیشیا دسمبر کے آخر میں نو ملیں شہریوں کو چین کی تیارکردہ تجرباتی ویکسین دے گا، مغربی میڈیا

مغربی میڈ یا کی ایک رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کی حکومت نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ چینی دواساز کمپنی سائنو وک بائیو ٹیک تجرباتی ویکسین نو ملین شہریوں کو دینے کا منصوبہ رکھتی ہے۔انڈونیشیا کے بحری امور اور سرمایہ کاری کے وزیر نے کہا کہ توقع ہےکہ ویکسنیشن کا عمل دسمبر کے تیسرے ہفتے میں شروع کردیا جائے

17:54:34 06-11-2020

یورو زون اور یورپی یونین کی معیشتوں میں بالترتیب 7.8 فیصد اور 7.4 فیصد کی کمی متوقع، یورپی کمیشن

یورپی کمیشن نے پانچ تاریخ کو اپنی موسم خزاں کی معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کی۔ جس میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ 2020 میں یورو زون کی معیشت اور یورپی یونین کی معیشت میں بالترتیب 7.8 فیصد اور 7.4 فیصد کمی متوقع ہے، دوہزار اکیس اور دو ہزار بائیس میں یورو زون کی معیشت بالترتیب 4

11:06:19 06-11-2020

دنیا میں کووڈ-۱۹ کے تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد 47930397 تک جاپہنچی، عالمی ادارہ صحت

پانچ تاریخ کو عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق، دنیا میں کووڈ-۱۹ سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد 47930397تک جاپہنچی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی ویب سائٹ کے مطابق، وسطی یورپی وقت کے مطابق، پانچ تاریخ کی شام چار بجکر انیس منت تک گزشتہ روزکے مقابلے میں تصدیق شدہ ک

10:46:12 06-11-2020
HomePrev12345...NextEndTotal 100 pages