حال ہی میں امریکی میڈیا USA Today کی جاری کردہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں ہمیشہ سے موجود نسلی امتیاز کی پالیسی کی وجہ سے اقلیتوں میں کووڈ-۱۹ سے متاثر ہ مریضوں کی موت کی سفید فام افراد کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ یہ تجزیہ تعلیم، معیشت اور رہائشی صورتِ حال سمیت مختلف پہلوں سے کیا گیا ہے۔
18:03:11 18-10-2020مقامی وقت کے مطابق سترہ اکتوبر کو امریکہ کے متعدد علاقوں میں خواتین کے حقوق کی حمایت میں جلوس نکالے گئے۔
16:37:17 18-10-2020آرمینیا اور آذربائیجان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق سترہ تاریخ کو دونوں ممالک کے درمیان ناگورنو کاراباخ کے علاقے میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے ۔
16:29:23 18-10-2020سترہ اکتوبر کو غربت کے خاتمے کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریز نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئےعالمی برادری سے اپیل کی کہ وبا کے دوران اور اس کے بعد غربت سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوں اور ان کے لیے لازمی مددفراہم کی جانی چاہیے۔
16:28:18 18-10-2020بھارتی وزارت صحت کی جانب سے اٹھارہ تاریخ کی صبح جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مقامی وقت کے مطابق اٹھارہ تاریخ کی صبح ، آٹھ بجے تک بھارت میں نوول کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7494551 تک جا پہنچی ہے جب کہ اموات کی تعداد 114031 ہو چکی ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 61871 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔
16:27:05 18-10-2020عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں ۔
16:25:58 18-10-2020سولہ تاریخ کو امریکہ کی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق امریکہ میں کووڈ ۱۹ کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ۸۰۰۸۴۰۲ ہے اور جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ۲۱۸۰۹۷ ہے ۔ امریکہ میں کووڈ -۱۹ کے تصدیق شدہ کیسز اور جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداداب تک دنیا میں سب سے زیادہ ہے ۔
17:20:38 17-10-2020سولہ اکتوبر کوعالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم گیبریئیسس نے پریس کانفرنس میں یورپ میں وبا کی واپسی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے ہفتے یورپ میں کووڈ- ۱۹ کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد میں بڑا اضافہ ہوا ۔ کئی شہروں میں ہسپتالوں کے آئی سی یو میں اگلے کئی ہفتوں تک جگہ نہیں ملے گی ۔
17:16:14 17-10-2020جنیوا میں چین کےنمائندے نے چودہ تاریخ کو ایک میڈیا بیان جاری کیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ تیرہ اکتوبر کو امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اراکین میں چین ، روس اور کیوبا کے انتخاب پر سخت حملہ کیا ، ان کے ان ریمارکس نے ان کے مستقل تکبر ، غاصبانہ سوچ اور منافقت کو بے نقاب کردیا ہے۔
16:35:32 15-10-2020امریکی سائنس دان ولیم ہسلٹن نےمقامی وقت کے مطابق چودہ تاریخ کو امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہرڈ امیونٹی کی اصطلاح سے بہت پریشان ہیں اور ان کے خیال میں ہرڈ امیونٹی قتل عام کیلئے ایک اور اصطلاح ہے۔ یہ ایک ناقابل تردید حقیقت کہ جس طرح ٹرمپ انتظامیہ وبا کے بارے میں بات کررہی ہے اگ
11:14:45 15-10-2020عالمی ادارہ صحت کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر میں دنیا میں کووڈ-۱۹ کے کیسز کے یومیہ اضافے نے کئی مرتبہ نئے ریکارڈ قائم کیے ہیں اور متعدد ممالک نے وبا کی دوسری لہر میں داخل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ستمبرکے آخر میں کینیڈا کے وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ کینیڈا وبا کے دوسرے دور سے گزررہا ہے ۔انہوں نے
10:38:05 15-10-2020چودہ تاریخ کو دو ہزار بیس چائنا بین الاقوامی انفارمیشن اور کمیونیکیشن ایکسپو کے موقع پر جاری ایک رپورٹ کے مطابق دوہزار انیس میں ڈیجیٹل معشیت کے حجم کے لحاظ سے امریکہ پہلے جب کہ چین دوسرے نمبر پر رہا۔دو ہزار انیس میں امریکہ کی دیجیٹل معیشت کی کل مالیت 13
10:34:10 15-10-2020