دنیا

انسداد دہشت گردی کےلیے فرانسیسی صدر کی طرف سے سرحدی علاقوں میں سکیورٹی اہل کاروں کی تعداد میں اضافے کا اعلان

فرانسیسی صدر میکرون نے 5 تاریخ کو اعلان کیا کہ فرانس انسداد دہشت گردی کے لیے فرانس کے سرحدی علاقوں میں سکیورٹی اہلکاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ کرے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ، انہوں نے شینجن علاقے میں سرحدی نگرانی کو مضبوط بنانے کی اپیل کی۔فرانسیی میڈیا کے مطابق، میکرون نے اسی دن فرانس اور اسپین کے

09:53:17 06-11-2020

افغانستان: جھڑپوں اور تشدد کے حالیہ واقعات میں 40 سے زائد ہلاکتیں

افغان حکام کی جانب سے جمعرات کے روز جاری بیان کے مطابق نصف سے زائد افغان صوبوں میں جھڑپوں اور تشدد کے حالیہ

09:52:47 06-11-2020

پیرس معاہدے کی مضبوطی کے ساتھ حمایت جاری رہے گی ، اقوام متحدہ

مقامی وقت کے مطابق چار تاریخ کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے کہا کہ اس سے قبل اقوام متحدہ کے موسمیاتی تبدیلی سے متعلق فریم ورک کنونشن اور بہت سارے ممالک نے بیانات جاری کیے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ کرہ ارض اور بنی نوع انسان کی حفاظت اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنا انتہائی اہم کام ہیں۔ اقوام متحدہ پیرس معاہدے کی مضبوطی سے حمایت کرتا رہے گا۔

16:08:02 05-11-2020

اقوام متحدہ میں چینی مندوب کی امن پولیس دستوں کے تحفظ اور استعداد کار میں اضافے پر زور

اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب جانگ جون نے چار تاریخ کو سلامتی کونسل کے ایک مذاکرے میں امن پولیس دستوں کے تحفظ اور اُن کی استعداد کار میں اضافے پر زور دیا۔جانگ جون نے کہا کہ رواں سال چین کی جانب سے اقوام متحدہ کی تحفظ امن سرگرمیوں میں شمولیت کے لیے امن پولیس دستے بھیجنے کی بیسویں سالگرہ

11:13:09 05-11-2020

عالمی فوجداری عدالت کے دو اہلکاروں پر امریکی پابندیوں کی بین الاقوامی سطح پر مخالفت

اقوام متحدہ میں 72ممالک کی جانب سےعالمی فوجداری عدالت کے لیےمضبوط حمایت کا اظہار کرتے ہوئے ادارے کے دو اہلکاروں پر امریکی پابندیوں کی شدید مخالفت کی گئی ہے۔ عالمی فوجداری عدالت کو نسل کشی ،جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف جرائم کی سماعت کا حق حاصل ہے۔تاہم دو ستمبر کو

11:04:15 05-11-2020

پیرس معاہدے سے امریکہ باضابطہ طور پر دستبردار

پچھلے سال 4 نومبر کو ، امریکی حکومت نے اقوام متحدہ کو باضابطہ طور پر مطلع کیا تھا کہ وہ عالمی موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے "پیرس معاہدے" سے دستبردار ہوجائےگا۔ "پیرس معاہدہ" کے مطابق انخلا کے عمل میں ایک سال لگتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ رواں سال 4 نومبر کو ، امریکہ باضا

16:52:10 04-11-2020

کووڈ ۔۱۹ کیسز میں اضافے کے درمیان انتخابی مہم کے آخری مرحلے میں وبا سے متعلق ٹرمپ کے بے بنیاد دعوے

امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے امریکی انتخابی مہم کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں بتایاہے کہ صد ارتی انتخابات کیلئے انتخابی مہم آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔

16:32:04 03-11-2020

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی کابل یونیورسٹی پر انتہا پسندوں کے حملے کی شدید مذمت

افغان وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آرائیں کے مطابق دو تاریخ کو کابل یونیورسٹی پر انتہا پسندوں کے حملے میں تین حملہ آوروں سمیت بائیس افراد جاں بحق اور بائیس زخمی ہوئے ہیں۔ یونیورسٹی احاطے سے انتہا پسندوں کا صفایا کر دیا گیا ہے۔اطلاعات کے مطابق انتہا پسندوں کا ایک گروہ دن گیارہ بجے کابل یونیورسٹ

12:31:05 03-11-2020

امریکہ میں صرف ایک ہفتے کے دوران اکسٹھ ہزار بچے کووڈ-۱۹ سے متاثر

دو نومبر کو امریکی اکیڈمی برائے اطفال (AAP) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، انتیس اکتوبر کو اختتام پزیر ہونے والے ہفتے کے دوران ملک میں کل61447 بچوں کے کووڈ-۱۹

11:15:00 03-11-2020

امریکہ میں صدارتی انتخابات کے موقع پر سیاسی ماحول عروج پر

امریکہ میں تین نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات قریب آتے ہی الیکشن کا ماحول بھی کشیدہ ہوگیا ہے۔ووٹنگ اور انتخابی نتائج کے اعلان کے بعد ممکنہ مظاہروں یا ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کے لیے ،متعدد علاقوں میں سپر مارکیٹوں ، بینکوں اور کچھ سرکاری محکموں نے متعلقہ حفاظتی اقدامات وضع کیے ہیں۔واشنگٹن میں

10:36:18 02-11-2020

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل کا خود کو قرنطین کرنے کا فیصلہ

یکم نومبر کو عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈاہانوم گیبریسس نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اس بات کی تصدیق کی کہ وہ ایسے افراد سے رابطے میں آئے ہیں جن کا نوول کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ فی الحال وہ تندرست ہیں اور وائرس سے متاثر ہونے کی کوئی علامات بھی ظاہر نہیں ہوئی ہیں۔ ٹیڈروس کے

10:07:37 02-11-2020

افغان صوبہ قندوز کے گورنر کی رہائش گاہ پر مارٹر حملہ ،پانچ افراد زخمی

یکم تاریخ کو افغان صوبہ قندوز کے گورنر کی رہائش گاہ کو مارٹر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس میں پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔گورنر کے ترجمان عصمت اللہ مرادی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مارٹر حملہ رات کے وقت کیا گیا جس میں پانچ محافظ زخمی ہوئے ہیں۔اس سے قبل افغان ٹیلی ویژن نے بتایا تھا کہ حملے کے وق

09:47:02 02-11-2020
HomePrev123456...NextEndTotal 100 pages