حالیہ دنوں امریکی عوام کو ایک مسئلے پر شدید غصہ ہے۔امریکی سینٹ میں انٹیلی جنس کمیٹی کے چیئرمین رچرڈ بر نے تیرہ فروری کو اپنے اور اپنی بیوی کے تینتیس حصص کو فروخت کیا جن کی کل مالیت اندازے کے مطابق چھ سے سترہ لاکھ ڈالر کے درمیان بنتی ہے ۔ رچرڈ بر وبا پھوٹنے کے بعد
20:00:22 21-03-2020مقامی وقت کے مطابق بیس تاریخ کو عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسس نے جنیوا میں کووڈ-۱۹
18:14:59 21-03-2020جانس ہاپکنز یونیورسٹی کے ڈیٹا کے مطابق، امریکی مشرقی وقت کے مطابق بیس تاریخ کی شام سات بج کر تینتالیس منٹ تک امریکہ میں وبا سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد ۱۹۱۰۱ تک پہنچ گئی ہے جبکہ ۲۴۴ افراد ہلاک ہوچکے ہیں ۔ اسی دن امریکہ نے دنیا بھر میں بیس مارچ سے اپنے ویزا
18:11:47 21-03-2020جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق انیس تاریخ کی شام چھ بجے تک امریکہ میں 13350تصدیق شدہ کیسز سامنے آئے ہیں ۔
16:42:12 20-03-2020مقامی وقت کے مطابق انیس مارچ کو عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اڈہانوم گبریسس نے کووڈ-19 کے حوالے سے منعقدہ ایک اجلاس میں کہا کہ چین میں کووڈ-19 کے نئے تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد میں اضافہ نہ ہونا ایک بڑی کامیابی ہے۔
12:46:25 20-03-2020امریکی صدر ٹرمپ نے سولہ مارچ کو ٹویئٹر پر نوول کورونا وائرس کو "چینی وائرس" قرار دیا ، جس پر خود امریکہ اور بیرونی ملک کی جانب سے سخت تنقید کی گئی ۔
12:39:53 20-03-2020حالیہ دنوں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں نوول کورونا وائرس کو "چینی وائرس" قرار دیا۔
19:01:37 19-03-2020عالمی ادارہ صحت کے اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے کہ اٹھارہ مارچ کی شام تک ، دنیا بھر میں کووڈ۔۱۹ کے کیسز کی کل تعداد دو لاکھ سات ہزار آٹھ سو ساٹھ تک پہنچ گئی ہے اور آٹھ ہزار چھ سو ستاون اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔
15:31:56 19-03-2020امریکہ نے شمالی شام میں سیز فائر کی کوششوں میں مبینہ رکاوٹ ڈالنے کے الزامات عائد کرتے ہوئے شامی وزیر دفاع علی عبداللہ ایوب پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
15:51:39 18-03-2020چین کے قومی ادارہ صحت کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق سترہ مارچ کو چائنیز مین لینڈ میں کووڈ-19 کے تصدیق شدہ نئے کیسز کی تعداد تیرہ رہی جبکہ اسی دن ملک بھر سے گیارہ متاثرہ مریضوں کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے۔
12:12:11 18-03-2020سولہ تاریخ کو امریکی اسٹاک مارکیٹ آغاز میں ہی شدید ترین مندی کا شکار ہو گئی ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسی روز سوشل میڈیا پر ایک بیان میں صنعتی و کاروباری اداروں کی معاونت کا عندیہ ظاہر کرتے ہوئے " چائنیز وائرس " کا لفظ استعمال کیا۔
حالیہ عرصے میں کووڈ۔۱۹ کے دنیا بھر میں پھیلاو کے باعث مختلف ممالک کی معیشتیں متاثر ہوئی ہیں۔
16:16:40 17-03-2020