بارہ مارچ کوعالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری کردہ کووڈ 19- کی تازہ ترین روزانہ رپورٹ کے مطابق وسطی یورپ کے وقت کے مطابق صبح دس بجے تک چین سے باہر کل 117 ممالک اور علاقوں میں کووڈ 19- کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 44067 ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 1440 ہے۔ چار ممالک میں پہلی بار کووڈ 19- کے
13:23:35 13-03-2020گیارہ مارچ کو امریکہ کے ایوان نمائندگان میں کورونا وائرس سے متعلق منعقدہ ایک سماعت کے دوران امریکہ میں کورونا وائرس کے سراغ لگانے کے نظام میں موجود شدید کمی اور موجودہ صورتحال کے حوالے سے کچھ ممبران نے بیماریوں کے کنٹرول اور ان کی روک تھام کے مرکز کے ڈائریکٹر ریڈ فیلڈ سے جب پوچھا کہ کیا یہ ممکن ہے کہ امریکہ میں بظاہر انفلوئنزا کی وجہ سے ہونے والی اموات میں سے کچھ اموات کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باعث ہوئی ہوں ؟
17:08:09 12-03-2020ایران کے قومی ٹی وی اسٹیشن کی گیارہ مارچ کی اطلاع کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موساوی نے احتجاج کیا ہے کہ دوسرے ممالک سے اشد ضروری طبی سامان کی خریداری میں ایران کے اپنے مالیاتی وسائل کے استعمال میں امریکہ رکاوٹ کھڑی کر رہا ہے ۔
15:45:38 12-03-2020مقامی وقت کے مطابق بارہ مارچ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے موجودہ چیئرمین ملک چین کی درخواست پر افریقہ میں امن وسلامتی کی صورت حال پر بحث کا آغاز ہوا۔ اس دوران افریقہ میں انسداد دہشت گردی اور انتہا پسندی کے حوالے معاملات زیر ٖغور آئے ۔اقوام متحدہ کے سیاسی و امن سازی امور کے محکمہ کی نائب سیکرٹری
12:35:31 12-03-2020حال ہی میں بھارت میں کوویڈ 19- سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ بھارت کےشہری وبا کی روک تھام کو بڑی اہمیت دے رہے ہیں ۔ بھارت کے اشاعتی ادارے رائل کولنز پبلشنگ گروپ کے چیئر مین موہن کالسی نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ
10:49:46 12-03-2020ڈبلیو ایچ او کے مطابق گیارہ تاریخ تک چین کےعلاوہ ایک سو تیرہ ملکوں اور علاوں میں کووڈ-19 کے تصدیق شدہ کیسوں کی تعداد سینتیس ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔گیارہ تاریخ
10:48:08 12-03-2020دس مارچ کو ترک وزارت دفاع نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایک روسی فوجی وفد ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گیا ہے۔ اس وفد نے 5 مارچ کو طے پانے والے ادلیب معاہدے پر مزید مشاورت شروع کردی ہے۔ یہ اجلاس ترک وزارت دفاع میں ہوا۔واضح رہے
11:50:46 11-03-2020برسلز میں دس تاریخ کو یورپی پارلیمنٹ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ، کووڈ 19- موجودہ اجلاس کا سب سےاہم موضوع بن گیا۔ اجلاس کے دوران
11:49:26 11-03-2020عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادہانوم گیبریسس نے نوول کوروناوائرس کووڈ-19کے باعث پھیلنے والی وبا کی روک تھام کے لئے چین کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کی تحسین کی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ دیگر ممالک
11:46:57 11-03-2020دس مارچ کوافغانستان میں موجود امریکی فوج نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا آغاز ہو گیا ہے ۔
19:06:46 10-03-2020دس مارچ کوچین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے بیجنگ میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین افغان عوام کے حقِ خود ارادیت کا احترام کرتا ہے ۔
19:04:34 10-03-2020نو مارچ کو کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز امریکی بازار حصص شدید مندی کا شکار ہوگیا اور دیکھتے ہی دیکھتے تین بڑے انڈیکس ڈوب گئے۔
12:21:23 10-03-2020