دنیا

عالمی ادارہ صحت کی وبا کے خلاف جانچ اور آئسولیشن کےاقدامات کو مضبوط بنانے کی اپیل

وسطی یورپی وقت کے مطابق سولہ مارچ کی صبح دس بجے تک چین سے باہر 151 ممالک اور علاقوں  میں کووڈ-19 کے تصدیق شدہ کیسز  کی تعداد 86434 ، جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 3388 ہوگئی ہے۔

13:39:30 17-03-2020

مختلف ممالک میں کووڈ-19 سے نمٹنے کے لیے اقدامات میں اضافہ

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ کووڈ-19 کے حوالے سے تازہ ترین رپورٹ کے مطابق وسطی یورپ کے وقت کے مطابق 15 مارچ کو صبح 10 بجے تک ، چین سے باہر 143 ممالک ،علاقوں اور خطوں میں کووڈ ۱۹ کے کل 72،469 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

15:32:11 16-03-2020

افغان صدر کی کووڈ-۱۹ کا مقابلہ کرنے کے لیے چین کے تجربات سے استفادہ کرنے کی اپیل

پندرہ مارچ کو  کورونا وائرس کی وبا کی روک تھام اور اس پر قابو پانے کے لیے مشترکہ پالیسی اور حکمت عملی کے بارے میں جنوبی ایشیا علاقائی تعاون تنظیم  "سارک" کے رکن ممالک کا ویڈیو اجلاس منعقد ہوا ۔

15:17:22 16-03-2020

چین سے باہر دیگر دنیا میں کووڈ۔19 کے مصدقہ مریضوں کی تعداد ساٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی

چودہ تاریخ کو عالمی ادارہ صحت کی کووڈ۔19 سے متعلق جاری تازہ ترین رپورٹ کے مطابق  چین سے باہر دیگر 135ممالک اور خطوں میں کووڈ۔19 کے مصدقہ کیسوں کی تعداد 61518 رہی جبکہ ہلاکتوں کی کل تعداد 2199تک جا پہنچی ہے۔

16:48:57 15-03-2020

اسپین میں کووڈ-19 کے کیسوں کی تعداد چھ ہزار سے تجاوز کر گئی

​اسپین کے مقامی وقت کے مطابق  چودہ تاریخ کی شام تک ملک میں کووڈ-19 سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 6393 تک پہنچ  چکی ہے، ہلاکتوں کی تعداد 195 جبکہ 272 مریضوں کی صورتحال تشویشناک ہے۔

16:46:20 15-03-2020

چین کی جانب سے انسداد وبا کے تجربات کا تبادلہ ،عالمی برادری کی بھرپور پزیرائی

​اس وقت کووڈ-19 کی وبا دنیا بھر میں پھیل رہی ہے۔چین ملکی سطح پر وبا کی روک تھام اور کنٹرول کے ساتھ ساتھ  مثبت عالمگیر تعاون کو بھی فروغ دے رہا ہے۔عالمی برادری نے چین کے اقدام کو بھرپور سراہا ہے۔
 

16:44:14 15-03-2020

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا نوول کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے عالمگیر اتحاد پر زور

​اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس نے تیرہ تاریخ کو نوول  کورونا وائرس کے حوالے سے ایک خطاب میں تمام ممالک پر زور دیا کہ وہ وبا کے خلاف جنگ کا اعلان کرتے ہوئے اتحاد کا مظاہرہ کریں۔

16:41:39 15-03-2020

ناروے نوول کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چین سے مدد کا طالب

ناروے کی وزیر اعظم ارنا سولبرگ نے چودہ تاریخ کو ایک میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ نوول کورونا وائرس کے تناظر میں ناورے سمیت دیگر ممالک کو اس وقت طبی نظام ، روز مرہ زندگی  اور معیشت کے حوالے سے بڑی آزمائش اور بحران کا سامنا ہے۔

16:38:44 15-03-2020

عراق میں ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے ،تین امریکی فوجی زخمی

امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان کے مطابق چودہ تاریخ کو عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک فوجی اڈے پر راکٹ حملے کیے گئے جس میں تین امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔

16:26:35 15-03-2020

چین کی جانب سے اٹلی کو امداد کی فراہمی ،اطالوی حکام کا اظہار تشکر

​تیرہ تاریخ کوچینی طبی ماہرین نے اٹلی کے وزیرخارجہ لوئی گی دی مایو سے ملاقات کی۔اطالوی وزیرخارجہ  نے اسی روز ایک پریس کانفرنس میں چین کی جانب سے امداد کی فراہمی پر شکریہ ادا کیا۔ 

16:33:39 14-03-2020

ایران چین کی جانب سے امداد کی فراہمی پرشکرگزار

​ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے تیرہ تاریخ کو ایک بیان میں کووڈ-19 کی وبا سے نمٹنے میں چینی حکومت اور عوام کی امداد پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

16:31:31 14-03-2020

امریکی صدر کی جانب سے کووڈ۔19 سے نمٹنے کے لیے ملک میں ایمرجنسی نافذ

تیرہ تاریخ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کووڈ۔19 سے نمٹنے کے لیے ملک میں ہنگامی حالت کے نفاز کا اعلان کیا ہے۔

16:29:43 14-03-2020
HomePrev...58596061626364...NextEndTotal 100 pages