دنیا

ڈبلیو ایچ او کا انسداد وبا کے لیے عالمی اتحاد پر زور

کووڈ۔۱۹  کے حوالے سے  جی ٹونٹی ممالک کا خصوصی سربراہی اجلاس  26 تاریخ کو  منعقد ہوا۔

11:46:59 27-03-2020

جی-۷ وزرائے خارجہ اجلاس: امریکہ اور یورپی ممالک کے درمیان اختلاف کی وجہ سے مشترکہ اعلامیہ پر اتفاق نہ ہوسکا

پچیس تاریخ کو منعقدہ جی-۷ وزرائے خارجہ کے اجلاس میں مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ نے اتفاق کیا کہ وبا کی روک تھام کے لیے متحد ہونا چاہیئے ۔ سی این این کی پچیس تاریخ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اجلاس میں کووڈ ۔۱۹ کیلئے وو ہان وائرس

16:54:32 26-03-2020

اقوام متحدہ کی وبائی صورتحال کے تناظر میں دنیا بھر میں مسلح تنازعات کے خاتمے کی اپیل

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس نے تمام ممالک سے اپیل کی ہے کہ انسانیت کے مشترکہ دشمن نوول کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر  تمام مسلح تنازعات کو فی الفور ختم کیا جائے اور  ایک حقیقی جنگ پر توجہ مرکوز کی جائے ۔

11:07:37 26-03-2020

عالمی ادارہ صحت کا کووڈ۔۱۹ سے نمٹنے کے لیے لازمی اقدامات میں تیزی لانے پر زور

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسس نے پچیس تاریخ کو ایک پریس کانفرنس میں  تمام ممالک سے اپیل کی  کہ مزید موئثر اور فعال اقدامات سے کووڈ۔۱۹ کی وبا پر قابو پانے کے دوسرے موقع کو ضائع نہ کیا جائے۔

10:57:17 26-03-2020

امریکہ کے مختلف حلقوں کی وبا کے انسدادی اقدامات میں نرمی کی مخالفت

 مقامی وقت کے مطابق چوبیس مارچ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوکس نیوز ٹی وی کو انٹرویو دیتے وقت کہا کہ وہ وبا کے انسداداور کنٹرول کیلئے اقدامات کو نرم کرنے پر غور کر رہے ہیں اور امید ہے کہ امریکہ اپریل کے وسط سے پہلے "کھلے جائےگا"اس بیان کے سامنے آتے ہی امریکہ کے مختلف حلقوں نے شدید مخ

16:39:01 25-03-2020

ٹوکیو اولمپک گیمز اگلے سال تک ملتوی

 مقامی وقت کے مطابق چوبیس تاریخ کو  بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے اعلان کیا کہ دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر ، ٹوکیو اولمپک کمیٹی ، جاپانی حکومت اور ٹوکیو کی حکومت نے غور وحوض کے بعد ٹوکیو اولمپک گیمز کودو ہزار اکیس کے موسم گرما تک

15:23:10 25-03-2020

ایشیائی ممالک میں انسداد وبا کے اقدامات میں تیزی

​عالمی ادارہ صحت کے اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے کہ چوبیس مارچ کی شام  تک ، دنیا بھر میں کووڈ۔19 کے 375،498 نئے کیسز سامنے آ چکے ہیں  جبکہ اموات کی تعداد 16،362 ہو چکی ہے۔

11:42:20 25-03-2020

امریکہ میں کووڈ۔19 کے مصدقہ مریضوں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

​جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعدادو شمار کے مطابق مشرقی امریکہ کے وقت کے مطابق چوبیس تاریخ کی شام پانچ بجکر چالیس منٹ تک امریکہ میں کووڈ۔19  سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 53268 تک پہنچ چکی ہے  جبکہ 696 ہلاکتوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

11:41:38 25-03-2020

امریکہ نے افغانستان کی امداد میں کمی کر دی

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے تیئیس مارچ کواچانک افغانستان کا  دورہ کیا اور اسی دن  افغانستان کے لیے امریکی امداد میں ایک ارب ڈالر کی کمی کا اعلان بھی کیا۔مائیک پومپیو کےمطابق امداد میں کمی کی وجہ یہ ہے کہ نئی افغان حکومت کی تشکیل پر مختلف افغان فریقوں

16:25:49 24-03-2020

وائرس کو کسی خاص ملک یا قوم سے منسوب کرنا غیرذمہ دارانہ او رقابل مذمت ہے ، اقوام متحدہ کی نمائندہ

   نسل پرستی ، نسلی امتیاز ، زائینو فوبیا اور عدم رواداری کی دیگر ہم عصر اقسام پر اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی  ٹندائی اچیومے  نے تیئیس تاریخ کو کہا کہ بعض ممالک کے عہدہ دار

16:14:32 24-03-2020

کووڈ-۱۹ کی وبا کے پھیلاو میں تیزی آ رہی ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسس نے تئیس تاریخ کو پریس کانفرنس میں کہا کہ کووڈ-۱۹ سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت تین لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ نوول کورونا وائرس  دنیا کے سبھی ممالک میں پھیل چکا ہے۔

11:33:16 24-03-2020
HomePrev...55565758596061...NextEndTotal 100 pages