دنیا

جنیوا میں انسداد دہشت گردی ،انتہا پسندی کے خاتمے اور انسانی حقوق کے تحفظ کے موضوع پر عالمی سیمنار کا انعقاد

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی تینتالیسویں کانفرنس کے دوران ، انسداد دہشت گردی ،انتہا پسندی کے خاتمے اور انسانی حقوق کے تحفظ کے موضوع پر عالمی سیمنار دو تاریخ کو جنیوا میں منعقد ہوا ۔اس موقع پر شرکا نے انسداد دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے حوالے سے کامیاب تجربات کے بارے میں تبادلہ خیال ک

17:32:28 03-03-2020

چین نے ماہ مارچ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی

یکم مارچ سے چین نے اس ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی ہے۔اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندہ چانگ جون نے کہا کہ سلامتی کونسل کے مستقل رکن ملک کی حیثیت سے چین سلامتی کونسل کی صدارت کو بہت اہمیت دیتا ہے ۔

11:22:22 03-03-2020

چین کے علاوہ 64 ممالک میں کووڈ 19- سے متاثرہ 8774کیسز کی تصدیق

​مقامی وقت کے مطابق دو مارچ کو عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ کووڈ 19- کے حوالے سے روزانہ رپورٹ کے مطابق چین کے باہر کل چونسٹھ ممالک میں کووڈ 19- سے متاثرہ 8774  کیسز کی تصدیق کی گئی ہے اور ایک سو اٹھائیس ہلاکتوں کی اطلاع ملی ہے۔

10:31:01 03-03-2020

اٹلی کے وزیر اعظم نے وبا پر کنٹرول سے متعلق بل پر دستخط کر دئیے

مقامی وقت کے مطابق یکم تاریخ کی رات کو اٹلی کے وزیر اعظم جیوسپی کونٹےنے نوول کرونا وائرس کوویڈ-انیس کی وبا پر  کنٹرول سے متعلق ایک بل پر دستخط کردئیے ہیں ۔ بل کے مطابق اٹلی کے شہروں لومبارڈی اور وینیٹو سمیت وبا سے شدید متاثرہ علاقوں میں ریلیز

16:29:42 02-03-2020

اقوام متحدہ کی جانب سے وبا کی روک تھام اور انسداد کیلئے مختلف ممالک کو ایک کروڑ پچاس لاکھ امریکی ڈالر کی امداد

مقامی وقت کے مطابق یکم مارچ کو اقوام متحدہ کے سنٹرل ایمرجنسی رسپانس فنڈ نے دنیا بھر اور  خاص طور پر وہ ممالک جن کا طبی نظام كمزور ہے میں کرونا وائرس کے پھیلاو کی روک تھام کے لئے ایک کروڑ پچاس لاکھ امریکی ڈالر کی مالی امداد فراہم کی ہے۔

13:01:07 02-03-2020

​چین کے علاوہ 58 ممالک میں کووڈ 19- سے متاثرہ 7169 کیسوں کی تصدیق

​مقامی وقت کے مطابق یکم مارچ کو عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ کووڈ 19- کے حوالے سے روزانہ رپورٹ کے مطابق چین کے علاوہ کل 58 ممالک میں کووڈ 19- سے متاثرہ 7169 کیسوں کی تصدیق کی گئی ہے اور ایک سو چار ہلاکتوں کی اطلاع ملی ہے۔

12:47:42 02-03-2020

امریکہ اور افغان طالبان کے امن معاہدے سے کیا مراد ہے؟

حال ہی میں امریکہ اور طالبان نے دوحا میں امن معاہدے پر دستخط کیے۔تجزیہ نگاروں کے خیال میں امن معاہدے پر دستخط افغان مسئلے کے حل کے لیے پہلا قدم ہے ،تاہم اس پر عمل درآمد میں کافی مشکلات موجود ہیں۔

11:44:21 02-03-2020

بین الافغان مذاکرت کا انعقاد اگلے ہفتے ہوگا

​افعانستان کے صدراشرف غنی نے یکم مارچ کو کہا افغان حکومت نے  یہ وعدہ کبھی نہیں کیا کہ  رواں ماہ کی دس تاریخ سے قبل پانچ ہزار طالبان قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔

11:38:25 02-03-2020

چین کی وبا کی روک تھام اور کنٹرول نے قابل ذکر نتائج حاصل کیے ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے انتیس تاریخ کو وائٹ ہاوس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں چائنا میڈیا گروپ کے صحافی  کے ایک سوال کے جواب میں چین کی جانب سے وبا کی روک تھام اور کنٹرول  میں حاصل شدہ نتائج کی تحسین کی ۔پریس کانفرنس میں سی ایم جی کے صحافی نے پوچھا کہ

17:04:42 01-03-2020

جنوبی کوریا میں نوول کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3526 تک پہنچ گئی

جنوبی کوریا کے محکمہ صحت سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ، یکم مارچ کی صبح 9 بجے تک ، جنوبی کوریا میں نوول کرونا وائرس  انفیکشن کے 376 نئے کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے  اور یوں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3526

17:03:42 01-03-2020

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے امریکہ اورافغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کا خیرمقدم

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئترس نے امریکی حکومت اورافغان طالبان کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ اسی روز سیکرٹری جنرل نے اپنے ترجمان کے ذریعے جاری بیان میں تمام فریقوں کی طرف سے افغان مسئلے کے پائیدار سیاسی حل کے حصول کی کوششوں کا خیرمقدم کیا

17:02:02 01-03-2020

ترک شام تنازع میں شدت

گزشتہ چند روز سے ترک شام تنازع مسلسل شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔انتیس تاریخ کو ترک افواج نے شام کی سرکاری فوج کے بڑی تعداد میں مراکز کو تباہ کردیا ہے۔ دوسری طرف ستائیس تاریخ کو ترک افواج پر ہونے والے فضائی حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھتیس ہوگئی ہے۔ ترک صدررجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ ترکی شام ک

16:59:16 01-03-2020
HomePrev...62636465666768...NextEndTotal 100 pages