چھبیس اگست کو چینی عوامی پولیس کے پرچم کی تقریبِ حوالگی ، بیجنگ کےعظیم عوامی ہال میں منعقد ہوئی ۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری ، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے یہ پرچم چینی عوامی پولیس کےحوالے کیا ۔ اس موقع پرانہوں نے واضح کیا کہ چینی عوامی پولیس، قومی سلامتی ک
18:31:46 26-08-2020چھبیس اگست کو چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ایک صحافی نے سوال کیا کہ اگست میں سلامتی کونسل کے چیئرمین اور اقوام متحدہ میں انڈونیشیا کے مستقل نمائندے نے بتایا کہ سلامتی کونسل میں امریکہ کی جانب سے "ایران پر پابندیوں کی جلد بحالی" کی درخواست پر اتفاق رائے نہیں ہوا اور سلامتی کونسل
18:25:39 26-08-2020شن جن زندگی سے بھرپور ایک نیا بین الاقوامی شہر ہے جو چین کی اصلاحات اور کھلے پن کا مظہر ہے۔ چین کے دوسرے علاقوں سے آنے والے چینی افراد کے علاوہ غیر ملکیوں کی بڑی تعداد بھی اس شہر میں آتی ہے اور اپنی زندگی کی کہانی اس شہر میں رقم کرتی ہے ۔گیری ایک امریکی شہری ہیں جو تیرہ سال پہلے شن جن آئے تھے
18:20:18 26-08-202026 اگست کو شن جن خصوصی اقتصادی زون کی چالیسویں سالگرہ ہے۔ماہی گیروں کے ایک چھوٹے گاؤں سے ایک بڑے بین الاقوامی شہر تک،غیرملکی سرمائے سے چلنے والے کاروباری ادارے شن جن میں سرعت کے ساتھ ہونے والی تبدیلیوں کے شاہد اور معمار ہیں اور ان تبدیلوں سے مستفید ہوئے ہیں ۔1979میں تھائی لینڈ کا چارون پوک ف
18:16:23 26-08-2020چین کے سب سے جدید اور متحرک شہر کی حیثیت سے شن جن نے ہمیشہ دنیا کے کونے کونے سے ذاتی کاروبار کا آغاز کرنے کے لیے آنے والوں کو راغب کیاہے ۔ اعدادو شمار کے مطابق اس وقت شن جن میں اوسطاً ، ہر چار میں سے ایک شخص کاروباری فرد ہے ۔ شن جن شہر کی مقامی حکومت نے کاروبار سے وابستہ ان افرادکی مختلف اند
18:07:46 26-08-2020چوبیس اگست کو چینی صدر شی جن پھنگ نے "چودہویں پنچ سالہ منصوبے" یعنی آئندہ پانچ سالوں میں چین کی اقتصادی اور سماجی ترقیاتی منصوبہ بندی کے بارے میں متعلقہ شعبوں کے ماہرین سے ملاقات کی اور ان کی آراء اور تجاویز سنیں ۔اس موقع پر انہوں نے چودہویں پنچ سالہ منصوبے سے وابستہ اہم امور اور نکات کی
14:25:03 26-08-2020چین کے اندرون منگولیا خود اختیار علاقے میں شنگ آن شہر کی کھہ یو جونگ چھی کاونٹی میں ایک گاؤں پہلے پیلے رنگ کے ریت سے بھرا رہتا تھا۔ ہوا چلنے سے اتنی ریت اڑتی کہ سٹرک پر کچھ بھی نظر نہیں آتا تھا۔ یہاں کے لوگوں کا ذریعہ معاش مویشی بانی تھا جس کی وجہ سے علاقے میں گھاس آہستہ آہستہ کم ہوتی چلی گئی۔ دو ہ
11:02:21 26-08-2020حال ہی میں ، چینی صدر شی جن پھنگ نے "کھانے کے ضیاع کو مستقل طور پر روکنے کے لئے" اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ تاہم، ان ہدایات کو کچھ غیر ملکی میڈیا نے غلط انداز میں مشتہر کیا اور اس بات سے تعبیر کیا کہ چین کو غذائی کمی کے بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ جو لوگ اس طرح سوچتے ہیں انہیں چینی ثقافت
10:45:27 26-08-2020چین کی وزارت دفاع کے ترجمان ووچھیان نے 25 تاریخ کو امریکی فوجی طیارے کی جانب سے چین کے فوجی مشقوں کے نوفلائی زون میں پرواز پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ بیان میں امریکہ سے اس طرح کی اشتعال انگیز کارروائیاں فوری طور پر ترک کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کے ترجمان ووچھیان نے کہا کہ امریکی طیارے ک
10:42:28 26-08-2020چھبیس اگست کو شن جن خصوصی اقتصادی علاقے کے قیام کو چالیس برس مکمل ہو چکے ہیں اور یہ ایک چھوٹے گاؤں سے کروڑوں کی آبادی کے حامل جدید شہر میں تبدیل ہوچکا ہے۔ جو اصلاحات و کھلے پن سے چین میں آنے والی تاریخی تبدیلیوں کا مظہر ہے۔شن جن چین کا پہلا خصوصی اقتصادی علاقہ ہے جس کی ترقی میں کئی نسلوں کی
10:38:32 26-08-2020اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے جانگ جون نے پچیس اگست کو سلامتی کونسل میں ایک بار پھر امریکہ کے اس مطالبے کی مخالفت کی ہےکہ سلامتی کونسل ایران کے خلاف "پابندیوں کی تیزی سے بحالی" کےنظام پر عمل درآمد کا
09:59:12 26-08-2020پچیس تاریخ کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے نیوز بریفنگ کے دوران اپنے بیان میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے " چینی کمیونسٹ پارٹی پر عائد الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایک عرصے میں پومپیو نے نظریاتی تعصب اور مفاد پرستی کے تحت چین پر الزامات لگائے اور اس کو بد
19:46:05 25-08-2020