چین

ماحول دوست ماہی پروری

شن جیئے انیس سو اسی میں پیدا ہوئے ۔ وہ چائنیز اکیڈمی آف سائنسز سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری رکھتے ہیں اور انٹرنیٹ آف تھنگس کے ماہر ہیں ۔

11:50:21 12-08-2020

چین کی جانب سے اٹھائیس صوبوں اور شہروں میں جدت پر مبنی سروس ٹریڈ کو فروغ دینے کی منصوبہ بندی

گیارہ تاریخ کو چین کی جانب سے بیجنگ ، تھیان جن اور شنگھائی سمیت دیگر اٹھائیس صوبوں اور شہروں میں سروس ٹریڈ کو فروغ دینے کے لیے ایک جامع اور جدید آزمائشی پروگرام کی منظوری دی گئی ہے۔ جس کی مدت تین سال ہو گی۔

11:14:14 12-08-2020

چینی کمیونسٹ پارٹی زندگی کو اولین ترجیح دیتی ہے، چینی وزارت خارجہ

​چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے گیارہ تاریخ کو منعقدہ رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی نے ہمیشہ عوام اور زندگی کو اولین ترجیح دی ہے۔

20:11:48 11-08-2020

امریکی اہلکاروں پر چین کی جوابی پابندیاں جائز اور ضروری ہیں،سی آرآئی کا تبصرہ

​چین کی وزارت خارجہ نے 10 تاریخ کو اعلان کیا کہ چین اسی دن سے ہانگ کانگ سے متعلقہ معاملات پر برے رویے کا مظاہرہ کرنے والے 11 امریکی اہلکاروں پر پابندیاں عائد کر رہا ہے۔

20:00:42 11-08-2020

ابتدائی خوشحالی۔غربت کے خاتمے سے متعلق چینی اصطلاحات

​2020 تمام چینی عوام کے لئے خصوصی اہمیت کا سال ہے۔ 

19:12:20 11-08-2020

چینی صدر شی جن پھنگ کی جانب سے کھانے کے ضیاع کو روکنے کیلئے اہم ہدایات

​چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے حال ہی میں کھانے کے ضیا ع کو روکنے کیلئے اہم ہدایات دیں ۔

19:02:29 11-08-2020

چین میں سخت محنت کےبعد اسکولوں کا دوبارہ آغاز،تبصرہ

​حالیہ دنوں چین کے بڑے شہروں بشمول ووہان ، بیجنگ اور شنگھائی میں یا تو اسکول دو بارہ کھل گئے ہیں یا ان کے کھلنے کیلئے متعلقہ بندوبست اور ٹائم ٹیبل دے دیا گیا ہے ۔
 

19:00:25 11-08-2020

سنکیانگ میں مردم شماری کی فیلڈ آفیسر مہرم

​محترمہ مہرم، چین کے سنکیانگ کے شہر کاشغر کے گاوں ڈوک بلاگ میں مردم شماری کی فیلڈ آفیسر ہیں۔

16:52:42 11-08-2020

دیہی سیاحت کے فروغ سے خوشحالی کا سفر

ماضی میں چین کے صوبہ زے چیانگ کے گاوں شیا جیانگ کاشمار ایک غریب علاقے میں کیا جاتا تھا۔ لیکن حالیہ برسوں میں دیہی سیاحت اور دیگر صنعتوں کی ترقی سے اب یہ گرین، خوشحال اور خوبصورت گاوں میں تبدیل ہو چکا ہے۔

14:22:27 11-08-2020

چین کی جانب سے تعمیری سفارت کاری سے عالمگیر مسائل کے حل کا عزم

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے 10 تاریخ کو بیجنگ میں میڈیا بریفنگ کے دوران آئندہ چین کی سفارت کاری کے اہم امور پر روشنی ڈالی۔

11:33:51 11-08-2020

چین کی جانب سے افغانستان میں قیام امن کے لیے مفاہمتی عمل اور افغان حکومت کے اقدامات کی حمایت

افغان حکومت نے حال ہی میں زیرحراست چار سو طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے دس تاریخ کو میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ چین افغان حکومت اور عوام کی جانب سے اپنے قومی تقاضوں کے مطابق مشاورت اور بات چیت کے ذریعے اہم فیصلوں کا خیرمقدم کرتا ہے۔

10:54:18 11-08-2020

چین کی جانب سے غیر ملکی افراد کی چین آمد کے لیے ویزوں کے عمل میں آسانی

​چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے پیر کو میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ غیر ملکی افراد کی چین آمد کے لیے ویزوں کے عمل کو بتدریج آزاد اور سہل بنایا جا رہا ہے ۔

10:43:22 11-08-2020
HomePrev...77787980818283...NextEndTotal 100 pages