دنیا

چین کا دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو ترقی پزیر ممالک کے لیے بہترین راستہ ، ساوتھ چائنا مارننگ پوسٹ

​ساوتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ چین کا دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو ترقی پزیر ممالک کے لیے بہترین راستہ ہے۔

19:44:59 01-08-2020

چین میں اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی میں تیزی ،سی این بی سی

عالمی میڈیا ادارے سی این بی سی کے مطابق دنیا بھر میں کووڈ۔ 19 کے بڑھتے کیسز اور چین کے کچھ علاقوں میں سیلاب کے باوجود چین میں اقتصادی سرگرمیاں تیزی سے بحال ہو رہی ہیں۔ملک میں انسداد وبا کے لیے لاک ڈاون کے باعث معاشی سرگرمیاں منجمد ہو کر رہ گئی تھیں لیکن اب اقتصادی سرگرمیوں کی بحالی اندازوں سے کہیں بہتر ہے۔

19:39:04 01-08-2020

عالمی تجارتی تنظیم کے اراکین قائم مقام ڈائریکٹر جنرل کے انتخاب پر اتفاق نہ کر سکے

عالمی تجارتی تنظیم کی جنرل کونسل نے اکتیس جولائی کو اجلاس کا اہتمام کیا ۔ عالمی تجارتی تنظیم کے 164 ممبران تنظیم کے قائم مقام ڈائریکٹر جنرل کے انتخاب سے متعلق کوئی متفقہ فیصلہ نہ کر سکے۔

17:38:56 01-08-2020

سوڈان میں تعینات چینی تحفظ امن کے انجینئرنگ دستے کو اقوام متحدہ کے "پیس میڈل آف آنر" سے نوازا گیا ہے

تیس تاریخ کو سوڈان کے علاقے دارفور میں تعینات چین کے تحفظ امن کے انجینئرنگ دستے کی پندرہویں یونٹ کے تمام 225 فوجی اہلکاروں کو اقوام متحدہ کے "پیس میڈل آف آنر" سے نوازا گیا ہے۔اس یونٹ کو دارفور میں اقوام متحدہ اور افریقی یونین کے مشترکہ خصوصی مشن کا ایوارڈ بھی دیا گیا ہے ۔

17:36:51 01-08-2020

مشرقی افغانستان میں کار بم دھماکہ ، آٹھ شہری ہلاک تیس زخمی

افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان کے مطابق جمعرات کی شام مشرقی افغانستان کے صوبے لوگر میں ہونے والے کار بم دھماکے میں آٹھ شہری ہلاک جب کہ تیس زخمی ہو گئے ۔متاثرین میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ دھماکہ ایسے وقت ہوا کہ جب طالبان اور حکومت کی جانب سے عید الاضحی کے دوران جنگ بندی کے آغ

17:12:32 31-07-2020

نوول کورونا وائرس کئی دہائیوں سے چمگادڑوں میں موجود تھا، نیچر مائیکر بیالوجی میگزین

​معروف سائنسی تحقیقی مجلے"نیچر مائیکرو بیالوجی" نے نوول کورونا وائرس کے ممکنہ ماخذ کے حوالے سے ایک بین الاقوامی تحقیق کے نتائج اپنی ویب سائٹ پر جاری کئے۔

12:31:40 30-07-2020

امریکہ ماسک پہننے پر اتفاق رائے کے حصول میں ناکام

مشرقی امریکہ کے وقت کے مطابق اٹھائیس جولائی تک امریکہ میں کووڈ-۱۹ سے متاثرہ مریضوں کی تعداد تینتالیس لاکھ سے تجاوز کرچکی ہے۔ 

12:30:12 30-07-2020

یورپ سے آنے والے کیسز کی شناخت میں تاخیر امریکہ میں وبائی صورت حال کی وجہ بنی، ڈائریکٹرامریکی سی ڈی سی

​اٹھائیس تاریخ امریکی سی ڈی سی کے ڈائریکٹر رابرٹ ریڈ فیلڈ نے نشریاتی ادارے اے بی سی کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے یورپ سے آنے والے نوول کورونا وائرس کے کیسز کی شناخت میں سست روی کا مظاہرہ کیا جو امریکہ میں وبا کے پھیلاؤ کا باعث بنا۔ 

12:27:36 30-07-2020

افغان حکومت کا باقی چھ سو طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا وعدہ

اٹھائیس جولائی کو افغانستان کے ایوان صدر نے اعلان کیا کہ  صدر اشرف غنی نے باقی چھ سو طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا وعدہ کیا ہے تاکہ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان بات چیت کی راہ ہموار ہو۔اعلان کے مطابق  افغان صدر نے

16:30:38 29-07-2020

اسی فیصد امریکیوں کے خیال میں امریکہ غلط سمت میں بڑھ رہا ہے،سروے

امریکی ذرائع ابلاغ کے جاری کردہ ایک سروے کے مطابق اسی فیصد امریکیوں

18:10:02 28-07-2020

دنیا میں کووڈ-۱۹کی صورتحال

​عالمی ادارہ صحت کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ، 26 جولائی کی شام تک ، دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ کے نتیجے میں  640016 اموات رپورٹ  کی گئی ہیں اور  مجموعی طور پر 15،785،641 تصدیق شدہ کیسز سامنے آئے ہیں۔

10:53:50 27-07-2020

امریکہ کا مستقبل مزید تاریک ہو گا ۔تجزیہ نگاروں کی رائے

امریکہ میں نوول کورونا وائرس کی وبائی صورت حال تشویشناک تر ہوتی جا رہی ہے ، اس سے معیشت کو مسلسل نقصان پہنچ رہا ہے ۔ حال ہی میں متعدد اقتصادی تجزیہ نگاروں کے ساتھ کیے جانے والے ایک سروے  کے مطابق امریکہ کا مستقبل مزید  تاریک ہو گا ۔سروے میں لکھا گیا ہے کہ دوسری سہ ماہی میں

17:00:49 26-07-2020
HomePrev...21222324252627...NextEndTotal 100 pages