سویڈن میں سابق امریکی سفیر مارک برزینسکی نے سال 2019 میں ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ امریکہ میں سیاست کا ڈھنگ سرد جنگ کے بعد تبدیل ہو چکا ہے۔
22:46:57 04-08-2020امریکی وائٹ ہاوس میں کورونا وائرس ٹاسک فورس کی رابطہ کار ڈاکٹر ڈوبرا برکس نے حالیہ دنوں کہا کہ امریکہ انسداد وبا کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
17:27:06 04-08-2020این بی سی نیوز کے مطابق امریکہ میں مقیم ایشیائی امریکی شہریوں کو امریکی سماج میں بےروزگاری اور نسل پرستی کے دوہرے چیلنج کا سامنا ہے۔
17:19:54 04-08-2020تین اگست کو جنیوا یونیورسٹی ہسپتال کےمتعدی امراض پر قابو پانے کے شعبے کے ڈائریکٹر دی دیئر پیٹیٹ نے ذرائع ابلاغ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکی حکومت نے وبا سے نمٹنے کے دوران سنگین غلطی کی ہے۔ اس نے عوامی صحت کی بجائے معیشت کو اولین ترجیح دی اور امریکی معاشرے کو ایک بڑی مصیبت سے دو چار کر
11:10:44 04-08-2020امریکہ کی جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے دو تاریخ کو جاری اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ کے مصدقہ کیسوں کی مجموعی تعداد 18002567تک جاپہنچی ہے۔ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 687930 ہو چکی ہے۔
17:29:31 03-08-2020افغانستان کی قومی سلامتی کونسل نے دو تاریخ کو گزشتہ دو روز کے دوران صوبہ پروان جیسےصوبوں سے مجموعی طور پر تین سو سترہ زیرحراست طالبان رہا کیے ،جس کے بعد اب تک رہا کیے گئے قیدیوں کی کل تعداد 4917 ہوگئی ہے۔ رہائی کا یہ عمل کل تعداد کےپانچ ہزار ایک سو ہو نے تک جاری رہے گا۔حال ہی میں افغان حکومت ا
13:19:07 03-08-2020مارچ کے اواخر میں امریکی کانگریس کےمنظورکردہ دو ٹریلین امریکی ڈالر کے کووڈ -۱۹ امدادی منصوبے کے تحت ریاستی حکومت کی جانب سے بے روزگار افراد کو ہفتہ وار فراہم کیے جانے والے چھ سو ڈالرکا اضافی ریلیف پیکج جولائی کے آخر میں باضابطہ طور پر ختم ہو گیا ہے۔ لیکن یکم اگست تک قومی کانگریس میں ڈیموکریٹ
13:11:48 03-08-2020امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق، مبینہ طور پر "عوام کے ٹیکس کا ذاتی استعمال " کرنے کے حوالے سے مائیک پومپیو اور ان کے اہل خانہ کے بارے میں کی جانے والی تفتیش کی تفصیلات بتدریج منظر عام پر آرہی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ، امریکی ریاستی کونسل کے انسپکٹر جنرل لنیک کو اس وقت برطرف کردیا گیا جب
13:07:44 03-08-2020عالمی ادارہ صحت کے تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق، وسطی یورپی وقت کے مطابق دو اگست کو سہ پہر دو بجکر انیس منٹ تک دنیا بھر میں کووڈ-۱۹ سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسوں کی کل تعداد 17660523 تک جاپہنچی ، جبکہ کل اموات کی تعداد 680894 ہوگئی ہے۔مقامی وقت کے مطابق، دو اگست کو کووڈ-۱۹ سے نمٹنے کے لیے وائٹ
13:05:37 03-08-2020روس کی خبر رساں ایجنسی تاس نے روسی ماہرین کے ایک مضمون کے حوالے سے بتایا ہے کہ نوول کورونا وائرس کے تغیر سے متعلق تحقیق واضح کرتی ہے کہ وائرس قدرتی ہے۔
18:50:00 02-08-2020بھارتی ریاست بہار میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے نے یکم اگست کو بتایا کہ سیلاب کے باعث ریاست میں مجموعی طور پر 13 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ سیلابی ریلہ ریاست کے شمالی علاقوں کی جانب مسلسل بڑھ رہا ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد تقریباً پچاس لاکھ ہے۔
16:39:12 02-08-2020اکتیس جولائی کو عالمی ادارہ صحت کی نوول کورونا وائرس کے حوالے سے ایمرجنسی کمیٹی کا چوتھا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں عالمگیر وبائی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور اہم سفارشات پیش کی گئیں۔
15:43:20 02-08-2020