دنیا

امریکہ میں پولیس تشدد سے افریقی نژاد شہری کی ہلاکت پر دنیا بھر میں احتجاج

امریکہ میں پولیس کے تشدد سے افریقی نژاد شہری جارج فلوئیڈ کی ہلاکت کے واقعے پر دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ برطانیہ ،جرمنی ،نیوزی لینڈ ،نیدرلینڈ، یونان، ناروے اور آسٹریلیا سمیت دیگر ممالک میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری طرف یکم جون کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفین ڈ

11:32:20 02-06-2020

امریکہ اپنی عوام کے خلاف تشدد اور دیگر ممالک کے اندرونی امور میں مداخلت بند کرے، ایران

امریکہ میں نسلی امتیاز اور امریکی شہری  جارج فلوئیڈ کی پولیس تشدد سے ہلاکت کے خلاف وسیع

10:42:03 02-06-2020

بڑے پیمانے پر اجتماع وائرس کے "سپر پھیلاؤ" کے واقعے کا باعث بن سکتا ہے ،عالمی ادارہ صحت

 عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسس نے یکم جون کو کہا کہ بڑے پیمانے پراجتماع وائرس کے سپر پھیلاؤ کے واقعے کا باعث بن سکتا ہے۔ اس لیے عالمی ادارہ صحت نے تازہ ترین تیکنیکی گائڈ لائنز کا اجرا کیا  ہے تاکہ بڑے پیمانے پر اجتماع کے انعقاد کے لئے مختلف تنظیموں کو مدد

10:37:49 02-06-2020

امریکی پولیس کا روسی صحافی کے ساتھ ناروا سلوک ، روس کا احتجاج

یکم جون کوروسی اسٹیٹ ٹیلی ویژن کی اطلاع کے مطابق  امریکہ میں ہونے والے مظاہروں کی رپورٹنگ کے دوران روسی صحافی کے ساتھ پولیس کے ناروا سلوک پر احتجاج کرتے ہوئے امریکہ میں،روسی سفارت خانے نے 31 مئی کو امریکی محکمہ خارجہ کو ایک نوٹ جاری کیا ۔

17:09:36 01-06-2020

سوشل میڈیا پر ٹرمپ کو احتجاج پر ریمارکس بند کرنے چاہئیں ،اٹلانٹا کی میئر

مقامی وقت کے مطابق اکتیس مئی کو اٹلانٹا کی میئر کیشا لانسے بوٹمز   نے سی این این کے ایک پروگرام کو انٹرویو میں امریکی صدر ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے کہا  کہ ان کے بیانات نے امریکہ میں نسلی کشیدگی

11:52:09 01-06-2020

امریکہ میں مظاہروں میں شدت، واشنگٹن ڈی سی سمیت چالیس سے زیادہ شہروں میں کرفیو کے نفاذ کا اعلان

امریکہ کے سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں جاری حالیہ احتجاجی  مظاہروں  

10:37:11 01-06-2020

روس کی جانب سےمگ-29جنگی طیارے شام کے حوالے کر دیئے گئے

شام کے قومی ٹی وی کے مطابق روسی فوج نے تیس مئی کو  مگ-29جنگی طیارے شام کی سرکاری فوج کے حوالے کر دیئےہیں تاہم ان طیاروں کی اصل تعداد نہیں بتائی گئی ۔

18:03:21 31-05-2020

عالمی برادری کی ڈبلیو ایچ او کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کے امریکی فیصلے پر تنقید اور خدشات کا اظہار

تیس مئی کو  یورپی کمیشن  کی چیئرپرسن وان دیرلین، امور خارجہ اور سلامتی پالیسی کے لیے یورپی یونین کے  نمائندہ اعلی بوریلی نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا جس میں امریکہ سےمطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی ادارہ صحت سے تعلقات ختم کرنے  کے فیصلے پر نظرِ ثانی کرے ۔

18:01:45 31-05-2020

نیو یارک میں احتجاجی مظاہر ے کے دوران پولیس تشدد کی تفتیش کا مطالبہ

تیس مئی  کو نیویارک سٹی کونسل کے اسپیکر  نے پولیس سےمطالبہ کیا کہ نیویارک میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے دوران کی ایک ویڈیو میں ایک  پولیس اہلکار  مظاہرے میں شریک ایک خاتون کو بری طرح مار رہا ہے۔ اس پولیس اہلکار کے خلاف کاروائی کی جائے اور اس پر مجرمانہ حملہ کرنے کا مقدمہ درج کیاجائے۔

17:30:41 31-05-2020

گھانا کے سابق صدر کی جانب سے امریکہ میں نسلی امتیاز کی سخت مذمت

گھانا کے سابق صدر جیری جان راولنگز نے اپنی حالیہ  تین ٹویٹس  میں امریکی پولیس کے متشدد طرزِ عمل کے باعث افریقی نژاد امریکی شہری جارج فرائڈ کی ہلاکت  کے واقعےاور امریکہ میں نسلی امتیاز  کے علاوہ دیگر نفرت آمیز روئیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے امریکی صدر پر  تنقید کی کہ ٹرمپ نے  صورتحال کو مزید خراب کیا ہے۔

17:06:23 31-05-2020

روس امریکہ تعلقات بتدریج بگڑ رہے ہیں ، روس

تیس مئی کو روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریا بکوو  نےامریکی میگزین "دی نیشنل انٹرسٹ " کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ روس اور امریکہ کے تعلقات بتدریج بگڑ رہے ہیں ۔

16:45:33 31-05-2020

دنیا میں تصدیق شدہ کیسز کی مجموعی تعداد ساٹھ لاکھ سے زائد ہو گئی ہے : جان ہاپکنز یونیورسٹی

۳۰ مئی کو امریکی جان ہاپکنز یونیورسٹی کےوبائی صورتِ حال سے متعلق  جاری کردہ  اعدادو شمار کے مطابق دنیا میں تصدیق شدہ کیسز  کی مجموعی تعداد چھ ملین سے زائد ہو گئی ہے ۔

16:39:55 31-05-2020
HomePrev...35363738394041...NextEndTotal 100 pages