دنیا

برطانوی سائنسدانوں کی وائرس کے ماخذ سے منسوب سازشی نظریے کی تردید

برطانوی سائنسدانوں نے انیس تاریخ کو برطانوی پارلیمنٹ کی سائنسی و تیکنیکی کمیٹی کے اجلاس میں اس سازشی نظریے کی تردید کی کہ نوول کورونا وائرس کی ابتدا ووہان لیبارٹری سے ہوئی ہے۔

13:13:20 20-05-2020

ماہرین کا عالمی سطح پر ہموار فوڈ سپلائی چین کے لیے بین الاقوامی تعاون کی ضرورت پر زور


کووڈ -۱۹کے باعث عالمی سطح پر غذائی تحفظ  کا مسئلہ تشویشناک رخ اختیار کر چکا ہے ۔ اسی تناظر میں چینی اور غیر ملکی ماہرین نے حال ہی میں متفقہ طور پر اپیل کی کہ بین الاقوامی تعاون کو مضبوط بنایا جائے ، مشترکہ طور پر وبائی اثرات سے نمٹا جائے   ، عالمی سطح پر غذائی شعبوں میں معلومات  اور تجربات  کے تبادلے کو فروغ دیا جائے ، ہموار عالمی فوڈ سپلائی چین کو یقینی بنایا جائے  اور عالمگیر غذائی تحفظ کو برقرار رکھا جائے۔

12:47:11 20-05-2020

امریکہ میں پانچ کھرب امریکی ڈالر کے امدادی فنڈ زبے کار پڑے ہیں

مقامی وقت کے مطابق اٹھارہ تاریخ کو امریکی کانگریس کی خصوصی نگران کمیٹی ، جو  وبا کیخلاف وفاقی حکومت کے ردعمل کی نگرانی کر رہی ہے ، نے ایک رپورٹ جاری کی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ تحقیق کے مطابق رواں سال مارچ میں امریکی کانگریس سے منظورشدہ بیس کھرب امریکی ڈالر کے اقتصادی امدادی بل میں سے وزارت خزانہ کے پانچ کھرب امریکی ڈالر  کے فنڈ کا موثر استعمال نہیں ہوا۔

17:00:10 19-05-2020

امریکہ میں وبا کی روک تھام اور کنٹرول ،ایک سانحہ ، ماہر وبائی امراض

​حال ہی میں  وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر ڈینس کیرول ، جو  امریکہ کے عالمی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی کے تحت  عالمی وبا کی روک تھام اور کنٹرول کے امور کے ذمہ دار ہیں ، نے  ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکی حکومت نے  وبا کے پھیلاو پر  بروقت اورکافی توجہ نہیں دی جس کی وجہ سے امریکہ  بڑے  پیمانے پر ٹیسٹ  کرنے اور مؤثر طریقے سے وبا کو  روکنے میں ناکام رہا ، جس کے نتیجے میں امریکہ کووڈ-۱۹ سے شدید متاثرہ  ملک بن چکا ہے۔ امریکی حکومت انسداد وبا کے سلسلے  میں پالیسیوں کے ناکام  کوآرڈینیشن اور غیر موثر کارکردگی کی ذمہ داری سے انکار  نہیں کر سکتی۔

16:58:21 19-05-2020

وبا کے باعث امریکی معیشت شدید دباو کا شکار

امریکی فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاویل نے سترہ  تاریخ کو کہا کہ کووڈ-19 کے باعث امریکی معیشت دوسری سہ ماہی میں بیس تا تیس فیصد تک سکڑ سکتی ہے۔ 

12:30:11 19-05-2020

بین الاقوامی برادری عالمی اقتصادی ترقی میں اعتماد کی مضبوطی کے لئے چین کے " دو اجلاسوں "کی منتظر

چین کی قومی عوامی کانگریس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے اجلاس جلد منعقد  ہو رہے ہیں ۔کئی ممالک کے  سیاستدانوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ  چین کے "دو اجلاسوں "میں  سامنے آنے والی ترقیاتی پالیسیاں عالمی معیشت کی بحالی اور اقتصادی ترقی کے لیے اعتماد کو فروغ دیں گی۔

12:28:04 19-05-2020

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا ایک مضبوط ڈبلیو ایچ او کی ضرورت پر زور

اٹھارہ تاریخ کو عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسس نے تہترویں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ دنیا کو ماضی میں بھی  مختلف وبائی امراض درپیش تھے ،  لیکن نوول کورونا وائرس کی صورت میں ایک ایسے دشمن کا سامنا ہے  جو مختلف خطرناک عوامل کامجموعہ ہے۔

12:21:45 19-05-2020

تہترویں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے دوران انسداد وبا کے لیے اتحاد و مشترکہ اقدامات پر زور

​اٹھارہ تاریخ کو چین،  سوئٹزرلینڈ  ، فرانس ، جرمنی اور دیگر ممالک کے رہنماؤں نے تہترویں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے  ڈبلیو ایچ او کی حمایت سمیت انسداد وبا کے لیے اتحاد  اور مشترکہ اقدامات پر زور دیا۔

12:10:05 19-05-2020

عالمی ماہرین کا انسداد وبا کے لئے بین الاقوامی تعاون پر زور

​تہترویں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی ویڈیو لنک کے ذریعے اٹھارہ سے انیس  تاریخ تک منعقد ہو رہی ہے۔ عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ کووڈ-۱۹ کی وبا ساری انسانیت کی مشترکہ دشمن ہے۔ڈبلیو ایچ او کے رکن ممالک کو صحت عامہ سے متعلق امور میں سیاست سے گریز کرتے ہوئے انسداد وبا کے حوالے سے  باہمی تعاون پر توجہ دینی چاہیے۔

13:35:58 18-05-2020

چین کی جانب سے ہوا وے کمپنی کی برآمدات پر امریکی پابندیوں کی شدید مخالفت

چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے سترہ تاریخ کو اپنے بیان میں کہا کہ چین امریکہ کی جانب سے چینی کمپنی ہوا وے  کی برآمدات پر عائد نئی پابندیوں کی سخت مخالفت کرتا ہے ۔

13:32:54 18-05-2020

امریکہ میں زیر حراست غیر قانونی تارکین وطن کی بڑی تعداد کووڈ -۱۹ سے متاثر

امریکی میڈیا سی بی ایس  کے مطابق  ملک  میں غیر قانونی تارکین وطن کے حراستی مرکز میں غیر قانونی تارکین وطن کی ایک بڑی تعداد کووڈ -۱۹ سے متاثرہ ہے ۔  امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ بیورو  کو

13:13:24 18-05-2020

ٹرمپ کی گیارہ جنوری سے امریکہ میں ویکسین کی تحقیق کے آغاز کی تصدیق

مقامی وقت کے مطابق پندرہ تاریخ کو امریکی صدر ڈولنڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ نے گیارہ جنوری کو کورونا وائرس کی ویکسین پرتحقیق کا آغاز کیا اور سال کے آخر تک ویکسین کی تیاری متوقع ہے۔

16:49:34 17-05-2020
HomePrev...38394041424344...NextEndTotal 100 pages