امریکہ میں پولیس کے بیہیمانہ سلوک کے باعث ہلاک ہونے والی افریقی نژاد امریکی شہری کی ہلاکت کے خلاف امریکہ بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں ۔
16:35:03 31-05-2020انتیس مئی کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے "کرونا وائرس کی وبا کےانسانی حقوق پر اثر ات" کے موضوع پرایک صدارتی بیان کی منظوری دی ۔ بیان کے مطابق اس وائرس سے قیمتی زندگیوں کا زیاں ہوا، عمومی زندگی پر منفی اثرات مرتب ہوئے اور معیشت کو بھی شدید نقصان پہنچا ۔
18:48:19 30-05-2020۲۸مئی کو اقوام متحدہ کی سینیئر مشیر برائے انسانی حقوق ، بیچیلیٹ نے حالیہ دنوں افریقی نژاد امریکی شہری جارج فرائیڈ کی پولیس تشدد سے ہلاک ہونے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ برسوں میں پولیس اہل کاروں سمیت دیگر مسلح سرکاری ملازمین کی جانب سےغیر مسلح افریقی نژاد امریکی شہریوں کی ہلاکت کے متعدد واقعات پیش آئے ہیں۔
18:19:20 30-05-2020۲۹ مئی کو امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نےوائٹ ہاوس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں عالمی ادارہِ صحت کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چونکہ عالمی ادارہِ صحت نے ان اصلاحات کو نافذ کرنے سے انکار کیا ہے جن کا مطالبہ امریکہ نے کیا تھا اس لیے امریکہ ڈبلیو ایچ او سے تعلقات کو ختم کرتا ہے اور ڈبلیو ایچ او کو ادا کیے جانے والے واجبات اب کہیں اوراستعمال کرے گا۔
18:10:45 30-05-2020متعدد غیر ملکی ماہرین نے کہا کہ چین کی قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں ہانگ کانگ سے متعلق فیصلے کی منظوری بے حد اہمیت کی حامل ہے۔ امریکی ماہرعمرانیات ڈووگ گوتھری نے کہا کہ ہانگ کانگ چین کا جزوِ لاینفک ہے ، امریکی سیاستدانوں کو تاریخ کا بغور مطالعہ کرنا چاہیے ۔
18:08:47 30-05-2020روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک ایسے وقت میں کہ جب دنیا کو نوول کورونا وائرس کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے ، امریکہ نے عالمی ادارہِ صحت کے ساتھ اپنے تعلقات ختم کردیئے ہیں۔
16:43:06 30-05-2020ستائیس مئی کو امریکہ کی ریاست منیسوٹا کے شہر منیپولیس میں پرتشدد مظاہرے کیے گئے اور آگ جلانے کے واقعات پیش آئے۔
عالمی ادارہ صحت کے یورپی آفس کے ڈائریکٹر ہنس کروگر نے 28 تاریخ کو ایک پریس کانفرنس میں متنبہ کیا ہے کہ اگر چہ کووڈ-۱۹ یورپی معیشت میں کساد بازاری کا باعث بنا ہے ، لیکن مختلف ممالک کو صحت عامہ کے اخراجات میں کمی کرکے معاشی بحران کا جواب نہیں دینا چاہئے۔
11:45:33 29-05-2020نیو یارک ٹائمز کے چھبیس تاریخ کے شمارے میں شائع ایک آرٹیکل نے مائیک پومپیو کو امریکی تاریخ کا بدترین وزیر خارجہ قرار دیا ۔مضمون میں لکھا گیا ہے کہ پومپیو کے حصے میں کوئی سفارتی کامیابی نہیں ہے اور ان کا زیادہ تر وقت وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کی خوشامد کرتے گزراہے ۔
12:24:03 28-05-2020ڈبلیو ایچ او کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ، دنیا میں تشخیص شدہ کووڈ-۱۹ کے کیسوں کی مجموعی تعداد تقریبا پچپن لاکھ ہوگئی ہے ، اور مجموعی طور پر اموات کی تعداد تین لاکھ پچاس ہزار سے زیادہ ہوگئ ہے۔
12:14:08 28-05-2020حالیہ دنوں بعض امریکی سیاستدانون نے مسلسل بیانات دیے ہیں کہ چین نے وبائی صورتحال کو چھپایا ہے اور چین دنیا بھر میں وائرس کے پھیلاو کا ذمہ دار ہے۔ تا ہم متعدد امریکی ذرائع ابلاع نے اپنی رپورٹس میں ان بیانات سے عدم اتفاق کیا ہے۔
12:22:55 27-05-2020ہر سال دو اجلاسوں کے دوران ، چین اپنی معاشی نمو کے اہداف طے کرتا ہے جو اندرون اور بیرون ملک توجہ کا مرکز بنتا ہے۔
12:21:18 27-05-2020