دنیا

دنیا بھر میں موجود امریکی حیاتیاتی لیبارٹریز پر تحقیقات کی اپیل

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے گزشتہ روز ایک  ویڈیو پریس  کانفرنس میں نشاندہی کی کہ امریکہ نے چین اور روس کے ہمسایہ ممالک میں "بڑی تعداد میں حیاتیاتی لیبارٹریاں" قائم کی ہیں  جو حیاتیاتی تجربات کے مندرجات بھی  ظاہر نہیں کررہیں ۔

16:41:15 17-05-2020

ٹرمپ انتظامیہ نے بیماریوں پر قابو پانے میں امریکہ کے رہنما کردار کو کمزور کردیا ہے،دی لانسیٹ

​16 مئی کو ، دنیا کے اعلی طبی جریدے "دی لانسیٹ" نے "بیماریوں کے کنٹرول کے حقوق امریکی  سی ڈی سی کو واپس دے دیے جائیں" کے عنوان سے ایک اداریہ شائع کیا ، جس میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے  امریکہ کے  مرکز برائے انسداد امراض پر دباو ڈالنے اور اس کے کردار کو کم سے کم کرنے پر تنقید کی گئی ۔

16:39:09 17-05-2020

کووڈ-۱۹ کی وبائی صورتحال میں اقوام متحدہ کا اہم کردار مزید نمایاں ، اقوام متحدہ کی ۷۵ویں جنرل اسمبلی کے صدر کے امیدوار کا بیان

اقوام متحدہ کی ۷۵ویں جنرل اسمبلی کے صدر کے  امیدوار ولکن بوزکر نے پندرہ تاریخ کو اقوام متحدہ کے رکن ممالک کے ساتھ ویڈیو  لنک کے ذریعے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کووڈ-۱۹ کی وبائی صورتحال میں اقوا م متحدہ اور متعلقہ اداروں کا اہم کردار مزید نمایاں ہورہا ہے۔کورونا وائرس  کی کوئی سرحد نہیں ہے اور یہ کسی آبادی میں تمیز نہیں کرتا ،اس لئے اس کے خلاف جدوجہد کے دوران  الزام تراشی سے گریز کرنا چاہیئے۔

16:30:40 17-05-2020

دنیا کے مین اسٹریم میڈیا میں مائیک پومپیو پر تنقید جاری

حالیہ دنوں چینی میڈیا سے لیکر امریکی مین اسٹریم میڈیا تک سب امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو پر سخت تنقید کررہے ہیں اور  کہہ رہے ہیں کہ امریکی وزیرخارجہ مائیک پومیپو آخر کر کیا رہاہے ؟

16:34:42 16-05-2020

بچوں میں ہونے والی سوزش اور نوول کورونا وائرس کے درمیان تعلق پر تحقیقات کی جارہی ہیں ،ڈبلیو ایچ او

​ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادہانوم گیبریسس نے 15 تاریخ کو  ایک  پریس کانفرنس میں کہا کہ ڈبلیو ایچ اوبچوں میں دریافت ہونے والی ایک غیر معمولی سوزش اور نوول کورونا وائرس کے درمیان تعلق پر تحقیقات کر رہا ہے۔ 

16:33:25 16-05-2020

ٹرمپ نسلی منافرت کو ہوا دے رہے ہیں اور اس سے متعلق جرائم یورپ اور امریکہ میں پھیل رہے ہیں

​سولہ مارچ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر پہلی بار نوول کورونا وائرس کو  "چینی وائرس" قرار دیا اور عالمی سطح پر چین اور چینی معاشرے کی ساکھ کو خراب کرنے کی کوشش کی۔

16:31:49 16-05-2020

امریکہ میں گزشتہ برس دسمبر میں ہی کورونا وائرس کے کیسز کا انکشاف

 امریکی  ویب سائٹ " بزنس انسائیڈر " نے بارہ تاریخ کو ایک مضمون شائع کیا جس میں کہا گیا کہ امریکہ میں گزشتہ برس دسمبر میں ہی ممکنہ طور پر کورونا وائرس کے کیسز  موجود تھے مگر چین پر حد سے زیادہ توجہ دینے کے باعث اسے نظر انداز کر دیا گیا۔ 

16:19:44 15-05-2020

امریکہ انسداد وبا کے عالمی تعاون میں ایک بڑی رکاوٹ ،مغربی میڈیا

امریکی تھنک ٹینک "سنٹر فار امریکن پروگریس" کے سینئر محقق مائیکل ایچ فوکس نے بارہ تاریخ کو ایک مضمون میں کہا کہ انسداد وبا میں ٹرمپ انتظامیہ کے ناقص ردعمل کے باعث امریکی شہریوں کی بڑی تعداد ہلاک اور وائرس سے متاثر ہوئی ہے۔

16:18:00 15-05-2020

جی ۲۰ گروپ کے وزرائے تجارت کا عالمی معیشت کی بحالی کے لیے ٹھوس بنیاد فراہم کرنے کا عہد

جی ۲۰ گروپ کے وزرائے تجارت و سرمایہ کاری  نےچودہ مئی  کو  ایک ویڈیو کانفرنس منعقد کی ۔ اس موقع پر انہوں نے سرمایہ کاری اور تجارت پر وبا کے منفی اثرات کو کم کرنے کے لیےمزید تعاون اور صلاح ومشورہ کرنے   اور معیشت کی بحالی کے لیے ٹھوس بنیاد فراہم  کرنے کا وعدہ کیا

14:46:45 15-05-2020

"فچ ریٹنگز" کو چین کی کریڈٹ ریٹنگ مارکیٹ میں داخلے کی اجازت

 چودہ مئی کو پیپلز بینک آف چائنا نے اعلان کیا کہ چین نے امریکی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی  "فچ ریٹنگز "کو اپنی کریڈٹ ریٹنگ مارکیٹ میں داخلے کی  اجازت دی ہے اور یہ چین کے اپنی  مالیاتی منڈی میں کھلے پن  کے تازہ ترین اقدامات کا ایک حصہ ہے۔پیپلز بینک آف چائنا

14:45:12 15-05-2020

عالمی تجارتی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل کاعہدے کی مدت مکمل ہونے سےقبل ہی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہونے کا اعلان

چودہ مئی  کو عالمی تجارتی تنظیم کی خصوصی ویڈیو کانفرنس میں عالمی تجارتی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل رابرٹو ایزےویدونے اعلان کیا کہ وہ رواں سال اکتیس اگست یعنی  اپنے عہدے کی  مدت کے مکمل ہونے  سے  ایک سال قبل ہی  باضابطہ طور پر اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہو جائیں گے

14:43:21 15-05-2020

امریکی حکومت وبا سے نمٹنے کے لیے ایک "جامع ، منظم منصوبے"سے محروم ہے، امریکی وزارت صحت کے سابقہ عہدیدار

 چودہ مئی کو امریکی وزارت صحت کی   بائیو میڈیکل ایڈوانسڈ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈائیریکٹر  رک برائٹ نے کانگریس میں کووڈ-۱۹ سے متعلق ایک سماعت کے دوران کہا کہ  حکومت کے پاس وبا سے نمٹنے کے لیے کوئی منظم و مربوط منصوبہ  نہیں ہے۔

11:36:05 15-05-2020
HomePrev...39404142434445...NextEndTotal 100 pages