دنیا

روس اور ترکی کے درمیان شام کے صوبےادلیب میں جنگ بندی کا معاہدہ

پانچ مارچ کو روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور دورے پر آئے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان مذاکرات ہوئے ۔ اس دوران فریقین میں شام کے  صوبےادلیب میں جنگ بندی کا معاہدہ طے پایا۔پوٹن نے اس حوالے  سے کہا کہ انہیں امید ہے کہ اس معاہدے کے بعد ادلیب میں جنگ بندی ہو جائے گی اور

17:20:00 06-03-2020

کویڈ-۱۹ سے نمٹنے کے لئے بعض ممالک کی تیاری مکمل نہیں ، عالمی ادارہ صحت

مقامی وقت کے مطابق پانچ تاریخ کو عالمی ادارہ صحت نے جنیوا میں منعقدہ کویڈ-۱۹ کی وبا کے حوالے سے رسمی پریس کانفرنس میں عالمی وبائی صورتحال سے آگاہ کیا ۔

12:02:17 06-03-2020

ایران کا انسداد وبا کے لئے نیشنل ایکشن پلان کا آغاز

ایران کی وزارت صحت سے ملی اطلاع کے مطابق پانچ مارچ کی صبح تک ایران میں کووڈ -۱۹ کے 3513 کیسوں کی تصدیق کی گئی، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ایک سوسات ہوگئی ہے۔

12:00:53 06-03-2020

بیرون چین میں کووڈ - 19سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد چودہ ہزار سے زائد ہوگئی

​عالمی ادارہ صحت کی جانب سے پانچ تاریخ کو جاری کردہ کووڈ- 19 کے حوالے سے روزانہ کی  رپورٹ کے مطابق وسطی یورپ کے وقت کے مطابق پانچ  تاریخ کی صبح دس بجے تک چین کے علاوہ کل85ممالک میں کوویڈ- 19 سے متاثرہ مریضوں کی تعداد14768 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 267 ہلاکتوں کی اطلاع ملی ہے۔

11:29:44 06-03-2020

امن معاہدے کے بعد پہلی بار طالبان ٹھکانوں پر امریکی بمباری

افغانستان میں امریکی فوج نے امن معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد پہلی بار چار مارچ  کو جنوبی افغانستان کے صوبہ ہلمند میں طالبان کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔امریکی فوج کے ترجمان نےسوشل میڈیا پر ایک بیان

15:28:19 05-03-2020

آئی ایم ایف کی جانب سے کووڈ – 19 کی وبا سے نمٹنے کے لیے پچاس بلین امریکی ڈالر کی فراہمی کا اعلان

آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹالینا جورجیوانے چار تاریخ کو واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ آئی ایم ایف اپنے رکن ممالک کو کووڈ – 19 کی وبا سے نمٹنے کے لیے پچاس بلین امریکی ڈالر  فراہم کرے گا۔

12:51:44 05-03-2020

بیرون چین میں کووڈ -19 سے متاثرہ مریضوں کی کل تعداد 12668 تک پہنچ گئی

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے چار تاریخ کو جاری کردہ کووڈ- 19 کے حوالے سے روزانہ کی  رپورٹ کے مطابق وسطی یورپ کے وقت کے مطابق چار تاریخ کی صبح دس بجے تک چین کے علاوہ کل 76ممالک میں کوویڈ-19 سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 12668 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 214 ہلاکتوں کی اطلاع ملی ہے۔

12:46:59 05-03-2020

عالمی بینک کا کوویڈ -انیس کی وباپر قابو پانے کے لیے بارہ ارب امریکی ڈالر کی فراہمی کا اعلان

عالمی بینک نے تین تاریخ کو اپنے رکن ممالک کو  کوویڈ -انیس وبا کی روک تھام اور کنٹرول  کے لیے بارہ ارب امریکی ڈالر فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔اسی دن جاری عالمی بینک کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس رقم کا مقصد اپنے رکن ممالک کو  وبا کے مقابلے کے لیے موثر اقدامات

17:10:16 04-03-2020

متعدد ممالک میں نوول کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی کوششیں تیز

نوول کرونا وائرس کوویڈ-انیس کی وبا ان دنوں جنوبی کوریا ، جاپان ، ایران ، اٹلی اور دیگر ممالک میں پھیل رہی ہے۔ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ، جنوبی کوریا میں تصدیق شدہ کیسوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 5382 ہوگئی ہے جن میں سے بتیس افراد

15:19:20 04-03-2020

کرونا وائرس کے تناظر میں مشرقی بحیرہ روم کو انتہائی اہمیت دی جانی چاہیئے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے تین تاریخ کو جاری کردہ کوویڈ ۱۹ کے حوالے سے روزانہ رپورٹ کے مطابق وسطی یورپ کے وقت کے مطابق تین تاریخ کی صبح دس بجے تک چین کے علاوہ کل 72ممالک میں کوویڈ ۱۹ سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 10566 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ 166 ہلاکتوں کی اطلاع ملی ہے۔

12:05:03 04-03-2020

​امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے کرونا وائرس کے معیشت پر اثرات کم کرنے کیلئے ہنگامی بنیاد پرشرح سود میں کمی کا اعلان

امریکی فیڈرل ریزرو  نے تین مارچ کو وفاقی فنڈ کی شرح سود  کی ٹارگیٹ رینج میں پچاس بیسس پوائنٹس کاٹ کر  ایک سے ایک اعشاریہ دو پانچ فیصد تک کم کرنے کا اعلان کیا  تاکہ معیشت پر کرونا وائرس کے  اثرات کو کم کیا جائے۔

11:24:58 04-03-2020
HomePrev...61626364656667...NextEndTotal 100 pages