برطانوی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے 20 تاریخ کو "بریگزٹ" معاہدے سے متعلقہ بل کو اصولی طور پر منظور کر لیا تاکہ اگلے سال جنوری کے آخر تک برطانیہ کے "بریگزٹ"
15:52:07 21-12-2019اٹھارہ دسمبر کو یورپی یونین کے رہنما نے برطانیہ کی جانب سے ایک مرتبہ پھر بریگزٹ کی عبوری مدت میں توسیع کے معاملے پر ممکنہ انکار سے متنبہ کیا ہے۔
15:40:01 19-12-2019بدھ کے روز امریکی ایوانِ نمائندگان نے اختیارات کے ناجائز استعمال اور کانگریس کے لیے رکاوٹ کھڑی کرنے کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کےحق میں ووٹ دیئے۔ اس ووٹنگ کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے کا سامنا کرنے والے تیسرے امریکی صدر بن گئے۔
11:03:10 19-12-2019اٹھارہ دسمبر کو افغان فوج کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان کے جنوبی صوبےقندھار میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پچیس عسکریت پسند مارے گئے ہیں جب کہ صوبے کے مزاحمتی ڈسٹرکٹ شاہ ولی کوٹ میں آپریشن کلین اپ جاری ہے۔
15:45:21 18-12-2019سترہ دسمبر کو چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی وانگ یونگ اور کینیا کے صدر کینی یاتا نے نیروبی تا مالابا ریلوے کے پہلے فیز پر مال بردار سروس کے آغاز کی تقریب میں شرکت کی ۔ وانگ یونگ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کی جانب سے
11:24:53 18-12-2019اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریز نے سترہ دسمبر کومہاجرین کے پہلے عالمی فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہاجرین کے بڑھتے ہوئے مسائل کے پیش نظر عالمی برادری کو پہلے سے کہیں زیادہ اتحاد اور تعاون کی ضرورت ہے۔آب و ہوا میں تبدیلی ، آبادی میں اضافہ ، شہروں کی تیز تر تعمیر ، خوراک کا بحران اور پان
11:09:38 18-12-2019نوجوانوں کا تیسرا عالمی فورم 14 سے 17 دسمبر تک مصر کےشہر شرم الشیخ میں منعقد ہوا۔ فورم کے تحت منعقعد ہونے والے ذیلی فورم بعنوان" افریقہ میں پائیدار ترقی اور اناج کی فراہمی کو یقینی بنانا "میں اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچرل آرگنائزیشن اور کچھ افریقی ممالک کے عہدیداروں نے کہا کہ اناج کی فراہمی کو یقینی بنانےکے موجودہ مسئلے پر خاطر خواہ توجہ نہیں دی گئی ہے جس سے اقوام متحدہ کے پائیدار ترقیاتی اہداف کی کامیابی پر منفی اثر پڑے گا۔ اس حوالے سےتمام حکومتوں کو بھرپور اقدامات اختیار کرنا چاہئے۔
16:51:55 17-12-2019بدعنوانی کے خلاف اقوام متحدہ کے کنونشن میں شامل ممالک کا آٹھواں اجلاس سولہ تاریخ کو متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں انسداد بد عنوانی اور اس کی حوصلہ شکنی پر زور دیا گیا تاکہ اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف کی تکمیل کی جا سکے ۔
16:32:40 17-12-2019اقوام متحدہ میں مہاجرین کے کمیشن ، یو این ایچ سی آر اور سوئٹزرلینڈ کی حکومت کے اشتراک سے سولہ دسمبر کو جنیوا میں مہاجرین کےپہلےعالمی فورم کا افتتاح ہوا۔
11:08:31 17-12-2019دو ہزار انیس کے لیے اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کی کانفرنس پندرہ دسمبر کو ہسپانوی دارالحکومت میڈرڈ میں اختتام پذیر ہوئی۔مذاکرات کے مختلف شرکا کے مابین شدیداختلافات کے باعث کانفرنس میں پیرس معاہدے کے شق چھ عمل درآمد سے متعلق
14:11:14 16-12-2019پندرہ دسمبر
11:16:40 16-12-2019نوجوانوں کے تیسرےعالمی فورم میں امن اور سلامتی کے موضوع پر سب فورم پندرہ دسمبر کو مصر کے شہر شرم الشیخ میں منعقد ہوا ۔ مصر کے صدر عبد الفتح السیسی اور عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط سمیت دیگرسربراہان
11:09:15 16-12-2019