فرانسیسی میڈیا کے مطابق جنوبی فرانس کے شہر لیون کے قریب ایک سب وے سٹیشن پر چاقو سے حملہ کیے جانے کی واردات میں ایک انیس سالہ نوجوان ہلاک جب کہ آٹھ افراد زخمی ہو گئے جن میں سے تین کی حالت نازک ہے ۔
17:15:08 01-09-2019اکتیس اگست کو شمالی کوریا کی اول نائب وزیر خارجہ چھوئی سون ہوئی نے کہا کہ شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان بات چیت دوبارہ شروع کرنے کی امید ختم ہو رہی ہے ۔امریکی حکومت کی بعض کاروائیوں کی وجہ سے شمالی کوریا کو اپنے اقدامات پر از سرِ نو غور کرنا پڑے گا ۔
16:34:14 01-09-2019امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 29 تاریخ کو یو ایس اسپیس کمانڈ کے قیام کاباضابطہ اعلان کیا ۔ جس کا مطلب ہے کہ امریکہ کی خلائی فوج کے قیام کے لیے ایک اور قدم اٹھایا گیا ہے۔
15:52:37 31-08-2019امریکہ میں جوتے بنانے اور فروخت کرنے والے دو سو سے زائد اداروں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک خط لکھا ہے۔ اس خط میں امریکی حکومت سے چینی درآمدات پر عائد اضافی محصولات کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
12:35:00 30-08-2019امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتیس تاریخ کو جاری ایک بیان میں کہا کہ امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان ایک معاہدہ جلد متوقع ہے۔
12:33:04 30-08-2019ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولونے 28 تاریخ کو ایک بیان میں کہا کہ اگر امریکہ ایف 35 جنگی طیارے ترکی کو فراہم نہیں کرتا تو ترکی یہ طیارے
14:08:17 29-08-2019مشرقی پکتیا میں مقامی پولیس نے بدھ کے روز کو بتایا کہ منگل کی رات افغان سیکورٹی فورسز نے اپنی چوکیوں پر طالبان کے حملے کو پسپا کرتے ہوئے سینتیس طالبان کو ماردیا ہے ۔
16:24:43 28-08-2019ایرانی صدر حسن روحانی نے منگل کو کہا کہ ایران اور امریکہ اس بنیاد پر بات چیت کا دوبارہ آغاز کریں گے کہ امریکہ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق جامع معاہدے پر واپس آجائے گا ، اور یہ مذاکرات صرف ایران جوہری معاہدے کے دائرہ کار میں ہی ہوسکتے ہیں۔
10:57:50 28-08-2019سات عالمی طاقتوں کا فورم جی سیون چھبیس تاریخ کو فرانس میں اختتام پذیر ہوگیا۔ اگرچہ میزبان ملک فرانس کے صدر امانوئیل میکرون اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس سربراہ اجلاس کی کامیابی کا اعلان کیا ہے، لیکن حقیقت یہ کہ ایران کے ایٹمی مسئلے، عالمی تجارتی معاملات اور موسمیاتی تبدیلیوں سمیت دیگر اہم معاملات پر امریکہ اور یورپ کے درمیان اختلافات بدستور نمایاں رہے۔
11:20:14 27-08-2019نیپال کی حکومت نے ماونٹ ایورسٹ اور اس کی جانب جانے والے راستوں پر ڈسپوزایبل پلاسٹک کی مصنوعات کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔
14:09:57 26-08-2019چوبیس اگست کو یورپی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نےجی سیون سربراہی اجلاس کے افتتاح سے قبل ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ تجارتی جنگ کو ختم کرنے کی ضرورت ہے ، اگر امریکہ سیاسی بنیادوں پر ٹیرف کا استعمال کرےگا تو وہ دنیا کو خطرےمیں ڈالے گا۔
15:47:09 25-08-2019پینتالیسویں جی سیون سمٹ چوبیس اگست کو فرانس کے شہر بیئیرٹس میں شروع ہوئی جو چھبیس اگست تک جاری رہے گی۔
15:46:04 25-08-2019