دنیا

فرانسیسی صدر کی تجارتی جنگوں سے گریز کی اپیل

چوبیس اگست کو جی سیون سربراہی اجلاس کے آغاز سے قبل فرانسیسی صدر ایمینوئیل میکرون نے ایک تقریر کرتے ہوئے کہا کہ عالمی معیشت اور تجارت اس سربراہی اجلاس کے اہم موضوعات میں سے ایک ہے ، انہوں نے تجارتی جنگوں سے گریز کرنے کی اپیل کی۔

15:41:49 25-08-2019

نیویارک اسٹاک مارکیٹ کریش

تیئیس اگست کو  نیویارک سٹاک مارکیٹ شدید بحران کا شکار رہی ۔ چین-امریکہ تجارتی کشمکش میں اضافے کی وجہ سے، نیو یارک اسٹاک مارکیٹ کے تین بڑے اسٹاک انڈیکس کافی حد تک نچے گر گئے۔ فیڈرل ریزروو  بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین جیروم پاول نے اسی دن اپنے بیان میں کہا کہ حکومت کی تجارتی پالیسی بہت بڑے چیلنجز لے کر آئی ہے ۔

14:37:37 24-08-2019

چینی بحری جہاز کا تحفہ سری لنکن بحریہ کا حصہ بن گیا

​بائیس اگست کو سری لنکامیں منعقدہ خصوصی تقریب میں  چین کی جانب سے دیئے جانے والے بحری جہاز کو باقاعدہ طور پر سری لنکا کی بحریہ میں شامل کیا گیا ۔

10:39:49 23-08-2019

سری لنکن صدر کی سنکیانگ امور پر چین کے مؤقف کی بھرپور حمایت

​اکیس اگست کوسری لنکا کے صدر متھری پالا سری سینا نے چینی سفیر چھن شو یوان سے ملاقات کی اور سنکیانگ کے معاملے پر چین کے مؤقف کے لیے اپنی بھر پور حمایت کا اعادہ کیا۔

10:37:13 23-08-2019

لاؤس: ٹریفک حادثے میں چینی سیاحوں کی ہلاکت پر چین اور لاؤس کے صدور میں تعزیتی پیغامات کا تبادلہ

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر مملکت اور چینی کمیونسٹ  پارٹی کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیرمین شی جن پھنگ اور  لاؤس کے صدر  مملکت بون ہنگ ووراچیت  نے حالیہ دنوں لاؤس میں چینی سیاحتی وفد کو پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے پر تعزیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔

19:28:55 22-08-2019

امریکہ کے نائب وزیرخارجہ اور وسطی ایشیا کے پانچ ممالک کے وزرائے خارجہ کے مذاکرات کا انعقاد

​امریکہ کے نائب وزیرخارجہ ڈیوڈ ہیل نے اکیس آگست کو قازقستان کے دارالحکومت نورسلطان میں وسطی ایشیا کے پانچ ممالک کے وزرائے خارجہ کے ساتھ "سی 5+1" نظام کے تحت مذاکرات کئے۔

10:46:48 22-08-2019

ڈنمارک کی وزیراعظم کا امریکی صدر ڈولنڈ ٹرمپ کے دورہ ڈنمارک کو ملتوی کرنے پر افسوس کا اظہار

​ڈنمارک کی وزیراعظم فریزر ریکسن نے اکیس تاریخ کو کوپن ہیگن میں منعقدہ پریس کانفرنس میں امریکی صدر ڈولند ٹرمپ کے اپنے دورہ ڈنمارک کو ملتوی کرنے پر افسوس کا اظہار کیا۔

10:32:44 22-08-2019

مغربی اسٹریٹجک سمت میں کشیدگی سے نمٹنے کے لئے اقدامات اختیار کئے جائیں گے، روسی وزیر دفاع

​روس کی وزارت دفاع نے اکیس تاریخ کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ روسی وزیردفاع سرگئی شوگونے کہا کہ روس مغربی اسٹریٹجک سمت میں کشیدہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے اقدامات اختیار کرے گا۔

10:28:29 22-08-2019

ایران ایٹمی معاہدے کے حوالے سے بات چیت کے لئے تیار ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہےکہ ایران بدستور ایٹمی معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔ 

16:22:04 20-08-2019

امریکی وزارت تجارت کا ہواوے کی تجارت پر عائد پابندی کے نفاذ کو ملتوی کرنے کا فیصلہ

​19 تاریخ کو امریکی وزارت تجارت نے ایک بار پھر امریکہ میں چینی مواصلاتی کمپنی ہوا وے کی مصنوعات اور خدمات پر  عائد تجارتی پابندی کے نفاذ کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا تاکہ امریکی صارفین بری طرح متاثرہ نہ ہو ں ۔
 

11:11:37 20-08-2019

امریکی اور بھارتی رہنماوں کے درمیان علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

​امریکی وائٹ ہاؤس نے 19 تاریخ کو کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسی دن بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ٹیلیفون پر علاقائی صورتحال کے بارے میں بات چیت کی۔
 

11:03:09 20-08-2019

اقوام متحدہ کے افغان امدادی مشن کی طرف سے کابل میں دہشت گرد حملے کی مذمت

​افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن نے 18 تاریخ کو اپنے ایک بیان میں دارالحکومت کابل میں سترہ تاریخ کی شام کو ہونے والے خودکش بم دھماکے کی  سخت مزمت کی۔
 

10:24:15 19-08-2019
HomePrev...93949596979899...NextEndTotal 100 pages