چین

چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی فرانسیسی انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی تعلقات میں لیکچر

تیس اگست کو چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے فرانسیسی انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی تعلقات میں "اتحاد و تعاون ، کھلے پن و اشتراک اور انسانی امن و ترقی کا مشترکہ تحفظ "کے موضوع پر لیکچر دیا ۔

11:30:25 31-08-2020

فرانسیسی ادارہ برائے بین الاقوامی تعلقات میں چینی وزیر خارجہ کا لیکچر

تیس اگست کو چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے فرانسیسی ادارہ برائے بین الاقوامی تعلقات میں " اتحاد و تعاون ، کھلے پن و اشتراک اور انسانی امن و ترقی کا مشترکہ تحفظ " کے عنوان پر ایک لیکچر دیا ۔

11:24:10 31-08-2020

چین کی جانب سے کثیر الجہتی کی حمایت کے لیے چار نکاتی تجاویز

 انتیس تاریخ کو چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے  فرانسیسی وزیر خارجہ جان لودریاں کے ساتھ  پیرس میں ملاقات کے دوران کثیرالجہتی  کی حمایت  کے لئے چار تجاویز پیش کیں۔وانگ ای نے کہا کہ اُن کے اس دورہ یورپ کے دوران دوسرے ممالک کے ساتھ سب سے بڑا اتفاق رائے کثیرالجہتی کو برقرار رکھنا ہے۔ کثیرالجہتی بیشتر ممالک خصوصا چھوٹے اور درمیانے درجے کے ممالک کی بنیاد ہے۔

16:33:00 30-08-2020

چین اور فرانس کا انسداد وبا میں اتحاد اور تعاون پر زور

انتیس اگست کو چین کے  ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے پیرس میں فرانسیسی وزیر خارجہ جان لودریاں سے ملاقات کی۔

16:29:39 30-08-2020

بیجنگ میں "چائنا فلم انڈسٹری ڈویلپمنٹ فورم" کا انعقاد

دسویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے دوران "چائنا فلم انڈسٹری ڈویلپمنٹ  فورم" کا  انعقاد کیا گیا۔  سربراہی فورم کے پہلے مرحلے میں "مین اسٹریم فلموں کی تجارتی مانگ کی جستجو "سے متعلق فلمی صنعت کی ممتاز شخصیات نے مستقبل میں  چینی فلمی صنعت کے لیے مواقعوں  اور چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیا  ۔
شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ایک اچھی کہانی ایک اچھی فلم کی بنیاد  ہے۔ فلم  زندگی سے اخذ کردہ ایک پرکشش تخلیق ہے۔مین اسٹریم فلموں کی کمرشلائزیشن مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے  لازماً حقیقت پر مبنی ہونی چاہیے۔

16:01:01 30-08-2020

بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے دوران "فیوچر امیج ڈویلپمنٹ فورم " کا انعقاد

 دسویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے دوران "فیوچر امیج ڈویلپمنٹ فورم "  29 تاریخ کو بیجنگ میں منعقد ہوا۔ فلم اور ٹیلی ویژن پروڈکشن سے وابستہ ممتاز شخصیات اور نشریاتی اداروں کے نمائندوں نے فورم میں شرکت کی۔ اس موقع پر شرکاء نے سلور اسکرین اور اسٹریمنگ میڈیا پلیٹ فارم کے مابین مقابلے اور  انضمام جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

15:59:30 30-08-2020

عالمی بزنس کمیونٹی چین کی اقتصادی بحالی کے حوالے سے پر امید

رواں سال ، چینی معیشت نے کووڈ۔۱۹ کی کٹھن آزمائش کا سامنا کیا ہے ۔ اس دوران  چینی معیشت کی مضبوطی اور ترقی کی صلاحیت بھی کھل کر سامنے آئی ہے۔  حالیہ امریکی میڈیا سروے سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا بھر میں کاروباری افراد کی اکثریت  چین کے معاشی امکانات کے بارے میں پرامید ہے اور انہیں یقین ہے کہ چین کی معیشت مستحکم نمو حاصل کرے گی۔

15:50:20 30-08-2020

چینی فلم انڈسٹری کا مستقبل روشن ہے اور چینی معیشت کی تیزرفتار بحالی سےعالمگیر مضبوط اعتماد سازی کو فروغ ملے گا، شعبہ اردو کا تبصرہ

​چین میں وبا کی روک تھام اور کنٹرول کی صورتحال میں بہتری آرہی ہے اور صارفین کا مارکیٹ پر اعتماد فروغ پا رہا ہے ۔ اس کے ساتھ ساتھ چینی سینما گھروں کی باکس آفس کارکردگی بھی مزید نمایاں ہو چکی ہے۔ 

14:59:38 30-08-2020

امریکی سیاستدانوں کی چین سے الگ ہونے کی رائے امریکی کاروباری اداروں کے لئے زہر کی مانند ہے،سی آر آئی کا تبصرہ

​حالیہ دن ، امریکی رہنما نے ایک انٹرویو میں ایک بار پھر چین سے الگ ہونے کا نظریہ پیش کیا اور کہا کہ امریکہ کے لیے "چین کے ساتھ کاروباری مراسم لازمی نہیں ہیں۔" حالیہ عرصے میں ، امریکی سیاستدان تواتر سے ایسے بیانات دیتے آئے ہیں ، لیکن درحقیقت یہ رواں برس کے صدارتی انتخاب کے لیےمحض ایک دبنگ سیاسی شو کے سوا کچھ نہیں ہے۔

19:15:22 29-08-2020

چینی صدر شی جن پھنگ کا ایک جدید سوشلسٹ تبت کی تعمیر پر زور

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی ساتویں  تبت ورک کانفرنس  28 سے 29 اگست تک  بیجنگ میں منعقد ہوئی۔اس موقع پر چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ، صدر مملکت  اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ ہمیں نئے عہد میں تبت پر حکمرانی کے لیے پارٹی کی حکمت عملی کو مکمل طور پر نافذ کرنا چاہئے اور ایک متحد ، خوشحال ، ہم آہنگ اور خوبصورت  جدید  سوشلسٹ نئے تبت کی تعمیر کے لئے کوشش کرنی  چاہیے۔

17:37:33 29-08-2020

سنکیانگ میں ویغور آبادی میں مسلسل اضافہ

چین کے سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے میں شماریات بیورو کے اہلکار ، تورسنائی عبدالرحیم نے 29 تاریخ کو ایک میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ سنکیانگ میں ویغور آبادی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔قانون کے مطابق خاندانی منصوبہ بندی پر عمل درآمد کے حوالے سے ، ویغور اور دیگر اقلیتی قومتیوں  کے حقوق اور مفادات کا مکمل تحفظ کیا گیا ہے۔

17:33:04 29-08-2020

چین کی جانب سے چین - جاپان تعلقات کو معمول پر لانے کے لئے وزیر اعظم شینزو آبے کی کاوشوں کی تعریف

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ  لی جیان نے جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے کے استعفیٰ سے متعلق  29 تاریخ کو  ایک بیان میں کہا کہ حالیہ برسوں میں ، چین اور جاپان کے تعلقات درست سمت میں گامزن رہے ہیں اور اہم پیش رفت ہوئی ہے۔دونوں ممالک کے رہنماؤں نے نئے دور کے تقاضوں کی روشنی میں چین۔ جاپان تعلقات کو فروغ دینے سے متعلق اہم امور پر اتفاق کیا۔ چین  اس مقصد کے لئے وزیر اعظم آبے کی کاوشوں کا مثبت طور پر خیر مقدم کرتا ہے  اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہے۔

16:21:39 29-08-2020
HomePrev...63646566676869...NextEndTotal 100 pages