دسویں بیجنگ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے دوران بیجنگ مارکیٹ سے متعلق معاہدوں پر دستخطوں کی تقریب اٹھائیس تاریخ کو چین کے بیجنگ ریڈیو اور ٹیلی ویژن اسٹیشن میں منعقد ہوئی۔
16:15:13 29-08-2020اٹھائیس تاریخ کو چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای اور فرانس کے صدر ایما نویل میکرون کے درمیان پیرس میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر وانگ ای نے میکرون کو چینی صدر شی جن پھنگ کا پیغام پہنچایا اور صدر شی کی جانب سے فرانسیسی صدر کو ارسال کردہ کتب پیش کیں۔
15:57:36 29-08-2020آسیان اور چین ،جاپان اور جنوبی کوریا کےوزرا برائے اقتصادی وتجارتی امور کا تیئسواں اجلاس اٹھائیس تاریخ کو آن لائن منعقد ہوا۔اجلاس میں کووڈ-۱۹کے معیشت پر پڑنے والے اثرات میں کمی کے حوالے سے ایک لائحہ عمل کی منظوری دی گئی ، اور وبا کے بعد اقتصادی بحالی کو فروغ دینے سے متعلق ہم آہنگی اور تعاون کے استحکام پر زور دیا گیا۔
15:50:30 29-08-202028 اگست کو ، چین کی وزارت تجارت اور وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے برآمد کردہ ممنوعہ اور محدود ٹیکنالوجیز کی ترمیم شدہ فہرست جاری کر دی۔
15:43:25 29-08-2020۲۳ آگست کو چین کے مشرقی بندرگاہ لیان یون گان سے چائنہ ریلوے ایکسپریس کا ایک سامان بردار ٹرین یورپ کی طرف روانہ ہوا۔ اعدادوشمار کے مطابق رواں سال جنوری سے جولائی تک لیان یون گان بندر گارہ سے روانہ ہونے والے ٹرین کی تعداد تین سو ستر تک پہنچی، جو پیچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں تقریباً چوالیس فیصد اضافہ ہوئی۔
14:59:13 29-08-2020اٹھائیس اگست کو منعقدہ چینی وزارتِ خارجہ کی پریس کانفرنس میں ترجمان چاو لی جیان نےبتایا کہ اس وقت سنکیانگ میں وبا کی روک تھام اور اس پر قابو پانے کی موجودہ صورتحال مثبت اور مستحکم ہو رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ جولائی میں سنکیانگ میں مقامی طور پر وبا پھوٹنے کے بعد متعلقہ اداروں اور مقامی حکومت ن
19:46:06 28-08-2020چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے اٹھائیس اگست کو بیجنگ میں منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکہ ساوتھ چائنا سی میں امن و استحکام کو تباہ کرنے والا اور مصیبت ساز ہے۔ امریکہ کو ساوتھ چائنا سی میں پریشانی کو ہوا دینے والی کارروائیاں بند کرنی چاہئیں ۔چاو لی جیان نے کہا کہ چینی فوج
19:44:07 28-08-2020اٹھائیس اگست کو چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں ترجمان جیاو لی جیان نےکہا کہ چین امریکہ پر زور دیتا ہے کہ وہ چین اور چین -امریکہ تعلقات کو استدلالی و معروضی نقطہِ نظر سے دیکھے ۔ امریکہ کو چین کے ساتھ اختلافات پر قابو پاتے ہوئے تعاون کو فروغ دینا چاہیئے تاکہ چین امریکہ تعلقات ہم آہنگی ،
19:41:41 28-08-2020ستائیس اگست کو سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے ہیومن ریسورسز اینڈسوشل سکیورٹی بیورو کے سربراہ رحماں جان داود نے اپنے بیان میں بتایا کہ سنکیانگ میں نام نہاد "بڑے پیمانے پر جبری مشقت کی صورت حال" امریکہ سمیت کچھ مغربی ممالک کےاداروں اور اہلکاروں کی من گھڑت اور بے بنیاد کہانی ہے ۔داود
16:42:46 28-08-2020ستائیس تاریخ کوچین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی حکومت کے ترجمان یلیجیانگ عنایتی نے کہا کہ 2020 کے آخر تک سنکیانگ کےتمام دیہی علاقوں کے لوگ غربت کی حد سے باہر نکل آئیں گے۔انہوں نے کہا کہ سنکیانگ میں انتہاپسندی پر موثر طور پر قابو پا لیا گیا ہے ۔عوام کےجان و مال کے تحفظ کی صورتحال میں نم
16:41:12 28-08-2020ستائیس اگست کوچین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے محکمہ تعلیم کے سربراہ پلہتی ایزیمو نے کہا کہ سنکیانگ میں کوئی نام نہاد " جبری بورڈنگ اسکول" نہیں ہے ۔امریکی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ "سنکیانگ میں بورڈنگ اسکول اقلیتی نسل کے خاندانوں کو الگ کرنے کا سبب بنے ہیں "
16:39:34 28-08-2020ستائیس اگست کو سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی حکومت کے اطلاعاتی دفتر کی نیوز بریفنگ منعقد ہوئی ۔ اس موقع پر محکمہِ قومیتی امورمحمود عثمان نے کہا کہ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی جانب سے سنکیانگ میں "مذہبی آزادی پر پابندی" ، "مسلمانوں پر دباو" ، اور "مساجد کو مسمار کرنے &q
16:37:54 28-08-2020